لیہ{ صبح پا کستان} تحریک انصاف ضلع لیہ کا ورکرز کنو نشن 25 ستمبر 202۱ ضلعی سیکٹریٹ بلوچ اڈہ پر شام 5 بجے منعقد ہو گا جنو بی پنجاب کے صدر عون عباس بپی ورکرز کنو نشن سے خطاب کریں گے
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










