• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈی آئی خان .نامعلوم افراد کی فائرنگ ڈی ایس پی شدید زخمی,دو حملہ آور ہلاک ایک گرفتار

webmaster by webmaster
مئی 4, 2023
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
ڈی آئی خان .نامعلوم افراد کی فائرنگ ڈی ایس پی شدید زخمی,دو حملہ آور ہلاک ایک گرفتار

پشاور: ڈی آئی خان میں تھانہ یونیورسٹی کے قریب نامعلوم افراد نے ڈی ایس پی عابد اقبال فائرنگ کر دی جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق جوابی کارروائی میں دو حملہ آور ہلاک جبکہ ایک کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا، پولیس سرچ آپریشن کر رہی ہے۔

ڈی پی او عبدالرؤف بابر قیصرانی نے بتایا کہ پولیس مقابلہ میں مارے جانے والے دونوں دہشت گردوں کی شناخت اقبال کھیارہ اور فیصل کے نام سے ہوئی۔
پولیس کے مطابق اقبال بالی پر سیکیورٹی فورسز، پولیس اور دیگر فرقہ وارانہ مقدمات بھی تھے جبکہ اقبال بالی کالعدم تنظیم کا مقامی طالبان کمانڈر تھا۔

بالی کھیارہ کو مارنے پر خیبر پختونخوا حکومت نے 60لاکھ روپے اور پنجاب حکومت نے 30 لاکھ روپے انعام رکھا تھا۔

Post Views: 26
Source: /https://www.express.pk//
Tags: National News
Previous Post

ہائی سپیڈ ڈیزل سمیت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

Next Post

سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور تحریک انصاف کے صدر پرویز الٰہی کی ضمانت منظور

Next Post
سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور تحریک انصاف کے صدر پرویز الٰہی کی ضمانت منظور

سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور تحریک انصاف کے صدر پرویز الٰہی کی ضمانت منظور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
پشاور: ڈی آئی خان میں تھانہ یونیورسٹی کے قریب نامعلوم افراد نے ڈی ایس پی عابد اقبال فائرنگ کر دی جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جوابی کارروائی میں دو حملہ آور ہلاک جبکہ ایک کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا، پولیس سرچ آپریشن کر رہی ہے۔ ڈی پی او عبدالرؤف بابر قیصرانی نے بتایا کہ پولیس مقابلہ میں مارے جانے والے دونوں دہشت گردوں کی شناخت اقبال کھیارہ اور فیصل کے نام سے ہوئی۔ پولیس کے مطابق اقبال بالی پر سیکیورٹی فورسز، پولیس اور دیگر فرقہ وارانہ مقدمات بھی تھے جبکہ اقبال بالی کالعدم تنظیم کا مقامی طالبان کمانڈر تھا۔ بالی کھیارہ کو مارنے پر خیبر پختونخوا حکومت نے 60لاکھ روپے اور پنجاب حکومت نے 30 لاکھ روپے انعام رکھا تھا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.