• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لاہور: پاکستان تحریک انصاف آج لبرٹی چوک سے ناصر باغ تک ریلی نکالے گی

webmaster by webmaster
مئی 1, 2023
in First Page, لاہور
0
لاہور: پاکستان تحریک انصاف آج لبرٹی چوک سے ناصر باغ تک ریلی نکالے گی

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کو لبرٹی چوک سے ناصر باغ تک ریلی کی اجازت مل گئی۔

ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر کی جانب سے باقاعدہ اجازت نامہ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پی ٹی آئی سے حلف لینے کے بعد اجازت دی گئی۔

اجازت نامہ کے مطابق ریلی کی اجازت دن ایک بجے سے شام 6 بجے تک ہو گی، ریلی کے لیے استقبالیہ کیمپ نہیں لگائے جائیں گے، ریلی انتظامیہ تمام روٹ کی سیکورٹی کی ذمہ دار ہو گی اور عدلیہ اور اداروں کی خلاف تقاریر کی اجازت نہیں ہوگی۔
اجازت نامہ کے مطابق سیکیورٹی کو بہتر بنانے کیلئے فوکل پرسن اور پی ٹی آئی ذمہ داران متعلقہ سیکیورٹی اور ضلعی انتظامیہ کیساتھ تعاون کریں گے، ٹریفک میں خلل نہ ڈالنے اور رواں دواں رکھنے کیلئے پی ٹی آئی زمہ داران ضلعی انتظامیہ اور ٹریفک پولیس کیساتھ مکمل تعاون کریں گے۔

Post Views: 42
Source: /https://www.express.pk//
Tags: lahore news
Previous Post

کچے کے علاقے میں آپریشن ، تین ڈاکو ہلاک ، 51 ہزار ایکٹر علاقہ کلیئر۔آئی جی پنجاب

Next Post

ہائی سپیڈ ڈیزل سمیت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

Next Post
ہائی سپیڈ ڈیزل سمیت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

ہائی سپیڈ ڈیزل سمیت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کو لبرٹی چوک سے ناصر باغ تک ریلی کی اجازت مل گئی۔ ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر کی جانب سے باقاعدہ اجازت نامہ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پی ٹی آئی سے حلف لینے کے بعد اجازت دی گئی۔ اجازت نامہ کے مطابق ریلی کی اجازت دن ایک بجے سے شام 6 بجے تک ہو گی، ریلی کے لیے استقبالیہ کیمپ نہیں لگائے جائیں گے، ریلی انتظامیہ تمام روٹ کی سیکورٹی کی ذمہ دار ہو گی اور عدلیہ اور اداروں کی خلاف تقاریر کی اجازت نہیں ہوگی۔ اجازت نامہ کے مطابق سیکیورٹی کو بہتر بنانے کیلئے فوکل پرسن اور پی ٹی آئی ذمہ داران متعلقہ سیکیورٹی اور ضلعی انتظامیہ کیساتھ تعاون کریں گے، ٹریفک میں خلل نہ ڈالنے اور رواں دواں رکھنے کیلئے پی ٹی آئی زمہ داران ضلعی انتظامیہ اور ٹریفک پولیس کیساتھ مکمل تعاون کریں گے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.