• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

مفت آٹا سکیم میں 20 ارب روپے سے زائد کی چوری ہوئی۔شاہد خاقان عباسی

webmaster by webmaster
اپریل 30, 2023
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
مفت آٹا سکیم میں 20 ارب روپے سے زائد کی چوری ہوئی۔شاہد خاقان عباسی

لاہور ۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے دعویٰ کیا ہے کہ مفت آٹا سکیم میں 20 ارب روپے سے زائد کی چوری ہوئی۔

نجی ٹی وی نیو نیوز کے مطابق لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے (ن) لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ تمام سیاسی جماعتیں حکومت میں رہ چکی ہیں، ملک کا موجودہ نظام ڈلیور نہیں کر پا رہا، یہ نظام تباہ ہو چکا ہے ، کرپشن رچ بس گئی ہے۔ ملکی ادارے ایک دوسرے کے سامنے کھڑے ہو گئے، سستا آٹا سکیم میں 84 ارب خرچ کئے گئے جن میں سے 20 ارب کرپشن کی نذر ہو گئے۔

انہوں نے کہا کہ غیر فطری لیڈر شپ ملک کے لئے سخت نقصان دہ ہے، پارلیمنٹ کا حصہ بننے کیلئے تعلیم، سیاسی و کاروباری تجربہ ہونا ضروری ہے۔ جب تک ملک میں حقیقی لیڈر شپ نہیں آئے گی تب تک مسائل کا حل ہونا ناممکن ہے۔ انہوں نے کہا کہ نظام حکومت کو ضلعی سطح پر لے جائیں تو ملکی مسائل حل ہو سکتے ہیں۔

Post Views: 16
Source: https://dailypakistan.com.pk/
Previous Post

چوبارہ ۔ خاوند نے بیوی بچوں کو قتل کر کے لاشیں گڑھے میں دبا دیں ، ملزم گرفتار

Next Post

کچے کے علاقے میں آپریشن ، تین ڈاکو ہلاک ، 51 ہزار ایکٹر علاقہ کلیئر۔آئی جی پنجاب

Next Post
کچے کے علاقے میں آپریشن ، تین ڈاکو ہلاک ، 51 ہزار ایکٹر علاقہ کلیئر۔آئی جی پنجاب

کچے کے علاقے میں آپریشن ، تین ڈاکو ہلاک ، 51 ہزار ایکٹر علاقہ کلیئر۔آئی جی پنجاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لاہور ۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے دعویٰ کیا ہے کہ مفت آٹا سکیم میں 20 ارب روپے سے زائد کی چوری ہوئی۔ نجی ٹی وی نیو نیوز کے مطابق لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے (ن) لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ تمام سیاسی جماعتیں حکومت میں رہ چکی ہیں، ملک کا موجودہ نظام ڈلیور نہیں کر پا رہا، یہ نظام تباہ ہو چکا ہے ، کرپشن رچ بس گئی ہے۔ ملکی ادارے ایک دوسرے کے سامنے کھڑے ہو گئے، سستا آٹا سکیم میں 84 ارب خرچ کئے گئے جن میں سے 20 ارب کرپشن کی نذر ہو گئے۔ انہوں نے کہا کہ غیر فطری لیڈر شپ ملک کے لئے سخت نقصان دہ ہے، پارلیمنٹ کا حصہ بننے کیلئے تعلیم، سیاسی و کاروباری تجربہ ہونا ضروری ہے۔ جب تک ملک میں حقیقی لیڈر شپ نہیں آئے گی تب تک مسائل کا حل ہونا ناممکن ہے۔ انہوں نے کہا کہ نظام حکومت کو ضلعی سطح پر لے جائیں تو ملکی مسائل حل ہو سکتے ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.