• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

تحریک انصاف نے پنجاب انتخابا ت کے لیے انتخابی ٹکٹوں کا ریویو مکمل کرلیا

webmaster by webmaster
اپریل 19, 2023
in First Page, لاہور
0
تحریک انصاف نے پنجاب انتخابا ت کے لیے انتخابی ٹکٹوں کا ریویو مکمل کرلیا

لاہور. پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب میں انتخابات کے لیے ٹکٹوں کا ریویو مکمل کرلیا۔

پارٹی ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے انتخابی ٹکٹوں کا ریویو مکمل کرلیا ہے، تحریک انصاف کا پنجاب کے براہ راست الیکشن کے 297 حلقوں میں سے 287 پر پارٹی ٹکٹس کا کام مکمل ہو چکا ہے، دس سیٹوں پر اتحادی جماعتوں اورشخصیات کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی جائے گی۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ دو سیٹیں مجلس وحدت المسلمین کو دی جائیں گی ، تین پرمختلف شخصیات کےساتھ سیٹ ایڈ جسٹمنٹ ہوگی جبکہ پانچ سیٹوں پر ابھی ٹکٹوں کے حوالےسے حتمی فیصلہ نہیں ہوسکا، تحریک انصاف کو آج سپریم کورٹ کے حتمی فیصلے کا انتظار ہے، پی ٹی آئی سپریم کورٹ کے آج کے فیصلے کے تناظر میں ٹکٹوں کا اجرا کرے گی۔

پی ٹی آئی ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ پارٹی نے 287 ٹکٹوں کے اجرا کے لئے پارٹی امیدواروں بارے مشاورت مکمل کرلی ہے ، گزشتہ رات ساوتھ پنجاب اور ویسٹ پنجاب کی ٹکٹوں بارے فیصلے کیے گئے ،سنٹرل پنجاب اور نارتھ پنجاب میں امیدواروں کے انٹرویوز مکمل کیے جاچکے ہیں۔

Post Views: 51
Source: /https://lahorenews.tv//
Tags: lahore news
Previous Post

ملک بھر میں ایک ساتھ الیکشن کروائے جائیں، وزارت دفاع کی سپریم کورٹ سے استدعا

Next Post

لیہ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف بڑا ایکشن ,شراب فروش ملزم اسد شاہ گرفتار

Next Post
لیہ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف بڑا ایکشن ,شراب فروش ملزم اسد شاہ گرفتار

لیہ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف بڑا ایکشن ,شراب فروش ملزم اسد شاہ گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لاہور. پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب میں انتخابات کے لیے ٹکٹوں کا ریویو مکمل کرلیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے انتخابی ٹکٹوں کا ریویو مکمل کرلیا ہے، تحریک انصاف کا پنجاب کے براہ راست الیکشن کے 297 حلقوں میں سے 287 پر پارٹی ٹکٹس کا کام مکمل ہو چکا ہے، دس سیٹوں پر اتحادی جماعتوں اورشخصیات کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی جائے گی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ دو سیٹیں مجلس وحدت المسلمین کو دی جائیں گی ، تین پرمختلف شخصیات کےساتھ سیٹ ایڈ جسٹمنٹ ہوگی جبکہ پانچ سیٹوں پر ابھی ٹکٹوں کے حوالےسے حتمی فیصلہ نہیں ہوسکا، تحریک انصاف کو آج سپریم کورٹ کے حتمی فیصلے کا انتظار ہے، پی ٹی آئی سپریم کورٹ کے آج کے فیصلے کے تناظر میں ٹکٹوں کا اجرا کرے گی۔ پی ٹی آئی ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ پارٹی نے 287 ٹکٹوں کے اجرا کے لئے پارٹی امیدواروں بارے مشاورت مکمل کرلی ہے ، گزشتہ رات ساوتھ پنجاب اور ویسٹ پنجاب کی ٹکٹوں بارے فیصلے کیے گئے ،سنٹرل پنجاب اور نارتھ پنجاب میں امیدواروں کے انٹرویوز مکمل کیے جاچکے ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.