• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان کی سربراہ معروف قانون دان عاصمہ جہانگیر کی آج پانچویں برسی منائی جا رہی ہے

webmaster by webmaster
فروری 11, 2023
in First Page, لاہور
0
file foto

file foto

لاہور ۔ مظلوموں اور بے سہاروں کی آواز، معروف قانون دان عاصمہ جہانگیر کی آج پانچویں برسی منائی جا رہی ہے۔

پاکستان میں ہیومن رائٹس کمیشن کی سربراہ اور معروف قانون دان عاصمہ جہانگیر 30سال تک ظلم ، نا انصافی اور انسانی حقوق کی پاسداری کے لیے صدائے حق بلند کرتی رہیں۔ عاصمہ جہانگیر 27 جنوری 1952ء میں لاہور میں پیدا ہوئیں۔ پنجاب یونیورسٹی سے ایل ایل بی کیا اور پاکستان میں پریکٹس کا آغاز کیا۔ خواتین کے حق میں آواز اٹھانا ان کی پہچان بنا۔

عاصمہ جہانگیر نے ملک میں جمہوریت کی بحالی اور نظام عدل میں بہتری کیلئے کام کیا اور مشرف دور میں عدلیہ بحالی تحریک میں بھی فعال کردار ادا کیا۔ حقوق آرڈیننس ہو یا مزدوروں کے حقوق کی بات یا پھر خواتین اور اقلیتوں کے ساتھ زیادتی کا معاملہ وہ ہر محاذ پر ہراول دستے کی صورت میں نظر آئیں۔

عاصمہ جہانگیر سپریم کورٹ بار کی صدر بھی رہیں۔ وہ 11 فروری 2018ء کو برین ہیمبرج کے باعث اپنے خالق حقیقی سے جا ملیں۔

Post Views: 48
Source: /https://lahorenews.tv//
Previous Post

لیہ ۔ حلقہ این اے 187 میں پولنگ 19 مارچ کو ہوگی .ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر خالد پرویز

Next Post

ملک بھر میں ایک ساتھ الیکشن کروائے جائیں، وزارت دفاع کی سپریم کورٹ سے استدعا

Next Post
سپریم کورٹ نے وزیراعظم کیخلاف ترقیاتی فنڈز کیس نمٹادیا

ملک بھر میں ایک ساتھ الیکشن کروائے جائیں، وزارت دفاع کی سپریم کورٹ سے استدعا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لاہور ۔ مظلوموں اور بے سہاروں کی آواز، معروف قانون دان عاصمہ جہانگیر کی آج پانچویں برسی منائی جا رہی ہے۔ پاکستان میں ہیومن رائٹس کمیشن کی سربراہ اور معروف قانون دان عاصمہ جہانگیر 30سال تک ظلم ، نا انصافی اور انسانی حقوق کی پاسداری کے لیے صدائے حق بلند کرتی رہیں۔ عاصمہ جہانگیر 27 جنوری 1952ء میں لاہور میں پیدا ہوئیں۔ پنجاب یونیورسٹی سے ایل ایل بی کیا اور پاکستان میں پریکٹس کا آغاز کیا۔ خواتین کے حق میں آواز اٹھانا ان کی پہچان بنا۔ عاصمہ جہانگیر نے ملک میں جمہوریت کی بحالی اور نظام عدل میں بہتری کیلئے کام کیا اور مشرف دور میں عدلیہ بحالی تحریک میں بھی فعال کردار ادا کیا۔ حقوق آرڈیننس ہو یا مزدوروں کے حقوق کی بات یا پھر خواتین اور اقلیتوں کے ساتھ زیادتی کا معاملہ وہ ہر محاذ پر ہراول دستے کی صورت میں نظر آئیں۔ عاصمہ جہانگیر سپریم کورٹ بار کی صدر بھی رہیں۔ وہ 11 فروری 2018ء کو برین ہیمبرج کے باعث اپنے خالق حقیقی سے جا ملیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.