• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چیئرمین نیب تا حیات ہوں گے،ہٹانے کا اختیار صدر مملکت کو دے دیا گیا، شاہدخاقان

webmaster by webmaster
نومبر 2, 2021
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
چیئرمین نیب تا حیات ہوں گے،ہٹانے کا اختیار صدر مملکت کو دے دیا گیا، شاہدخاقان

اسلام آباد ۔ مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ نئے آرڈیننس کے تحت چیئرمین نیب تاحیات ہوں گے اور انہیں ہٹانے کا اختیار صدر مملکت کو دے دیا گیا ہے ۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ نئےآرڈیننس کےتحت صدرمملکت کسی وقت بھی چیئرمین نیب کونکال سکتےہیں، حکومت جتنی بھی چوری کرلےاسےمعافی ہے، یہ صرف ایک آرڈیننس کی مارہیں۔

سابق وزیر اعظم نے کہا کہ عوام کودکھائیں ن لیگ نےکیاکرپشن کی ہے،حکومت کی کرپشن عوام کےگھروں تک پہنچ گئی، 120روپےکلوچینی میں سے 70 عمران خان اوروزراکی جیب میں جارہےہیں، براڈشیٹ میں کس نےکس کوپیسےدیئے،کوئی نہیں جانتا، نیب پراسیکیوٹراورملازمین کٹہرےمیں ہوں گے۔

Post Views: 37
Source: https://dailypakistan.com.pk/
Tags: National News
Previous Post

خواجہ سرا , بھیک مانگنے پرپابندی کے سبب بڑی تعداد جسم فروشی پر مجبور

Next Post

لیہ کروڑ روڈ بسم اللہ موٹرز شوروم پر ڈکیتی , مسلح ڈاکؤ پانچ لاکھ باون ہزار لوٹ کر فرار

Next Post
لیہ کروڑ روڈ بسم اللہ موٹرز شوروم پر ڈکیتی  , مسلح ڈاکؤ پانچ لاکھ باون ہزار لوٹ کر فرار

لیہ کروڑ روڈ بسم اللہ موٹرز شوروم پر ڈکیتی , مسلح ڈاکؤ پانچ لاکھ باون ہزار لوٹ کر فرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
اسلام آباد ۔ مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ نئے آرڈیننس کے تحت چیئرمین نیب تاحیات ہوں گے اور انہیں ہٹانے کا اختیار صدر مملکت کو دے دیا گیا ہے ۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ نئےآرڈیننس کےتحت صدرمملکت کسی وقت بھی چیئرمین نیب کونکال سکتےہیں، حکومت جتنی بھی چوری کرلےاسےمعافی ہے، یہ صرف ایک آرڈیننس کی مارہیں۔ سابق وزیر اعظم نے کہا کہ عوام کودکھائیں ن لیگ نےکیاکرپشن کی ہے،حکومت کی کرپشن عوام کےگھروں تک پہنچ گئی، 120روپےکلوچینی میں سے 70 عمران خان اوروزراکی جیب میں جارہےہیں، براڈشیٹ میں کس نےکس کوپیسےدیئے،کوئی نہیں جانتا، نیب پراسیکیوٹراورملازمین کٹہرےمیں ہوں گے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.