• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ساوتھ پنجاب سکول اولمپک مشعل لیہ پہنچ گئی آج تقریب رونمائی منعقد ہوگی۔

webmaster by webmaster
نومبر 2, 2021
in First Page, جنوبی پنجاب
0
ساوتھ پنجاب سکول اولمپک مشعل لیہ پہنچ گئی آج تقریب رونمائی منعقد ہوگی۔

لیہ۔ ( صبح پا کستان ) ساوتھ پنجاب سکول اولمپک مشعل لیہ پہنچ گئی۔

سی ای او تعلیم شرافت بسرا اور ڈی ای او تعلیم توکل حسین نے خانیوال سے اولمپک مشعل وصول کی۔ساوتھ پنجاب سکول اولمپک مشعل کو لیہ کے لجپال با ہمت با کمال طلبہ کو دو نومبر کو 2بجے دن سوزوکی شوروم لیہ چوک اعظم روڈ کے مقام پر حوالہ کی جائے گی طلبہ اولمپک کو گورنمنٹ بوائز ایم سی ہائی سکول پہنچائے گے جہاں سہہ پہر 3 بجے مشعل کی باقاعدہ تقریب رونمائی منعقد ہوگی۔ ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءاولمپک مشعل کی تقریب رونمائی میں شرکت کریں گے۔ بعد ازاں ساو¿تھ پنجاب سکول اولمپک مشعل ضلع مظفرگڑھ کے حوالہ کر دی جائے گی۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ کروڑ روڈ بسم اللہ موٹرز شوروم پر ڈکیتی , مسلح ڈاکؤ پانچ لاکھ باون ہزار لوٹ کر فرار

Next Post

ملتان ۔حکومت نے ملکی معیشت کا بیڑہ غرق کر دیا،جمشید دستی

Next Post
ملتان ۔حکومت نے ملکی معیشت کا بیڑہ غرق کر دیا،جمشید دستی

ملتان ۔حکومت نے ملکی معیشت کا بیڑہ غرق کر دیا،جمشید دستی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ
صبح پاکستان

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ

by webmaster
اپریل 20, 2026
0

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور غیر معمولی...

Read moreDetails
وزیرِ اعظم  کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

وزیرِ اعظم کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

اپریل 16, 2026
ڈیرہ غازی خا  ن   ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

ڈیرہ غازی خا ن ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

اپریل 11, 2026
ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

اپریل 10, 2026
پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

اپریل 10, 2026
لیہ۔ ( صبح پا کستان ) ساوتھ پنجاب سکول اولمپک مشعل لیہ پہنچ گئی۔ سی ای او تعلیم شرافت بسرا اور ڈی ای او تعلیم توکل حسین نے خانیوال سے اولمپک مشعل وصول کی۔ساوتھ پنجاب سکول اولمپک مشعل کو لیہ کے لجپال با ہمت با کمال طلبہ کو دو نومبر کو 2بجے دن سوزوکی شوروم لیہ چوک اعظم روڈ کے مقام پر حوالہ کی جائے گی طلبہ اولمپک کو گورنمنٹ بوائز ایم سی ہائی سکول پہنچائے گے جہاں سہہ پہر 3 بجے مشعل کی باقاعدہ تقریب رونمائی منعقد ہوگی۔ ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءاولمپک مشعل کی تقریب رونمائی میں شرکت کریں گے۔ بعد ازاں ساو¿تھ پنجاب سکول اولمپک مشعل ضلع مظفرگڑھ کے حوالہ کر دی جائے گی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.