لیّہ (صبح پاکستان) لیہ کا ایک اور سپوت پاک سر زمین پر قربان۔تفصیل کے مطابق محلہ قادر آباد کارہائشی ۲۴ سالہ ” کاشان الطاف” کوئٹہ سے عید کی چھٹیوں پر گھر آتے ہوئے دہشت گردوں کے حملے میں ساتھیوں سمیت شہید ہو گیا ۔ شہید کاشان محلہ قادر آباد لیہ کے رہائشی میاں الطاف کا بیٹا تھا,وطن کی حفاظت کے لیے دی گئی یہ قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ پوری قوم اپنے بہادر سپوت کو سلام پیش کرتی ہے
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails








