• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈپٹی کمشنر نے ڈی پی ایس فتح پور کے قیام کے لئے 3 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ۔

webmaster by webmaster
اپریل 20, 2023
in First Page, جنوبی پنجاب
0
ڈپٹی کمشنر  نے ڈی پی ایس فتح پور کے قیام کے لئے 3 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ۔

لیہ( صبح پا کستان )فتح پور میں ڈسٹرکٹ پبلک سکول قائم کیا جائے گا ۔ابتدائی طور پر سکول پرائیویٹ بلڈنگ میں کام کرے گا ۔عید کے بعد کلاسز کے اجراء کا افتتاح کیا جائے گا ۔ڈپٹی کمشنر خالد پرویز نے ڈی پی ایس فتح پور کے قیام کے لئے 3 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ۔

تفصیل کے مطابق ڈپٹی کمشنر خالد پرویز کی زیر صدارت فتح پور میں میں ڈی پی ایس سکول کے قیام کے سلسلہ میں جائزہ اجلاس منعقد ہوا ۔اجلاس میں اے ڈی سی جی قدسیہ ناز ، سی ای او تعلیم شوکت علی شیروانی ، پرنسپل ڈی پی ایس بوائز اکرم جاوید اور متعلقہ افسران نے شرکت کی ۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ فتح پور میں ڈسٹرکٹ پبلک سکول کا قیام عمل میں لایا جائے گا ۔اجلاس میں طے پایا کہ ابتدائی طور پر سکول پرائیویٹ بلڈنگ میں کام کرے گا اور بعد ازاں سکول کی اپنی بلڈنگ کی تعمیر کے لئے اقدامات اٹھائے جائیں گے ۔اجلاس میں طے پایا کہ ڈی پی ایس سکول فتح پور میں عید کے بعد کلاسز کا اجراء کر دیا جائے گا اور سکول کا باقاعدہ افتتاح کیا جائے گا ۔ڈپٹی کمشنر نے تمام امور کی بروقت تکمیل کے لئے 3 رکنی کمیٹی تشکیل دیتے ہوئے کہا کہ ڈی پی ایس سکول فتح پور کے بچوں کا حق اور ضرورت ہے جس کے لئے فوری اقدامات اٹھائے جائیں ۔ انہوں نے کہا کہ کوالٹی ایجوکیشن کے فروغ کے لئے ڈی پی ایس سکول اہلیان فتح پور کے لئے ایک گراں قدر تحفہ ثابت ہوگا۔

Post Views: 36
Tags: layyah news
Previous Post

چوبارہ , نواحی چک میں زمین کا تنازعہ ,3 افراد زخمی

Next Post

پنجاب سول سیکرٹریٹ میں سیکرٹریز کانفرنس کا انقعاد

Next Post
پنجاب  سول سیکرٹریٹ میں سیکرٹریز کانفرنس کا انقعاد

پنجاب سول سیکرٹریٹ میں سیکرٹریز کانفرنس کا انقعاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لیہ( صبح پا کستان )فتح پور میں ڈسٹرکٹ پبلک سکول قائم کیا جائے گا ۔ابتدائی طور پر سکول پرائیویٹ بلڈنگ میں کام کرے گا ۔عید کے بعد کلاسز کے اجراء کا افتتاح کیا جائے گا ۔ڈپٹی کمشنر خالد پرویز نے ڈی پی ایس فتح پور کے قیام کے لئے 3 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ۔ تفصیل کے مطابق ڈپٹی کمشنر خالد پرویز کی زیر صدارت فتح پور میں میں ڈی پی ایس سکول کے قیام کے سلسلہ میں جائزہ اجلاس منعقد ہوا ۔اجلاس میں اے ڈی سی جی قدسیہ ناز ، سی ای او تعلیم شوکت علی شیروانی ، پرنسپل ڈی پی ایس بوائز اکرم جاوید اور متعلقہ افسران نے شرکت کی ۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ فتح پور میں ڈسٹرکٹ پبلک سکول کا قیام عمل میں لایا جائے گا ۔اجلاس میں طے پایا کہ ابتدائی طور پر سکول پرائیویٹ بلڈنگ میں کام کرے گا اور بعد ازاں سکول کی اپنی بلڈنگ کی تعمیر کے لئے اقدامات اٹھائے جائیں گے ۔اجلاس میں طے پایا کہ ڈی پی ایس سکول فتح پور میں عید کے بعد کلاسز کا اجراء کر دیا جائے گا اور سکول کا باقاعدہ افتتاح کیا جائے گا ۔ڈپٹی کمشنر نے تمام امور کی بروقت تکمیل کے لئے 3 رکنی کمیٹی تشکیل دیتے ہوئے کہا کہ ڈی پی ایس سکول فتح پور کے بچوں کا حق اور ضرورت ہے جس کے لئے فوری اقدامات اٹھائے جائیں ۔ انہوں نے کہا کہ کوالٹی ایجوکیشن کے فروغ کے لئے ڈی پی ایس سکول اہلیان فتح پور کے لئے ایک گراں قدر تحفہ ثابت ہوگا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.