• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کچے کے علاقے میں آپریشن ، تین ڈاکو ہلاک ، 51 ہزار ایکٹر علاقہ کلیئر۔آئی جی پنجاب

webmaster by webmaster
مئی 1, 2023
in First Page, جنوبی پنجاب
0
کچے کے علاقے میں آپریشن ، تین ڈاکو ہلاک ، 51 ہزار ایکٹر علاقہ کلیئر۔آئی جی پنجاب

پنجاب پولیس نے کچے کے علاقے میں آپریشن کے دوران تین ڈاکوؤں کو ہلاک کر کے 51 ہزار ایکٹر علاقہ کلیئر کروالیا۔

آئی جی پنجاب نے نگراں وزیر اعلیٰ محسن نقوی کو کچے کے علاقے میں جاری آپریشن پر بریفنگ دی اور بتایا کہ شرپسندوں کے متعدد ٹھکانے تباہ کردیے گئے ہیں جبکہ 8 زخمی سمیت 46 شرپسندوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ دیگر علاقے کلیئر کرانے کیلیے آپریشن تیز، تازہ دم سستے کچے کے علاقے میں پہنچ گئے، خطرناک ترین گینگ قابل سکھانی کے گرد گھیرا تنگ اور علاقے میں مکمل ناکہ بندی کردی گئی ہے۔ آئی نے مزید بتایا کہ کلیئر کرائے گئے علاقے میں پولیس چوکیاں قائم کردی گئیں ہیں۔
دوسری جانب نگراں وزیر اعلیٰ محسن نقوی کا کچے کے علاقے میں آپریشن پر پولیس کارکردگی پر اظہار اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اہلکاروں اور افسران کو خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے ہدایت کی کہ کچے کے شرپسندوں کو ختم کر کے پائیدار امن قائم کیا جائے اور علاقے میں سڑکوں کی بحالی، پلوں کی مرمت کے حوالے سے منصوبہ تیار کر کے پیش کیا جائے تاکہ ترقیاتی کام شروع ہوں۔

Post Views: 29
Source: /https://www.express.pk//
Tags: lahore news
Previous Post

مفت آٹا سکیم میں 20 ارب روپے سے زائد کی چوری ہوئی۔شاہد خاقان عباسی

Next Post

لاہور: پاکستان تحریک انصاف آج لبرٹی چوک سے ناصر باغ تک ریلی نکالے گی

Next Post
لاہور: پاکستان تحریک انصاف آج لبرٹی چوک سے ناصر باغ تک ریلی نکالے گی

لاہور: پاکستان تحریک انصاف آج لبرٹی چوک سے ناصر باغ تک ریلی نکالے گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
پنجاب پولیس نے کچے کے علاقے میں آپریشن کے دوران تین ڈاکوؤں کو ہلاک کر کے 51 ہزار ایکٹر علاقہ کلیئر کروالیا۔ آئی جی پنجاب نے نگراں وزیر اعلیٰ محسن نقوی کو کچے کے علاقے میں جاری آپریشن پر بریفنگ دی اور بتایا کہ شرپسندوں کے متعدد ٹھکانے تباہ کردیے گئے ہیں جبکہ 8 زخمی سمیت 46 شرپسندوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ دیگر علاقے کلیئر کرانے کیلیے آپریشن تیز، تازہ دم سستے کچے کے علاقے میں پہنچ گئے، خطرناک ترین گینگ قابل سکھانی کے گرد گھیرا تنگ اور علاقے میں مکمل ناکہ بندی کردی گئی ہے۔ آئی نے مزید بتایا کہ کلیئر کرائے گئے علاقے میں پولیس چوکیاں قائم کردی گئیں ہیں۔ دوسری جانب نگراں وزیر اعلیٰ محسن نقوی کا کچے کے علاقے میں آپریشن پر پولیس کارکردگی پر اظہار اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اہلکاروں اور افسران کو خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے ہدایت کی کہ کچے کے شرپسندوں کو ختم کر کے پائیدار امن قائم کیا جائے اور علاقے میں سڑکوں کی بحالی، پلوں کی مرمت کے حوالے سے منصوبہ تیار کر کے پیش کیا جائے تاکہ ترقیاتی کام شروع ہوں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.