• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدارکا دورہ راجن پور ،معروف بزرگ خواجہ غلام فریدکے دربار پر حاضری اور منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا

webmaster by webmaster
نومبر 16, 2021
in First Page, جنوبی پنجاب
2
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدارکا دورہ راجن پور ،معروف بزرگ خواجہ غلام فریدکے دربار پر حاضری اور منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا

راجن پور ( صبح پا کستان ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار نے کہا ہے کہ دربار خواجہ غلام فرید ;231;پر زائرین کیلئے سہولتوں کی فراہمی پر 7کروڑ روپے خرچ کیے جائیں گے ۔ دربار خواجہ غلام فرید;231; کی تعمیر وبحالی کے پراجیکٹ کو جلد ازجلد مکمل کیا جائے ۔ حضرت خواجہ غلام فرید;231;کے مزار کو اصل حالت میں محفوظ کیا جائیگا ۔ موجودہ صورتحال میں خواجہ غلام فرید;231;کے پیغام کو پھیلانے کی ضرورت پہلے سے کہیں زیادہ ہے ۔ بزرگان دین نے اپنے کردار اور اخلاق سے لوگوں کو متاثر کیا اوربھائی چارے کا درس دیا ۔

یہ باتیں انہوں نے معروف بزرگ خواجہ غلام فرید;231;کے دربار پر حاضری اور منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر کہیں ۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار نے خواجہ غلام فرید;231; کے دربار پر حاضری دی ،پھولوں کی چادر چڑحائی اور ملک و قوم کی سلامتی کے لئے دعا کی ۔ اس موقع پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ دربار پر زائرین کی آرام گاہ و دیگر سہولتیں فراہم کی جائیں گی ۔ دربار کی اپ گریڈیشن میں مجلس خانہ و عمارت کی مکمل تزئین و آرائش کے علاوَہ لائبریری کا قیام،وضو گاہ کی تعمیر،دربار کے مغربی داخلی راستوں اور صحن کی توسیع شامل ہیں ۔ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے خواجہ غلام فرید;231;کے دربار پر محفل سماع میں شرکت کی ۔ معروف قوال نے محفل سماع میں عارفانہ و صوفیانہ کلام پیش کیا ۔ وزیر اعلیٰ کو اجرک،فریدی ٹوپی اور جبہ پہنایا گیا ۔ خواجہ عامر فرید کوریجہ نے تصنیف ;3939;دیوان فرید;3939;پیش کی ۔ مشیر حنیف پتافی،ایم پی اے خرم خان لغاری،سجادہ نشین دربار فرید خواجہ معین الدین کوریجہ اور دیگر مشاءخ و عظام بھی اس موقع پر موجودتھے ۔

ہرضلع کی یکساں ترقی کیلئے360ارب روپے کا ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ پیکیج دیا ہے ۔ وزیراعلیٰ پنجاب 

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب کے تمام اضلاع کو ترقی کے سفر میں برابر کا شریک کیا ہے ۔ ہرضلع کی یکساں ترقی کیلئے360ارب روپے کا ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ پیکیج دیا ہے ۔ ماضی میں راجن پور جیسے اضلاع کو ترقی دینے کے بجائے جھوٹے وعدوں سے بہلایا گیا ۔ پی ٹی آئی حکومت نے تاریخ میں پہلی مرتبہ جنوبی پنجاب کو 35فیصد سے زائد ترقیاتی بجٹ دیا ۔ سابق حکومت نے جنوبی پنجاب کو عملی طورپر صرف 17فیصد ترقیاتی فنڈز دیئے ۔ ہم نے جنوبی پنجاب کی محرومیوں کا ازالہ کیا ہے ۔ یہ باتیں انہوں نے پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی سردار نصراللہ دریشک،اراکین صوبائی اسمبلی اورپارٹی کے عہدیداران کی ملاقات کے دوران کہیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ عوام سے کیا وعدہ نبھاتے ہوئے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کا قیام عمل میں لاگیاہے ۔ جنوبی پنجاب کی تعمیرو ترقی کا یادگار دورشروع ہوچکا ہے ۔ پی ڈی ایم کا غیر فطری اتحاد منطقی انجام کو پہنچ چکا ہے ۔ پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کا بیانیہ عوام مسترد کرچکے ہیں ۔ حکومت کو ایسی ناکام اپوزیشن سے کوئی خطرہ نہیں ۔ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں حکومت مدت پوری کرے گی ۔ اپوزیشن کا کام صرف شور مچانا رہ گیاہے ۔ انہوں نے کہا کہ منتخب نمائندے عوام سے قریبی رابطہ رکھیں اوران کے مسائل کے حل کیلئے کوئی کسر اٹھانہ رکھیں ۔ اس موقع پر ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری،صوبائی وزیر لائیوسٹاک سردار حسنین بہادر دریشک،مشیر حنیف پتافی،ایم پی اے سردار اویس دریشک،ایم پی اے خرم لغاری،تحریک انصاف کے عہدیدارسردارعلی رضا دریشک اوردیگر رہنماء بھی اس موقع پر موجود تھے ۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار کی چیئرمین پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی سردار احمد دریشک ایم پی اے کے بیٹے کی دعوت ولیمہ میں شرکت

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدارنے راجن پور میں چیئرمین پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی سردار احمد دریشک ایم پی اے کے بیٹے کی دعوت ولیمہ میں شرکت کی ۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے سردار احمد علی دریشک کو بیٹے کی شادی کی مبارکباد دی ۔ انہوں نے نوبیاہتا جوڑے کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے دولہاکو زندگی کے نئے سفر کے آغاز پر مبارکباد دی ۔ سردار احمد علی دریشک نے و لیمے کی تقریب میں شرکت پر وزیراعلیٰ عثمان بزدار کاشکریہ ادا کیا ۔ وزیر مملکت زرتاج گل،رکن قومی اسمبلی سردار نصراللہ دریشک،صوبائی وزیر لائیو سٹاک سردار حسنین علی دریشک،ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست محمد خان مزاری،مشیر صحت محمد حنیف پتافی،ایم پی اے سردارفاروق امان اللہ دریشک،بلوچستان سے سینیٹر میر سرفراز بگٹی اوردیگر شخصیات بھی اس موقع پر موجود تھیں ۔

Tags: rajanpur news
Previous Post

این اے 133 کے ضمنی انتخابات کیلئے جمشید چیمہ ، مسرت چیمہ کی اپیلیں لاہور ہائیکورٹ سے بھی مسترد

Next Post

محکمہ صحت کا بغیر ویکسی نیشن سفر پر مکمل پابندی کا فیصلہ

Next Post
محکمہ صحت کا بغیر ویکسی نیشن سفر پر مکمل پابندی کا فیصلہ

محکمہ صحت کا بغیر ویکسی نیشن سفر پر مکمل پابندی کا فیصلہ

Comments 2

  1. i says:
    4 سال ago

    After going over a few of the articles on your web page, I seriously appreciate your technique of writing a blog.
    I book-marked it to my bookmark webpage list and will be checking
    back soon. Please check out my website too and tell me
    your opinion.

    جواب دیں
  2. discuss says:
    4 سال ago

    Very nice article, exactly what I was looking
    for.

    جواب دیں

i کو جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
راجن پور ( صبح پا کستان ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار نے کہا ہے کہ دربار خواجہ غلام فرید ;231;پر زائرین کیلئے سہولتوں کی فراہمی پر 7کروڑ روپے خرچ کیے جائیں گے ۔ دربار خواجہ غلام فرید;231; کی تعمیر وبحالی کے پراجیکٹ کو جلد ازجلد مکمل کیا جائے ۔ حضرت خواجہ غلام فرید;231;کے مزار کو اصل حالت میں محفوظ کیا جائیگا ۔ موجودہ صورتحال میں خواجہ غلام فرید;231;کے پیغام کو پھیلانے کی ضرورت پہلے سے کہیں زیادہ ہے ۔ بزرگان دین نے اپنے کردار اور اخلاق سے لوگوں کو متاثر کیا اوربھائی چارے کا درس دیا ۔ یہ باتیں انہوں نے معروف بزرگ خواجہ غلام فرید;231;کے دربار پر حاضری اور منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر کہیں ۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار نے خواجہ غلام فرید;231; کے دربار پر حاضری دی ،پھولوں کی چادر چڑحائی اور ملک و قوم کی سلامتی کے لئے دعا کی ۔ اس موقع پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ دربار پر زائرین کی آرام گاہ و دیگر سہولتیں فراہم کی جائیں گی ۔ دربار کی اپ گریڈیشن میں مجلس خانہ و عمارت کی مکمل تزئین و آرائش کے علاوَہ لائبریری کا قیام،وضو گاہ کی تعمیر،دربار کے مغربی داخلی راستوں اور صحن کی توسیع شامل ہیں ۔ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے خواجہ غلام فرید;231;کے دربار پر محفل سماع میں شرکت کی ۔ معروف قوال نے محفل سماع میں عارفانہ و صوفیانہ کلام پیش کیا ۔ وزیر اعلیٰ کو اجرک،فریدی ٹوپی اور جبہ پہنایا گیا ۔ خواجہ عامر فرید کوریجہ نے تصنیف ;3939;دیوان فرید;3939;پیش کی ۔ مشیر حنیف پتافی،ایم پی اے خرم خان لغاری،سجادہ نشین دربار فرید خواجہ معین الدین کوریجہ اور دیگر مشاءخ و عظام بھی اس موقع پر موجودتھے ۔ ہرضلع کی یکساں ترقی کیلئے360ارب روپے کا ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ پیکیج دیا ہے ۔ وزیراعلیٰ پنجاب  وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب کے تمام اضلاع کو ترقی کے سفر میں برابر کا شریک کیا ہے ۔ ہرضلع کی یکساں ترقی کیلئے360ارب روپے کا ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ پیکیج دیا ہے ۔ ماضی میں راجن پور جیسے اضلاع کو ترقی دینے کے بجائے جھوٹے وعدوں سے بہلایا گیا ۔ پی ٹی آئی حکومت نے تاریخ میں پہلی مرتبہ جنوبی پنجاب کو 35فیصد سے زائد ترقیاتی بجٹ دیا ۔ سابق حکومت نے جنوبی پنجاب کو عملی طورپر صرف 17فیصد ترقیاتی فنڈز دیئے ۔ ہم نے جنوبی پنجاب کی محرومیوں کا ازالہ کیا ہے ۔ یہ باتیں انہوں نے پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی سردار نصراللہ دریشک،اراکین صوبائی اسمبلی اورپارٹی کے عہدیداران کی ملاقات کے دوران کہیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ عوام سے کیا وعدہ نبھاتے ہوئے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کا قیام عمل میں لاگیاہے ۔ جنوبی پنجاب کی تعمیرو ترقی کا یادگار دورشروع ہوچکا ہے ۔ پی ڈی ایم کا غیر فطری اتحاد منطقی انجام کو پہنچ چکا ہے ۔ پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کا بیانیہ عوام مسترد کرچکے ہیں ۔ حکومت کو ایسی ناکام اپوزیشن سے کوئی خطرہ نہیں ۔ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں حکومت مدت پوری کرے گی ۔ اپوزیشن کا کام صرف شور مچانا رہ گیاہے ۔ انہوں نے کہا کہ منتخب نمائندے عوام سے قریبی رابطہ رکھیں اوران کے مسائل کے حل کیلئے کوئی کسر اٹھانہ رکھیں ۔ اس موقع پر ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری،صوبائی وزیر لائیوسٹاک سردار حسنین بہادر دریشک،مشیر حنیف پتافی،ایم پی اے سردار اویس دریشک،ایم پی اے خرم لغاری،تحریک انصاف کے عہدیدارسردارعلی رضا دریشک اوردیگر رہنماء بھی اس موقع پر موجود تھے ۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار کی چیئرمین پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی سردار احمد دریشک ایم پی اے کے بیٹے کی دعوت ولیمہ میں شرکت وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدارنے راجن پور میں چیئرمین پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی سردار احمد دریشک ایم پی اے کے بیٹے کی دعوت ولیمہ میں شرکت کی ۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے سردار احمد علی دریشک کو بیٹے کی شادی کی مبارکباد دی ۔ انہوں نے نوبیاہتا جوڑے کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے دولہاکو زندگی کے نئے سفر کے آغاز پر مبارکباد دی ۔ سردار احمد علی دریشک نے و لیمے کی تقریب میں شرکت پر وزیراعلیٰ عثمان بزدار کاشکریہ ادا کیا ۔ وزیر مملکت زرتاج گل،رکن قومی اسمبلی سردار نصراللہ دریشک،صوبائی وزیر لائیو سٹاک سردار حسنین علی دریشک،ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست محمد خان مزاری،مشیر صحت محمد حنیف پتافی،ایم پی اے سردارفاروق امان اللہ دریشک،بلوچستان سے سینیٹر میر سرفراز بگٹی اوردیگر شخصیات بھی اس موقع پر موجود تھیں ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.