• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ حلقہ این اے 187 میں پولنگ 19 مارچ کو ہوگی .ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر خالد پرویز

webmaster by webmaster
فروری 11, 2023
in First Page, جنوبی پنجاب
0
لیہ ۔ حلقہ این اے 187 میں پولنگ 19 مارچ کو ہوگی .ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر خالد پرویز

لیہ( صبح پا کستان ) ڈپٹی کمشنر/ ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر خالد پرویز کی زیر صدارت کمیٹی روم میں حلقہ 187 ضمنی انتخابات کے انتظامات کا جائزہ اجلاس منعقدہوا۔

اجلاس میں ریٹرننگ آفیسر احمد حفیظ سبحانی ، ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر فصیح الدین،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز قدسیہ ناز ، ملک محمد سمیع،سی ای او تعلیم توکل حسین ، ڈی ڈی کالجز ذوالفقار علی حیدری موجود تھے۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر خالد پرویز حلقہ این اے 187 میں پولنگ 19 مارچ کو ہوگی ۔انہوں نے کہاکہ تمام متعلقہ محکمے تفویض شدہ فرائض مستعدی سے انجام دیں۔ ڈپٹی کمشنر/ ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر خالد پرویزنے مزید کہاکہ تمام پولنگ سٹیشنز پر پانی، بجلی اور دیگر انتظامات کو حتمی شکل دی جائے۔ ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کرتے ہوئے ہوئے کہاکہ پولنگ کے لئے سیکورٹی ، ٹرانسپورٹ کا جامع پلان مرتب کیا جائے۔اس موقع پرحلقہ این اے 187 میں پولنگ بارے بریفنگ دی گئی ۔

Post Views: 47
Tags: layyah news
Previous Post

موجودہ غیر منصفانہ نظام کو دفن کیے بغیر تر قی ممکن نہیں ۔ شہباز شریف

Next Post

ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان کی سربراہ معروف قانون دان عاصمہ جہانگیر کی آج پانچویں برسی منائی جا رہی ہے

Next Post
file foto

ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان کی سربراہ معروف قانون دان عاصمہ جہانگیر کی آج پانچویں برسی منائی جا رہی ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لیہ( صبح پا کستان ) ڈپٹی کمشنر/ ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر خالد پرویز کی زیر صدارت کمیٹی روم میں حلقہ 187 ضمنی انتخابات کے انتظامات کا جائزہ اجلاس منعقدہوا۔ اجلاس میں ریٹرننگ آفیسر احمد حفیظ سبحانی ، ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر فصیح الدین،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز قدسیہ ناز ، ملک محمد سمیع،سی ای او تعلیم توکل حسین ، ڈی ڈی کالجز ذوالفقار علی حیدری موجود تھے۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر خالد پرویز حلقہ این اے 187 میں پولنگ 19 مارچ کو ہوگی ۔انہوں نے کہاکہ تمام متعلقہ محکمے تفویض شدہ فرائض مستعدی سے انجام دیں۔ ڈپٹی کمشنر/ ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر خالد پرویزنے مزید کہاکہ تمام پولنگ سٹیشنز پر پانی، بجلی اور دیگر انتظامات کو حتمی شکل دی جائے۔ ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کرتے ہوئے ہوئے کہاکہ پولنگ کے لئے سیکورٹی ، ٹرانسپورٹ کا جامع پلان مرتب کیا جائے۔اس موقع پرحلقہ این اے 187 میں پولنگ بارے بریفنگ دی گئی ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.