• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب

webmaster by webmaster
مارچ 23, 2024
in First Page, لاہور
0
مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب

لاہور . یوم پاکستان کے موقع پر لاہور میں مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب ہوئی، ایئر وائس مارشل طارق محمود نے تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

مزار اقبال پر پاک فضائیہ کے خصوصی دستے نےسکیورٹی کے فرائض سنبھال لیے جبکہ مہمان خصوصی ایئر وائس مارشل طارق محمود نے مزار اقبال پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔

مرکزی پریڈ
دوسری جانب اسلام آباد کے شکرپڑیاں گراؤنڈ میں مسلح افواج کی جانب سے یوم پاکستان کی مرکزی پریڈ جاری ہے۔

مرکزی پریڈ میں مسلح افواج کے جوانوں نے مہارت کا شاندار مظاہرہ کیا، چین اور برادر دوست ملک آذربائیجان کے فوجی دستے بھی پریڈ میں شامل ہیں۔

صبح سویرے اسلام آباد کے شکرپڑیاں پریڈ گراؤنڈ میں پاکستان رینجرز کے دستوں نے رینجرز ایگزی بیشن ڈرل کا شاندار مظاہرہ کیا، ڈرل کے دوران رینجرز کے دستوں نے ذہنی وجسمانی صلاحیتوں کو شاندار انداز میں شرکاء کے سامنے پیش کیا۔

آرمی سکول آف میوزک کے دستے نے بھی سولو ڈرم کا مظاہرہ کر کے دیکھنے والوں پر سحرطاری کر دیا۔

پریڈ کے مہمان خصوصی صدر مملکت آصف علی زرداری ہیں جبکہ سعودی عرب کے وزیر دفاع سمیت غیر ملکی مہمان بھی پریڈ کی تقریب میں شریک ہیں، تقریب میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر سمیت تمام سروسز کے سربراہان، وفاقی وزراء، ارکان اسمبلی اور غیر ملکی سفرا بھی موجود ہیں۔

پریڈ میں پاک فضائیہ کے شاہین فلائی پاسٹ بھی پیش کریں گے، صدر مملکت پریڈ کا معائنہ کریں گے، پریڈ میں صوبوں کا خصوصی ثقافتی شو بھی ہوگا اور فلوٹ مظاہرہ کریں گے۔

مرکزی پریڈ کے موقع پر دفاع کے شعبہ میں پاکستان کی ترقی اور جدید اسلحہ کی نمائش کی جائے گی، اس کے علاوہ سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے زیر اہتمام سیمینار اور کانفرنسز کا انعقاد ہو گا، ریلیاں بھی نکالی جائیں گی۔

واضح رہے کہ ملک بھر میں آج یوم پاکستان ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے، دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی دی گئی۔

84 ویں یوم پاکستان پر پاک فوج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے قوم کو مبارکباد دی ہے۔

Source: https://lahorenews.tv/
Tags: lahore news
Previous Post

یوم پاکستان جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے، پریڈ کی پروقار تقریب

Next Post

گوادر میں شہید ہونیوالے سپاہی فوجی اعزاز کیساتھ آبائی علاقوں میں سپردِ خاک، نمازِ جنازہ میں پاک فوج کے جوانوں اور عمائدین کی بڑی تعداد میں شرکت

Next Post
گوادر میں شہید ہونیوالے سپاہی فوجی اعزاز کیساتھ آبائی علاقوں میں سپردِ خاک، نمازِ جنازہ میں پاک فوج کے جوانوں اور عمائدین کی بڑی تعداد میں شرکت

گوادر میں شہید ہونیوالے سپاہی فوجی اعزاز کیساتھ آبائی علاقوں میں سپردِ خاک، نمازِ جنازہ میں پاک فوج کے جوانوں اور عمائدین کی بڑی تعداد میں شرکت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لاہور . یوم پاکستان کے موقع پر لاہور میں مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب ہوئی، ایئر وائس مارشل طارق محمود نے تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ مزار اقبال پر پاک فضائیہ کے خصوصی دستے نےسکیورٹی کے فرائض سنبھال لیے جبکہ مہمان خصوصی ایئر وائس مارشل طارق محمود نے مزار اقبال پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔ مرکزی پریڈ دوسری جانب اسلام آباد کے شکرپڑیاں گراؤنڈ میں مسلح افواج کی جانب سے یوم پاکستان کی مرکزی پریڈ جاری ہے۔ مرکزی پریڈ میں مسلح افواج کے جوانوں نے مہارت کا شاندار مظاہرہ کیا، چین اور برادر دوست ملک آذربائیجان کے فوجی دستے بھی پریڈ میں شامل ہیں۔ صبح سویرے اسلام آباد کے شکرپڑیاں پریڈ گراؤنڈ میں پاکستان رینجرز کے دستوں نے رینجرز ایگزی بیشن ڈرل کا شاندار مظاہرہ کیا، ڈرل کے دوران رینجرز کے دستوں نے ذہنی وجسمانی صلاحیتوں کو شاندار انداز میں شرکاء کے سامنے پیش کیا۔ آرمی سکول آف میوزک کے دستے نے بھی سولو ڈرم کا مظاہرہ کر کے دیکھنے والوں پر سحرطاری کر دیا۔ پریڈ کے مہمان خصوصی صدر مملکت آصف علی زرداری ہیں جبکہ سعودی عرب کے وزیر دفاع سمیت غیر ملکی مہمان بھی پریڈ کی تقریب میں شریک ہیں، تقریب میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر سمیت تمام سروسز کے سربراہان، وفاقی وزراء، ارکان اسمبلی اور غیر ملکی سفرا بھی موجود ہیں۔ پریڈ میں پاک فضائیہ کے شاہین فلائی پاسٹ بھی پیش کریں گے، صدر مملکت پریڈ کا معائنہ کریں گے، پریڈ میں صوبوں کا خصوصی ثقافتی شو بھی ہوگا اور فلوٹ مظاہرہ کریں گے۔ مرکزی پریڈ کے موقع پر دفاع کے شعبہ میں پاکستان کی ترقی اور جدید اسلحہ کی نمائش کی جائے گی، اس کے علاوہ سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے زیر اہتمام سیمینار اور کانفرنسز کا انعقاد ہو گا، ریلیاں بھی نکالی جائیں گی۔ واضح رہے کہ ملک بھر میں آج یوم پاکستان ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے، دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی دی گئی۔ 84 ویں یوم پاکستان پر پاک فوج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے قوم کو مبارکباد دی ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.