• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

گوادر میں شہید ہونیوالے سپاہی فوجی اعزاز کیساتھ آبائی علاقوں میں سپردِ خاک، نمازِ جنازہ میں پاک فوج کے جوانوں اور عمائدین کی بڑی تعداد میں شرکت

webmaster by webmaster
مارچ 23, 2024
in First Page, جنوبی پنجاب
0
گوادر میں شہید ہونیوالے سپاہی فوجی اعزاز کیساتھ آبائی علاقوں میں سپردِ خاک، نمازِ جنازہ میں پاک فوج کے جوانوں اور عمائدین کی بڑی تعداد میں شرکت

راولپنڈی. 20 مارچ کو گوادر میں شہید ہونے والے سپاہی بہار خان اور عمران علی کو ان کے آبائی علاقوں میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔

شہداء کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ ان کے آبائی علاقوں میں سپردِ خاک کیا گیا ہے۔سپاہی بہار خان کو ڈیرہ غازی خان جبکہ سپاہی عمران علی کو خیر پور میں سپردِ خاک کیا گیا۔شہداء کی نمازِ جنازہ میں عزیز و اقارب، پاک فوج کے جوانوں اور علاقے کے عمائدین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

اس حوالے سے پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج قوم کے شانہ بشانہ کھڑی ہیں۔ سیکیورٹی فورسز دہشت گردوں کی امن و استحکام سبوتاژ کرنے کی تمام کوششوں کو ناکام بنانے کے لیے پُر عزم ہیں۔ہمارے بہادر بیٹوں کی یہ قربانیاں دہشت گردی کی لعنت کے خلاف لڑنے کے ہمارے عزم کو مضبوط کرتی ہیں۔مادرِ وطن سے دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے تک دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی۔

Post Views: 50
Source: https://dailypakistan.com.pk/
Previous Post

مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب

Next Post

لیہ .معروف صحافی خضر کلاسرہ کی ڈپٹی کمشنر سے ملاقا ت , کتا ب پیش کی

Next Post
لیہ .معروف صحافی خضر کلاسرہ کی ڈپٹی کمشنر سے  ملاقا ت , کتا ب پیش کی

لیہ .معروف صحافی خضر کلاسرہ کی ڈپٹی کمشنر سے ملاقا ت , کتا ب پیش کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
راولپنڈی. 20 مارچ کو گوادر میں شہید ہونے والے سپاہی بہار خان اور عمران علی کو ان کے آبائی علاقوں میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ شہداء کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ ان کے آبائی علاقوں میں سپردِ خاک کیا گیا ہے۔سپاہی بہار خان کو ڈیرہ غازی خان جبکہ سپاہی عمران علی کو خیر پور میں سپردِ خاک کیا گیا۔شہداء کی نمازِ جنازہ میں عزیز و اقارب، پاک فوج کے جوانوں اور علاقے کے عمائدین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس حوالے سے پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج قوم کے شانہ بشانہ کھڑی ہیں۔ سیکیورٹی فورسز دہشت گردوں کی امن و استحکام سبوتاژ کرنے کی تمام کوششوں کو ناکام بنانے کے لیے پُر عزم ہیں۔ہمارے بہادر بیٹوں کی یہ قربانیاں دہشت گردی کی لعنت کے خلاف لڑنے کے ہمارے عزم کو مضبوط کرتی ہیں۔مادرِ وطن سے دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے تک دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.