دارالاحسان آئی ہسپتال چوک اعظم کی جانب سے مورخہ 26 ستمبر بروز اتوار سگو موڑ میں فری آئی کیمپ لگایا جا رہا ہے جس میں آنکھوں کے مریضوں کا فری چیک اپ ، اور نظر کا معائنہ جدید کمپیوٹرائز مشینوں پر فری کیا جائے گا
۔انشاءاللہ فیکو سرجری فری کی جائے گی۔
نیز مستحق افراد کا لینز فری ڈالا جائے گا۔
بمقام : البرکت دارالاحسان فری آئی جنرل ہسپتال سگو موڑ چوک اعظم۔
03017845128
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails








