• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چیف جسٹس آف پاکستان کی جانب سے سیاسی جماعتوں کو باہمی مذاکرات کے مشورے کا خیر مقدم کرتے ہیں ,آصف علی زرداری

webmaster by webmaster
اپریل 19, 2023
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
چیف جسٹس آف پاکستان کی جانب سے سیاسی جماعتوں کو باہمی مذاکرات کے مشورے کا خیر مقدم کرتے ہیں ,آصف علی زرداری

اسلام آباد . سابق صدر آصف علی زرداری نے چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی جانب سے سیاسی جماعتوں کو باہمی مذاکرات کے مشورے کا خیر مقدم کیا ہے۔

جیو نیوز کے مطابق آصف علی زرداری کاکہنا ہے کہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے ریمارکس خوش آئند ہیں، اتحادی جماعتیں آپس میں مشورہ کرلیں جس کے بعد مخالفین سے بھی رابطہ کیا جائے گا۔

اتحادی جماعتوں کو ایک پیکج پر لانے کےلیے بلاول بھٹو زرداری سر گرم ہو گئے ہیں، بلاول بھٹو پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سےان کے آبائی گھر عبدالخلیل میں ملاقات کریں گے اور انہیں تحریک انصاف سے مذاکرات پر آمادہ کریں گے۔

گزشتہ روز حکومتی جماعتوں کے اجلاس کے دوران مولانا فضل الرحمان نے تحریک انصاف سے مذاکرات کی سخت مخالفت کی تھی ۔

خیال رہے کہ سپریم کورٹ نے وزارت دفاع کی ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کرانے کی درخواست پرکل تمام سیاسی جماعتوں کو طلب کرلیا،چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ تمام سیاسی جماعتیں اپنے نمائندوں کے ذریعے موقف دیں, سیاسی جماعتیں اگر ایک موقف پر آجائیں تو عدالت گنجائش نکال سکتی ہے،اگر سیاسی جماعتیں انتخابات کی تاریخ بدلنا چاہتی ہیں تو عدالت ان کے ساتھ ہے ۔

Post Views: 41
Source: https://dailypakistan.com.pk/
Tags: National News
Previous Post

لیہ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف بڑا ایکشن ,شراب فروش ملزم اسد شاہ گرفتار

Next Post

شب و روز زندگی …. مصنف , انجم صحرائی

Next Post
شب و روز زندگی …. مصنف  , انجم صحرائی

شب و روز زندگی .... مصنف , انجم صحرائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
اسلام آباد . سابق صدر آصف علی زرداری نے چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی جانب سے سیاسی جماعتوں کو باہمی مذاکرات کے مشورے کا خیر مقدم کیا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق آصف علی زرداری کاکہنا ہے کہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے ریمارکس خوش آئند ہیں، اتحادی جماعتیں آپس میں مشورہ کرلیں جس کے بعد مخالفین سے بھی رابطہ کیا جائے گا۔ اتحادی جماعتوں کو ایک پیکج پر لانے کےلیے بلاول بھٹو زرداری سر گرم ہو گئے ہیں، بلاول بھٹو پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سےان کے آبائی گھر عبدالخلیل میں ملاقات کریں گے اور انہیں تحریک انصاف سے مذاکرات پر آمادہ کریں گے۔ گزشتہ روز حکومتی جماعتوں کے اجلاس کے دوران مولانا فضل الرحمان نے تحریک انصاف سے مذاکرات کی سخت مخالفت کی تھی ۔ خیال رہے کہ سپریم کورٹ نے وزارت دفاع کی ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کرانے کی درخواست پرکل تمام سیاسی جماعتوں کو طلب کرلیا،چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ تمام سیاسی جماعتیں اپنے نمائندوں کے ذریعے موقف دیں, سیاسی جماعتیں اگر ایک موقف پر آجائیں تو عدالت گنجائش نکال سکتی ہے،اگر سیاسی جماعتیں انتخابات کی تاریخ بدلنا چاہتی ہیں تو عدالت ان کے ساتھ ہے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.