لیہ۔( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر لیہ خالدپرویز کوڈی سی آفس میں کوٹ سلطان سے تعلق رکھنے والے معروف کالم نگار واینکر خضر کلاسرا نے اپنی نئی کتاب دی۔اس موقع پرایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیوشرجیل حفیظ وٹو،ڈپٹی ڈائریکٹرڈویلپمنٹ کامران جاوید، مصنف رائٹر احسن بٹ بھی موجود تھے۔