• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

موجودہ غیر منصفانہ نظام کو دفن کیے بغیر تر قی ممکن نہیں ۔ شہباز شریف

webmaster by webmaster
فروری 11, 2023
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
موجودہ غیر منصفانہ نظام کو دفن کیے بغیر تر قی ممکن نہیں ۔ شہباز شریف

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جس کی لاٹھی اس کی بھینس کے نظام کودفن کیے بغیر ترقی ممکن نہیں۔

لاہور میں باب پاکستان کی تعمیر اور والٹن روڈ توسیعی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ باب پاکستان کا منصوبہ پوری دنیاکو قیام پاکستان کی تاریخ بتائے گا، نوازشریف نے 1991میں منصوبے کاسنگ بنیاد رکھاتھا، قائداعظم بھی باب پاکستان کے مقام پر تشریف لائے تھے، قیام پاکستان کے وقت مہاجرین ہندوستان سے ہجرت کرکے اس مقام پر آئے تھے۔

شہباز شریف نے کہا کہ میری دعا ہے نیب عقوبت خانے میں دشمن بھی نہ جائے، پچھلی حکومتوں میں انصاف کا قتل کیاگیا ،بے گناہ لوگوں کو عقوبت خانے میں بھیجا گیا، نیب نے چن چن کر بے گناہ لوگوں کے خلاف بے بنیاد کیسز بنائے، جس کی لاٹھی اس کی بھینس کے نظام کودفن کیے بغیر ملک ترقی نہیں کریگا۔
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ باب پاکستان منصوبے کو بیدردی سے خراب کیاگیا،اربوں روپے دفن ہوچکے، 2008 میں بتایا گیا کہ باب پاکستان منصوبے کی یاد گار کےلیے 90 کروڑ رو پے کا ماربل لگایا جائے گا، 110 کروڑ روپے باب پاکستان منصوبے میں دفن ہوچکے، کھنڈرات وہی کے وہی ہیں، نیب نے کبھی باب پاکستان منصوبے میں غبن کرنےوالوں کا احتساب کیوں نہ کیا؟، یہ دہرا معیار ہے، جس نے ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچایا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ملک بھر میں اس طرح کے بے شمار منصوبوں میں قوم کے اربوں کھربوں روپے دفن ہوگئے لیکن اس پر کوئی کارروائی نہیں ہوئی، مشکل دور سے گزر رہے ہیں، اللہ کے فضل سے اگر محنت کریں گے، مجھ سمیت اشرافیہ سچے دل سے قربانی و ایثار کا مظاہرہ کرے گی، تو ملک کی کشتی منجدھار سے نکل کر پار لگے گی، مجھ سمیت سب نے پاکستان کو مشکلات سے نکالناہوگا، دن رات محنت کرکے ملک کو ترقی کی طرف لیکر جانا ہے، جب تک نظام تبدیل نہں ہوگا ملک ترقی نہیں کرسکے گا۔

Source: /https://www.express.pk//
Tags: National News
Previous Post

تحریک انصاف کے مستعفی 43 ارکان قومی اسمبلی کے استعفےمنظور کرنے کا حکم معطل

Next Post

لیہ ۔ حلقہ این اے 187 میں پولنگ 19 مارچ کو ہوگی .ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر خالد پرویز

Next Post
لیہ ۔ حلقہ این اے 187 میں پولنگ 19 مارچ کو ہوگی .ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر خالد پرویز

لیہ ۔ حلقہ این اے 187 میں پولنگ 19 مارچ کو ہوگی .ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر خالد پرویز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جس کی لاٹھی اس کی بھینس کے نظام کودفن کیے بغیر ترقی ممکن نہیں۔ لاہور میں باب پاکستان کی تعمیر اور والٹن روڈ توسیعی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ باب پاکستان کا منصوبہ پوری دنیاکو قیام پاکستان کی تاریخ بتائے گا، نوازشریف نے 1991میں منصوبے کاسنگ بنیاد رکھاتھا، قائداعظم بھی باب پاکستان کے مقام پر تشریف لائے تھے، قیام پاکستان کے وقت مہاجرین ہندوستان سے ہجرت کرکے اس مقام پر آئے تھے۔ شہباز شریف نے کہا کہ میری دعا ہے نیب عقوبت خانے میں دشمن بھی نہ جائے، پچھلی حکومتوں میں انصاف کا قتل کیاگیا ،بے گناہ لوگوں کو عقوبت خانے میں بھیجا گیا، نیب نے چن چن کر بے گناہ لوگوں کے خلاف بے بنیاد کیسز بنائے، جس کی لاٹھی اس کی بھینس کے نظام کودفن کیے بغیر ملک ترقی نہیں کریگا۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ باب پاکستان منصوبے کو بیدردی سے خراب کیاگیا،اربوں روپے دفن ہوچکے، 2008 میں بتایا گیا کہ باب پاکستان منصوبے کی یاد گار کےلیے 90 کروڑ رو پے کا ماربل لگایا جائے گا، 110 کروڑ روپے باب پاکستان منصوبے میں دفن ہوچکے، کھنڈرات وہی کے وہی ہیں، نیب نے کبھی باب پاکستان منصوبے میں غبن کرنےوالوں کا احتساب کیوں نہ کیا؟، یہ دہرا معیار ہے، جس نے ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچایا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ملک بھر میں اس طرح کے بے شمار منصوبوں میں قوم کے اربوں کھربوں روپے دفن ہوگئے لیکن اس پر کوئی کارروائی نہیں ہوئی، مشکل دور سے گزر رہے ہیں، اللہ کے فضل سے اگر محنت کریں گے، مجھ سمیت اشرافیہ سچے دل سے قربانی و ایثار کا مظاہرہ کرے گی، تو ملک کی کشتی منجدھار سے نکل کر پار لگے گی، مجھ سمیت سب نے پاکستان کو مشکلات سے نکالناہوگا، دن رات محنت کرکے ملک کو ترقی کی طرف لیکر جانا ہے، جب تک نظام تبدیل نہں ہوگا ملک ترقی نہیں کرسکے گا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.