ملتان ۔ کشمیر پر غاصبانہ تسلط اوربھارت کی ہٹ دھرمی اور اقوام عالم کی بے حسی کے خلاف آج 27 اکتوبر یوم سیاہ منایا جائے گا۔ چئیرمین متحدہ مسلم موومنٹ پاکستان ڈاکٹر محمد اکمل مدنی نے کہا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ،بھارت کا غاصبانہ قبضہ جلد ختم ہونے والا ہے،27اکتوبر 1947 کا دن ڈراونے خوب سے کم نہ تھا،انڈین آرمی گزشتہ 74 سالوں سے مقبوضہ کشمیر میں ظلم و تشدد کے پہاڑ گرا رہی ہے مگر تمام تر انسانیت سوز اقدامات کے باوجود اسے آزادی کی آواز کو دبانے میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails










