• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

آج صرف تین باتیں ۔… تحریر ۔ ریاض الحق بھٹی

webmaster by webmaster
جنوری 25, 2026
in کالم
0

زندگی ازل سے ادھوری بلکہ ادھاری ہے، ہر ذی روح کو ایک دن لوٹ کے اپنے خالق حقیقی کی طرف جانا ہے ،،، یہ پہلی بات ہے کہ کل نفس ذائقہ الموت ،،،،
جدائی کا درد محسوس تو کیا جاتا ہے مگر بیان کرنے کا حوصلہ نہیں ہوتا ، یہی کیفیت آج ہماری ہے کہ دیرینہ دوست محمد اسلم ،،، جو طویل رفاقت کے بعد دو ہفتے قبل اس دارفانی سے کوچ کرگئے اور ہماری پینتالیس سالہ دوستی کی انتہائی خوش گوار یادوں کو بھی ساتھ لے گئے ، ان کی بہادری ، وضعداری اور بے مثال محبت کی کہانی ہم سناتے ہوئے خود کو مزید ادھورا سمجھنے لگتے ہیں کہ وہ بچپن سے جوانی اور جوانی سے بھرپور عملی زندگی میں سینکڑوں خیر خواہوں کے درمیان ،ہمیشہ منفرد اور ممتاز مقام رکھتے تھے ،
اس قحط الرجال عہد میں ، وہ اپنے زمانہ طالبعلمی میں سادہ اور خوش مزاجی کے باعث ،،، سردار اسلم ، بن گئے اور انہوں نے اس سرداری کا نہ صرف بھرم رکھا بلکہ اس اعزاز کو اپنے حلقہ ء احباب کے لیے بھی اعزاز بنا دیا ،،، ہم سردار اسلم کے یار کے طور پر جانے جاتے رہے ،،،
ماہر تعلیم کے طور پر کم و بیش تیس سال تک مختلف تعلیمی اداروں کی سربراہی کی ، ہزاروں شاگرد اور سینکڑوں دوست ان کے اخلاق و محبت کے اسیر ہوئے ،،، مٹی سے اور مٹی سے بنے ہوئے انسان کی قدر و تکریم خوب جانتے تھے ،،،
ہم یہ تحریر کرتے ہوئے دکھی ہیں کہ وہ آج ہمارے درمیان نہیں اور یہ بھی دکھ ہے کہ سرکار نے ان کے ساتھ انصاف نہیں کیا ،،،، ایک باصلاحیت اور باوقار انسان کو ہمیشہ کے لیے کھو دیا ،،،
خیر ،،،، یہ دنیا ہے یہاں سب نے آزمائشوں سے گزرنا ہے سو ،،، ہمارے پیارے دوست سردار اسلم بھی آخر کار ،، منزل دوام کی طرف لوٹ گئے اور جاتے جاتے ہمیں دو نکے و مٹھے سردار، دلاور اور عامر دے گئے ان دونوں شہزادوں کے لیے ڈھیروں دعائیں اور آللہ تعالیٰ سے عرض ہے کہ وہ انہیں اب اپنی والدہ محترمہ کے فرمانبردار بنائے تاکہ یہ نوجوان دین و دنیا کی ترقیاں اور عزتیں پائیں ، ہمیشہ خوش وخرم رہیں اور اپنے والد سردار محمد اسلم کے نام کو چار چاند لگا ئیں،،،،
دوسری بات کے بعد تیسری بات ،،
قرآن کا ایک حیرت انگیز معجزہ دیکھیے!!!

"اور اس بات پر حیران یا تعجب نہ کیجیے، کیونکہ یہ اللہ تعالیٰ کا کلام ہے۔”

قرآن کے الفاظ اور ان کے ذکر کی تعداد قرآن میں:

دنیا: 115 آخرت: 115
ملائکہ: 88 شیاطین: 88
محمد: 4 شریعت: 4
لوگ: 50 انبیاء: 50
صلاح: 50 فساد: 50
ابلیس: 11 اس سے پناہ: 11
مرد: 24 عورت: 24
زندگی: 145 موت: 145
نیکیاں: 167 گناہ: 167
اظہار: 16 اعلان: 16
مصیبت: 75 شکر: 75
ہدایت: 79 رحمت: 79

یہ تناسب بتاتا ہے کہ قرآن اللہ کا کلام ہے اور انسان اس کی مثل نہیں لاسکتے۔

کچھ الفاظ کی تعداد میں حکمت ہے، مثلاً:

– جزا: 117 مغفرت: 234
(یعنی دگنی، کیوں؟ کیونکہ اللہ کی رحمت اور مغفرت ہر چیز پر غالب ہے)

– تنگی: 12 آسانی: 36
(یعنی تین گنا، کیوں؟ کیونکہ اللہ فرماتا ہے کہ تنگی کے بعد آسانی ہے)

مزید قابلِ غور باتیں:

– لفظ نماز 5 بار ذکر ہوا ہے، اور نمازیں بھی 5 وقت کی ہیں۔
– لفظ دن 365 بار ذکر ہوا ہے، اور سال میں 365 دن ہوتے ہیں۔

قرآنی معجزات:

– لفظ زمین 13 بار ذکر ہوا ہے، اور سمندر 32 بار۔
اگر ہم اس کا تناسب نکالیں تو سمندر 71 فیصد اور زمین 29 فیصد بنتی ہے، جو کہ زمین پر سمندر اور خشکی کے تناسب کے مطابق ہے۔

سبحانک ربی ما اعظمک

وہ نمبر جس نے سائنس دانوں کو حیران کیا: 7!

کیا آپ جانتے ہیں کہ نمبر 7 کا ایک معنی ہے، اور اس کا مکمل فہم قیامت تک نہیں ہوسکتا؟
یہ اللہ کی حکمت ہے!

آئیے اس نمبر سے جڑی چند معلومات دیکھیں:

– آسمان کی 7 پرتیں
– زمین کی 7 پرتیں
– ہفتے کے 7 دن
– جہنم کے 7 دروازے
– دنیا کی 7 عجائبات
– کعبہ کا طواف 7 چکر
– صفا اور مروہ کے درمیان 7 چکر
– 7 سال کی عمر میں نماز کا حکم
– قوسِ قزح کے 7 رنگ
– سورۃ الفاتحہ کی 7 آیات
– سمندر 7
– حج میں 7 کنکریاں
– زمین کی 7 بنیادی معدنیات
– 7 اقسام کے ستارے
– الیکٹران کے مدار کے 7 درجات
– روشنی کے 7 رنگ
– غیر مرئی شعاعوں کی 7 اقسام
– پرندے "V” کی شکل میں 7 کی طرح اُڑتے ہیں
– عیدین کی نماز میں 7 تکبیریں
– دنیا کی 7 براعظمیں
– قیامت کے دن 7 لوگ اللہ کے سائے میں ہوں گے

آخری بات:
شہادتِ توحید کے 7 الفاظ ہیں:
لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ
حسب آغاز تیسری بات کے بعد کچھ اور عرض کرنے کی ہمت نہیں پڑ رہی، ہاں ایک ارداس ہے کہ ہم اللہ تعالیٰ کے ماننے والے ہیں اب اس کے سوا کسی اور کے آ گے سر نہ جھکائیں ،،،

Tags: column by riyaz bhatti
Previous Post

لیہ کا سرفراز چوک سے کشمیر چوک ،۔۔ انجم صحرائی

Next Post

چوک اعظم فا ءر نگ کیس ، مقتولین کی نماز جنازہ آج ادا کی جا ءے گی ۔ملزمان کو قرار واقعی سزا ،ورثاء کو مکمل انصاف فراہم کیا جائے گا ۔ڈی پی او حسن جاوید بھٹی

Next Post
چوک اعظم فا ءر نگ کیس ، مقتولین کی نماز جنازہ آج ادا کی جا ءے گی ۔ملزمان کو قرار واقعی سزا  ،ورثاء کو مکمل انصاف فراہم کیا جائے گا ۔ڈی پی او حسن جاوید بھٹی

چوک اعظم فا ءر نگ کیس ، مقتولین کی نماز جنازہ آج ادا کی جا ءے گی ۔ملزمان کو قرار واقعی سزا ،ورثاء کو مکمل انصاف فراہم کیا جائے گا ۔ڈی پی او حسن جاوید بھٹی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
زندگی ازل سے ادھوری بلکہ ادھاری ہے، ہر ذی روح کو ایک دن لوٹ کے اپنے خالق حقیقی کی طرف جانا ہے ،،، یہ پہلی بات ہے کہ کل نفس ذائقہ الموت ،،،، جدائی کا درد محسوس تو کیا جاتا ہے مگر بیان کرنے کا حوصلہ نہیں ہوتا ، یہی کیفیت آج ہماری ہے کہ دیرینہ دوست محمد اسلم ،،، جو طویل رفاقت کے بعد دو ہفتے قبل اس دارفانی سے کوچ کرگئے اور ہماری پینتالیس سالہ دوستی کی انتہائی خوش گوار یادوں کو بھی ساتھ لے گئے ، ان کی بہادری ، وضعداری اور بے مثال محبت کی کہانی ہم سناتے ہوئے خود کو مزید ادھورا سمجھنے لگتے ہیں کہ وہ بچپن سے جوانی اور جوانی سے بھرپور عملی زندگی میں سینکڑوں خیر خواہوں کے درمیان ،ہمیشہ منفرد اور ممتاز مقام رکھتے تھے ، اس قحط الرجال عہد میں ، وہ اپنے زمانہ طالبعلمی میں سادہ اور خوش مزاجی کے باعث ،،، سردار اسلم ، بن گئے اور انہوں نے اس سرداری کا نہ صرف بھرم رکھا بلکہ اس اعزاز کو اپنے حلقہ ء احباب کے لیے بھی اعزاز بنا دیا ،،، ہم سردار اسلم کے یار کے طور پر جانے جاتے رہے ،،، ماہر تعلیم کے طور پر کم و بیش تیس سال تک مختلف تعلیمی اداروں کی سربراہی کی ، ہزاروں شاگرد اور سینکڑوں دوست ان کے اخلاق و محبت کے اسیر ہوئے ،،، مٹی سے اور مٹی سے بنے ہوئے انسان کی قدر و تکریم خوب جانتے تھے ،،، ہم یہ تحریر کرتے ہوئے دکھی ہیں کہ وہ آج ہمارے درمیان نہیں اور یہ بھی دکھ ہے کہ سرکار نے ان کے ساتھ انصاف نہیں کیا ،،،، ایک باصلاحیت اور باوقار انسان کو ہمیشہ کے لیے کھو دیا ،،، خیر ،،،، یہ دنیا ہے یہاں سب نے آزمائشوں سے گزرنا ہے سو ،،، ہمارے پیارے دوست سردار اسلم بھی آخر کار ،، منزل دوام کی طرف لوٹ گئے اور جاتے جاتے ہمیں دو نکے و مٹھے سردار، دلاور اور عامر دے گئے ان دونوں شہزادوں کے لیے ڈھیروں دعائیں اور آللہ تعالیٰ سے عرض ہے کہ وہ انہیں اب اپنی والدہ محترمہ کے فرمانبردار بنائے تاکہ یہ نوجوان دین و دنیا کی ترقیاں اور عزتیں پائیں ، ہمیشہ خوش وخرم رہیں اور اپنے والد سردار محمد اسلم کے نام کو چار چاند لگا ئیں،،،، دوسری بات کے بعد تیسری بات ،، قرآن کا ایک حیرت انگیز معجزہ دیکھیے!!! "اور اس بات پر حیران یا تعجب نہ کیجیے، کیونکہ یہ اللہ تعالیٰ کا کلام ہے۔" قرآن کے الفاظ اور ان کے ذکر کی تعداد قرآن میں: دنیا: 115 آخرت: 115 ملائکہ: 88 شیاطین: 88 محمد: 4 شریعت: 4 لوگ: 50 انبیاء: 50 صلاح: 50 فساد: 50 ابلیس: 11 اس سے پناہ: 11 مرد: 24 عورت: 24 زندگی: 145 موت: 145 نیکیاں: 167 گناہ: 167 اظہار: 16 اعلان: 16 مصیبت: 75 شکر: 75 ہدایت: 79 رحمت: 79 یہ تناسب بتاتا ہے کہ قرآن اللہ کا کلام ہے اور انسان اس کی مثل نہیں لاسکتے۔ کچھ الفاظ کی تعداد میں حکمت ہے، مثلاً: - جزا: 117 مغفرت: 234 (یعنی دگنی، کیوں؟ کیونکہ اللہ کی رحمت اور مغفرت ہر چیز پر غالب ہے) - تنگی: 12 آسانی: 36 (یعنی تین گنا، کیوں؟ کیونکہ اللہ فرماتا ہے کہ تنگی کے بعد آسانی ہے) مزید قابلِ غور باتیں: - لفظ نماز 5 بار ذکر ہوا ہے، اور نمازیں بھی 5 وقت کی ہیں۔ - لفظ دن 365 بار ذکر ہوا ہے، اور سال میں 365 دن ہوتے ہیں۔ قرآنی معجزات: - لفظ زمین 13 بار ذکر ہوا ہے، اور سمندر 32 بار۔ اگر ہم اس کا تناسب نکالیں تو سمندر 71 فیصد اور زمین 29 فیصد بنتی ہے، جو کہ زمین پر سمندر اور خشکی کے تناسب کے مطابق ہے۔ سبحانک ربی ما اعظمک وہ نمبر جس نے سائنس دانوں کو حیران کیا: 7! کیا آپ جانتے ہیں کہ نمبر 7 کا ایک معنی ہے، اور اس کا مکمل فہم قیامت تک نہیں ہوسکتا؟ یہ اللہ کی حکمت ہے! آئیے اس نمبر سے جڑی چند معلومات دیکھیں: - آسمان کی 7 پرتیں - زمین کی 7 پرتیں - ہفتے کے 7 دن - جہنم کے 7 دروازے - دنیا کی 7 عجائبات - کعبہ کا طواف 7 چکر - صفا اور مروہ کے درمیان 7 چکر - 7 سال کی عمر میں نماز کا حکم - قوسِ قزح کے 7 رنگ - سورۃ الفاتحہ کی 7 آیات - سمندر 7 - حج میں 7 کنکریاں - زمین کی 7 بنیادی معدنیات - 7 اقسام کے ستارے - الیکٹران کے مدار کے 7 درجات - روشنی کے 7 رنگ - غیر مرئی شعاعوں کی 7 اقسام - پرندے "V" کی شکل میں 7 کی طرح اُڑتے ہیں - عیدین کی نماز میں 7 تکبیریں - دنیا کی 7 براعظمیں - قیامت کے دن 7 لوگ اللہ کے سائے میں ہوں گے آخری بات: شہادتِ توحید کے 7 الفاظ ہیں: لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ حسب آغاز تیسری بات کے بعد کچھ اور عرض کرنے کی ہمت نہیں پڑ رہی، ہاں ایک ارداس ہے کہ ہم اللہ تعالیٰ کے ماننے والے ہیں اب اس کے سوا کسی اور کے آ گے سر نہ جھکائیں ،،،
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.