• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پنجاب سول سیکرٹریٹ میں سیکرٹریز کانفرنس کا انقعاد

webmaster by webmaster
اپریل 20, 2023
in First Page, لاہور
0
پنجاب  سول سیکرٹریٹ میں سیکرٹریز کانفرنس کا انقعاد

لاہور . چیف سیکرٹری پنجاب کی زیرصدارت سول سیکرٹریٹ میں سیکرٹریز کانفرنس منعقد ہوئی، کانفرنس میں زیرالتواء پنشن کیسز، انکوائریز اور محکموں میں ترقی کیلئے خالی آسامیوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔

چیف سیکرٹری نے محکموں کو ملازمین کی ترقیوں اور پنشن کے اجراء کے عمل کو تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ محکمانہ ترقیوں اور پنشن کے اجراء میں تاخیر کسی صورت نہیں ہونی چاہیے، سرکاری ملازمین کو انکا حق فراہم کرنا محکموں کی ذمہ داری ہے۔ چیف سیکرٹری نے کہا کہ زیرالتوا پنشن،انکوئری کیسزکو جلداز جلد نمٹایا جائے، ایڈمنسٹریٹو سیکرٹریز محکمانہ ترقیوں کیلئے قائم کمیٹیوں کے اجلاس باقاعدگی سے منعقد کریں۔

اجلاس میں چیئرمین پی اینڈ ڈی، ایڈیشنل چیف سیکرٹری اورتمام محکموں کے سیکرٹریز نے شرکت کی۔

Post Views: 13
Source: /https://lahorenews.tv//
Tags: lahore news
Previous Post

ڈپٹی کمشنر نے ڈی پی ایس فتح پور کے قیام کے لئے 3 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ۔

Next Post

پنجاب میں زبردستی الیکشن کروانے کی سازش ہورہی ہے، بلاول بھٹو

Next Post
bilawal bhuto

پنجاب میں زبردستی الیکشن کروانے کی سازش ہورہی ہے، بلاول بھٹو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
لاہور . چیف سیکرٹری پنجاب کی زیرصدارت سول سیکرٹریٹ میں سیکرٹریز کانفرنس منعقد ہوئی، کانفرنس میں زیرالتواء پنشن کیسز، انکوائریز اور محکموں میں ترقی کیلئے خالی آسامیوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ چیف سیکرٹری نے محکموں کو ملازمین کی ترقیوں اور پنشن کے اجراء کے عمل کو تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ محکمانہ ترقیوں اور پنشن کے اجراء میں تاخیر کسی صورت نہیں ہونی چاہیے، سرکاری ملازمین کو انکا حق فراہم کرنا محکموں کی ذمہ داری ہے۔ چیف سیکرٹری نے کہا کہ زیرالتوا پنشن،انکوئری کیسزکو جلداز جلد نمٹایا جائے، ایڈمنسٹریٹو سیکرٹریز محکمانہ ترقیوں کیلئے قائم کمیٹیوں کے اجلاس باقاعدگی سے منعقد کریں۔ اجلاس میں چیئرمین پی اینڈ ڈی، ایڈیشنل چیف سیکرٹری اورتمام محکموں کے سیکرٹریز نے شرکت کی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.