• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ہائی سپیڈ ڈیزل سمیت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

webmaster by webmaster
مئی 1, 2023
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
ہائی سپیڈ ڈیزل سمیت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

اسلام آباد ۔ وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اعلان کیا کہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں پانچ روپے کی کمی کی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 288 روپے فی لیٹر ہوگی۔ مٹی کے تیل کی قیمت 10 روپے کمی کے بعد 176 روپے سات پیسے فی لیٹر جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں بھی 10 روپے کی کمی گئی ہے۔ لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت 164 روپے 68 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ اسحاق ڈار کے مطابق پٹرول پر اضافے کی تجویز تھی لیکن پٹرول کی فی لیٹر قیمت 282 روپے برقرار رہے گی۔ قیمتوں کا اطلاق یکم مئی رات 12 بجے سے 15 مئی تک ہوگا۔

Post Views: 40
Source: https://dailypakistan.com.pk/
Tags: National News
Previous Post

لاہور: پاکستان تحریک انصاف آج لبرٹی چوک سے ناصر باغ تک ریلی نکالے گی

Next Post

ڈی آئی خان .نامعلوم افراد کی فائرنگ ڈی ایس پی شدید زخمی,دو حملہ آور ہلاک ایک گرفتار

Next Post
ڈی آئی خان .نامعلوم افراد کی فائرنگ ڈی ایس پی شدید زخمی,دو حملہ آور ہلاک ایک گرفتار

ڈی آئی خان .نامعلوم افراد کی فائرنگ ڈی ایس پی شدید زخمی,دو حملہ آور ہلاک ایک گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
اسلام آباد ۔ وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اعلان کیا کہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں پانچ روپے کی کمی کی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 288 روپے فی لیٹر ہوگی۔ مٹی کے تیل کی قیمت 10 روپے کمی کے بعد 176 روپے سات پیسے فی لیٹر جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں بھی 10 روپے کی کمی گئی ہے۔ لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت 164 روپے 68 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ اسحاق ڈار کے مطابق پٹرول پر اضافے کی تجویز تھی لیکن پٹرول کی فی لیٹر قیمت 282 روپے برقرار رہے گی۔ قیمتوں کا اطلاق یکم مئی رات 12 بجے سے 15 مئی تک ہوگا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.