• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ کروڑ روڈ بسم اللہ موٹرز شوروم پر ڈکیتی , مسلح ڈاکؤ پانچ لاکھ باون ہزار لوٹ کر فرار

webmaster by webmaster
نومبر 2, 2021
in First Page, جنوبی پنجاب
0
لیہ کروڑ روڈ بسم اللہ موٹرز شوروم پر ڈکیتی  , مسلح ڈاکؤ پانچ لاکھ باون ہزار لوٹ کر فرار

کروڑ لعل عیسن {صبح پا کستان} لیہ کروڑ روڈ بسم اللہ موٹرز شوروم پر ڈکیتی کی واردات

نامعلوم مسلح ڈاکؤ اسلحہ کے زور پر پانچ لاکھ باون ہزار لوٹ کر فرار ،مسلح ڈاکو رقم کیساتھ شوروم پر آئے گاہک کی جیب سے موبائل اور نقدی بھی چھین لے گئے

اطلاع ملنے پر ایس ایچ او کروڑ زاہد لغاری موقع پر پہنچ گئے

عینی شا ہدین کے مطابق ڈاکوؤں کا گروہ چار افراد پر مشتمل تھا۔عینی شاہدین اور نامعلوم ڈاکو کار پر سوار تھے ‘

ایس ایچ او زاہد لغاری کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ڈاکوؤں کی شناخت کا عمل جاری ہےاورجائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کیے جا رہے ہیں ۔ پو لیس واردات کو ہر پہلو میں سے مانیٹرنگ کر رہی ہے ۔ ابتدائی تفتیش کا مرحلہ مکمل ھونے کے بعد مقدمہ کا اندراج عمل میں لایا جائے گا

Post Views: 53
Tags: layyah news
Previous Post

چیئرمین نیب تا حیات ہوں گے،ہٹانے کا اختیار صدر مملکت کو دے دیا گیا، شاہدخاقان

Next Post

ساوتھ پنجاب سکول اولمپک مشعل لیہ پہنچ گئی آج تقریب رونمائی منعقد ہوگی۔

Next Post
ساوتھ پنجاب سکول اولمپک مشعل لیہ پہنچ گئی آج تقریب رونمائی منعقد ہوگی۔

ساوتھ پنجاب سکول اولمپک مشعل لیہ پہنچ گئی آج تقریب رونمائی منعقد ہوگی۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
کروڑ لعل عیسن {صبح پا کستان} لیہ کروڑ روڈ بسم اللہ موٹرز شوروم پر ڈکیتی کی واردات نامعلوم مسلح ڈاکؤ اسلحہ کے زور پر پانچ لاکھ باون ہزار لوٹ کر فرار ،مسلح ڈاکو رقم کیساتھ شوروم پر آئے گاہک کی جیب سے موبائل اور نقدی بھی چھین لے گئے اطلاع ملنے پر ایس ایچ او کروڑ زاہد لغاری موقع پر پہنچ گئے عینی شا ہدین کے مطابق ڈاکوؤں کا گروہ چار افراد پر مشتمل تھا۔عینی شاہدین اور نامعلوم ڈاکو کار پر سوار تھے ' ایس ایچ او زاہد لغاری کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ڈاکوؤں کی شناخت کا عمل جاری ہےاورجائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کیے جا رہے ہیں ۔ پو لیس واردات کو ہر پہلو میں سے مانیٹرنگ کر رہی ہے ۔ ابتدائی تفتیش کا مرحلہ مکمل ھونے کے بعد مقدمہ کا اندراج عمل میں لایا جائے گا
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.