• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لاہور ۔ پی ایم ڈی اے ایک کالا قانون ہے، ہر فورم پر روکیں گے ۔شہباز شریف

webmaster by webmaster
ستمبر 1, 2021
in First Page, لاہور
0
لاہور ۔  پی ایم ڈی اے ایک کالا قانون ہے، ہر فورم پر روکیں گے ۔شہباز شریف

لاہور ۔  مسلم لیگ (ن) کی جانب سے میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کوپارلیمنٹ سمیت ہر فورم پر روکنے کا فیصلہ کر لیاگیا۔لیگی صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اجلا س میں میڈیا سے متعلق کا لا قانون روکنے کے لیے اپوزیشن کی مشترکہ کمیٹی بنانے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔کمیٹی بل کے قانونی اور دیگر پہلووں کا جائزہ لے کر حکمت عملی تجویز کرے گی۔

 

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق مسلم لیگ(ن) کے صدرشہباز شریف کی زیر صدارت میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی سے متعلق پارٹی کا مشاورتی اجلاس منعقد ہوا جس میں شہبازشریف نے پارٹی رہنماوں کو صحافتی تنظیموں سے ہونے والی ملاقات سے متعلق آگاہ کیا۔

 

اس موقع پر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ میڈیا کی تمام نمائندہ تنظیموں نے میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کو مسترد کیا ہے ،پی ایم ڈی اے ایک کالا قانون ہے، ہر فورم پر روکیں گے اور تمام قانونی آپشنز کا استعمال کریں گے،حکومت کا مقصد قانون سازی یا امور بہتر بنانا نہیں بلکہ میڈیا کو اپنا تابع فرمان بنانا ہے ۔

 

اپوریشن لیڈر نے کہا کہ نام نہاد قانون کی تیاری میں متعلقہ فریقین سے مشاورت نہیں ہوئی اور نہ ہی اس میں متعلقہ فریقین سے تجاویز اور آرا لی گئی ہیں،یہ کالا قانون منظور ہوا تو ملک سے اظہاررائے کی آزادی کا وجود مٹ جائے گا،آئین میں دی گئی اظہار رائے کی آزادی سلب کرنے کا راستہ ہر قیمت پر روکنا ہوگا۔

Post Views: 47
Source: https://dailypakistan.com.pk/
Tags: lahore news
Previous Post

تین سال ، کارکردگی اور غریب عوام .. مظہر اقبال کھوکھر

Next Post

اسلام آباد: ملک میں 2 کروڑ بچے اسکولوں سے باہر ہیں، ہم نے خاص طور پر اپنی بچیوں کی تعلیم پر توجہ نہیں دی۔ وزیراعظم عمران خان

Next Post
اسلام آباد:  ملک میں 2 کروڑ بچے اسکولوں سے باہر ہیں، ہم نے خاص طور پر اپنی بچیوں کی تعلیم پر توجہ نہیں دی۔ وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: ملک میں 2 کروڑ بچے اسکولوں سے باہر ہیں، ہم نے خاص طور پر اپنی بچیوں کی تعلیم پر توجہ نہیں دی۔ وزیراعظم عمران خان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لاہور ۔  مسلم لیگ (ن) کی جانب سے میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کوپارلیمنٹ سمیت ہر فورم پر روکنے کا فیصلہ کر لیاگیا۔لیگی صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اجلا س میں میڈیا سے متعلق کا لا قانون روکنے کے لیے اپوزیشن کی مشترکہ کمیٹی بنانے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔کمیٹی بل کے قانونی اور دیگر پہلووں کا جائزہ لے کر حکمت عملی تجویز کرے گی۔   نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق مسلم لیگ(ن) کے صدرشہباز شریف کی زیر صدارت میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی سے متعلق پارٹی کا مشاورتی اجلاس منعقد ہوا جس میں شہبازشریف نے پارٹی رہنماوں کو صحافتی تنظیموں سے ہونے والی ملاقات سے متعلق آگاہ کیا۔   اس موقع پر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ میڈیا کی تمام نمائندہ تنظیموں نے میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کو مسترد کیا ہے ،پی ایم ڈی اے ایک کالا قانون ہے، ہر فورم پر روکیں گے اور تمام قانونی آپشنز کا استعمال کریں گے،حکومت کا مقصد قانون سازی یا امور بہتر بنانا نہیں بلکہ میڈیا کو اپنا تابع فرمان بنانا ہے ۔   اپوریشن لیڈر نے کہا کہ نام نہاد قانون کی تیاری میں متعلقہ فریقین سے مشاورت نہیں ہوئی اور نہ ہی اس میں متعلقہ فریقین سے تجاویز اور آرا لی گئی ہیں،یہ کالا قانون منظور ہوا تو ملک سے اظہاررائے کی آزادی کا وجود مٹ جائے گا،آئین میں دی گئی اظہار رائے کی آزادی سلب کرنے کا راستہ ہر قیمت پر روکنا ہوگا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.