• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان ۔حکومت نے ملکی معیشت کا بیڑہ غرق کر دیا،جمشید دستی

webmaster by webmaster
نومبر 2, 2021
in First Page, جنوبی پنجاب
0
ملتان ۔حکومت نے ملکی معیشت کا بیڑہ غرق کر دیا،جمشید دستی

ملتان ۔ عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید احمد دستی نے کہا ہے کہ حکومت سے عوام کو نجات دلائی جائے ایسا نہ ہو کہ قوم اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ پر مجبور ہوجائے، ملکی معیشت کا بیڑہ غرق کرکے رکھ دیا گیا ہے اب بھی وقت ہے کہ دانشور، وکلاء، ڈاکٹر، تاجر، مزدور، کسان، خواتین، یوتھ سمیت تمام سنجیدہ طبقات عوام کے حقوق کے لئے سنجیدگی سے اپنا کردار ادا کریں ورنہ خونی انقلاب کا راستہ کوئی روک نہیں پائے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پارٹی رہنماؤں ڈاکٹر عبد الرشید شیخ، میاں اظفر علی سمرا، اذن علی، حسن سیف اللہ، کاشف خان دستی، ملک حسنین کالرو، لعل شاہ سے کی گئی ملاقات میں کیا۔

Post Views: 56
Source: https://jang.com.pk/
Tags: multan news
Previous Post

ساوتھ پنجاب سکول اولمپک مشعل لیہ پہنچ گئی آج تقریب رونمائی منعقد ہوگی۔

Next Post

سی ٹی ڈی کوہاٹ پر حملہ؛ فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد ہلاک

Next Post
سی ٹی ڈی کوہاٹ پر حملہ؛ فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد ہلاک

سی ٹی ڈی کوہاٹ پر حملہ؛ فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
ملتان ۔ عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید احمد دستی نے کہا ہے کہ حکومت سے عوام کو نجات دلائی جائے ایسا نہ ہو کہ قوم اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ پر مجبور ہوجائے، ملکی معیشت کا بیڑہ غرق کرکے رکھ دیا گیا ہے اب بھی وقت ہے کہ دانشور، وکلاء، ڈاکٹر، تاجر، مزدور، کسان، خواتین، یوتھ سمیت تمام سنجیدہ طبقات عوام کے حقوق کے لئے سنجیدگی سے اپنا کردار ادا کریں ورنہ خونی انقلاب کا راستہ کوئی روک نہیں پائے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پارٹی رہنماؤں ڈاکٹر عبد الرشید شیخ، میاں اظفر علی سمرا، اذن علی، حسن سیف اللہ، کاشف خان دستی، ملک حسنین کالرو، لعل شاہ سے کی گئی ملاقات میں کیا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.