• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان ۔ پنجاب لیگل ایڈ ایجنسی کے پلیٹ فارم سے مستحق افراد کو مکمل قانونی معاونت کی فراہمی یقینی بنائی جاءے ۔ سیکرٹری پراسیکیوشن پنجاب سلمان غنی

webmaster by webmaster
جون 5, 2026
in جنوبی پنجاب, ملتان
0
ملتان ۔ پنجاب لیگل ایڈ ایجنسی کے پلیٹ فارم سے  مستحق افراد کو مکمل قانونی معاونت کی فراہمی یقینی بنائی جاءے ۔ سیکرٹری پراسیکیوشن پنجاب سلمان غنی

ملتان ( صبح پا کستان)سیکرٹری پراسیکیوشن پنجاب سلمان غنی نے ڈسٹرکٹ پراسیکیوشن آفس ملتان کا دورہ کیا جہاں انہوں نے افسران سے تفصیلی ملاقات کی اور محکمانہ امور، کارکردگی اور درپیش مسائل کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ پراسیکیوٹر ملتان امتیاز رسول چیمہ نے سیکرٹری پراسیکیوشن کو ضلع میں محکمہ کی مجموعی کارکردگی، زیر التوا مقدمات، سہولیات اور جاری اقدامات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ سیکرٹری پراسیکیوشن سلمان غنی نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق عوام کو بروقت اور معیاری انصاف کی فراہمی حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب مستحق اور نادار افراد کو مفت قانونی معاونت کی فراہمی کے لیے بھی بھرپور اقدامات کر رہی ہے تاکہ ہر شہری کو انصاف تک مساوی رسائی حاصل ہو سکے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ پنجاب لیگل ایڈ ایجنسی کے پلیٹ فارم سے فوجداری اور فیملی نوعیت کے مقدمات میں مستحق افراد کو مکمل قانونی معاونت کی فراہمی یقینی بنائی جائے تاکہ کوئی بھی شہری مالی مشکلات کے باعث قانونی حق سے محروم نہ رہے۔ انہوں نے کہا کہ پراسیکیوشن کے نظام کو مزید مؤثر، فعال اور جدید تقاضوں سے ہم آہنگ بنانے کے لیے مختلف اصلاحاتی اقدامات جاری ہیں۔ صوبہ بھر میں پراسیکیوشن دفاتر، انفراسٹرکچر اور دستیاب سہولیات کی بہتری کے لیے بھی عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔دورے کے اختتام پر سیکرٹری پراسیکیوشن نے افسران کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے عوام کو فوری اور مؤثر انصاف کی فراہمی کے لیے اپنی ذمہ داریاں مزید محنت اور لگن سے انجام دینے کی ہدایت کی۔

Post Views: 131
Tags: multan news
Previous Post

لیہ ۔ پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے زیر اہتمام منعقدہ ہنر روزگار میلہ ، ڈپٹی کمشنر مہمان خصوصی تھے

Next Post

نواز شریف، تین نسلیں، ایک پل … تحریر: انجم صحرائی

نواز شریف، تین نسلیں، ایک پل ... تحریر: انجم صحرائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
ملتان ( صبح پا کستان)سیکرٹری پراسیکیوشن پنجاب سلمان غنی نے ڈسٹرکٹ پراسیکیوشن آفس ملتان کا دورہ کیا جہاں انہوں نے افسران سے تفصیلی ملاقات کی اور محکمانہ امور، کارکردگی اور درپیش مسائل کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ پراسیکیوٹر ملتان امتیاز رسول چیمہ نے سیکرٹری پراسیکیوشن کو ضلع میں محکمہ کی مجموعی کارکردگی، زیر التوا مقدمات، سہولیات اور جاری اقدامات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ سیکرٹری پراسیکیوشن سلمان غنی نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق عوام کو بروقت اور معیاری انصاف کی فراہمی حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب مستحق اور نادار افراد کو مفت قانونی معاونت کی فراہمی کے لیے بھی بھرپور اقدامات کر رہی ہے تاکہ ہر شہری کو انصاف تک مساوی رسائی حاصل ہو سکے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ پنجاب لیگل ایڈ ایجنسی کے پلیٹ فارم سے فوجداری اور فیملی نوعیت کے مقدمات میں مستحق افراد کو مکمل قانونی معاونت کی فراہمی یقینی بنائی جائے تاکہ کوئی بھی شہری مالی مشکلات کے باعث قانونی حق سے محروم نہ رہے۔ انہوں نے کہا کہ پراسیکیوشن کے نظام کو مزید مؤثر، فعال اور جدید تقاضوں سے ہم آہنگ بنانے کے لیے مختلف اصلاحاتی اقدامات جاری ہیں۔ صوبہ بھر میں پراسیکیوشن دفاتر، انفراسٹرکچر اور دستیاب سہولیات کی بہتری کے لیے بھی عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔دورے کے اختتام پر سیکرٹری پراسیکیوشن نے افسران کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے عوام کو فوری اور مؤثر انصاف کی فراہمی کے لیے اپنی ذمہ داریاں مزید محنت اور لگن سے انجام دینے کی ہدایت کی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.