• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف بڑا ایکشن ,شراب فروش ملزم اسد شاہ گرفتار

webmaster by webmaster
اپریل 19, 2023
in First Page, جنوبی پنجاب
0
لیہ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف بڑا ایکشن ,شراب فروش ملزم اسد شاہ گرفتار

لیہ( صبح پا کستان ) عید کے موقع پر شراب کی سپلائی کو روکنے کےلئے لیہ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف بڑا ایکشن ،

تھانہ چوک اعظم اور تھانہ فتح پور پولیس نے شراب فروش ملزمان گرفتار کرکے شراب کی بھاری مقدار برآمد کر لی ،ایس ایچ او تھانہ فتح پور ندیم حیدر کی سربراہی میں سب انسپکٹر ریاض احمد و پولیس ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے شراب فروش ملزم اسد شاہ کو گرفتار کر لیا ،ملزم کے قبضہ سے 1800کپی ،200لیٹر اور 51بوتل شراب کی برآمد ہوئی جبکہ تھانہ چوک اعظم پولیس نے ایس ایچ او ذیشان سرور کی سربراہی میں کاروائی کرتے ہوئے ملزم کلب حسین کو گرفتار کر لیا ،سب انسپکٹر محمد ساجد نے پولیس ٹیم کے ہمراہ دوران نا کہ بندی گاڑی کی سرچنگ کرکے خفیہ خانوں سے 835کپی شراب کی برآمد کر لی،ملزم نے عید کے موقع پر بغر ض سپلائی اپنے قبضہ میں رکھی تھی ،ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات کا اندراج کر لیا گیا ،ڈی پی او لیہ اسدا لرحمن نے ایس ایچ او تھانہ فتح پور اور ایس ایچ او تھانہ چو ک اعظم اور ان کی پولیس ٹیم کو شاباش دی اور ان کے لئے نقدانعام او تعریفی سر ٹیفکیٹ کا اعلان کیا ۔

Post Views: 39
Tags: layyah news
Previous Post

تحریک انصاف نے پنجاب انتخابا ت کے لیے انتخابی ٹکٹوں کا ریویو مکمل کرلیا

Next Post

چیف جسٹس آف پاکستان کی جانب سے سیاسی جماعتوں کو باہمی مذاکرات کے مشورے کا خیر مقدم کرتے ہیں ,آصف علی زرداری

Next Post
چیف جسٹس آف پاکستان کی جانب سے سیاسی جماعتوں کو باہمی مذاکرات کے مشورے کا خیر مقدم کرتے ہیں ,آصف علی زرداری

چیف جسٹس آف پاکستان کی جانب سے سیاسی جماعتوں کو باہمی مذاکرات کے مشورے کا خیر مقدم کرتے ہیں ,آصف علی زرداری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ( صبح پا کستان ) عید کے موقع پر شراب کی سپلائی کو روکنے کےلئے لیہ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف بڑا ایکشن ، تھانہ چوک اعظم اور تھانہ فتح پور پولیس نے شراب فروش ملزمان گرفتار کرکے شراب کی بھاری مقدار برآمد کر لی ،ایس ایچ او تھانہ فتح پور ندیم حیدر کی سربراہی میں سب انسپکٹر ریاض احمد و پولیس ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے شراب فروش ملزم اسد شاہ کو گرفتار کر لیا ،ملزم کے قبضہ سے 1800کپی ،200لیٹر اور 51بوتل شراب کی برآمد ہوئی جبکہ تھانہ چوک اعظم پولیس نے ایس ایچ او ذیشان سرور کی سربراہی میں کاروائی کرتے ہوئے ملزم کلب حسین کو گرفتار کر لیا ،سب انسپکٹر محمد ساجد نے پولیس ٹیم کے ہمراہ دوران نا کہ بندی گاڑی کی سرچنگ کرکے خفیہ خانوں سے 835کپی شراب کی برآمد کر لی،ملزم نے عید کے موقع پر بغر ض سپلائی اپنے قبضہ میں رکھی تھی ،ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات کا اندراج کر لیا گیا ،ڈی پی او لیہ اسدا لرحمن نے ایس ایچ او تھانہ فتح پور اور ایس ایچ او تھانہ چو ک اعظم اور ان کی پولیس ٹیم کو شاباش دی اور ان کے لئے نقدانعام او تعریفی سر ٹیفکیٹ کا اعلان کیا ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.