• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان ۔ زکریا یونیورسٹی منشیات فروشوں اور غنڈہ گرد عناصر کی آماجگاہ بن چکی، لیاقت بلوچ

webmaster by webmaster
اگست 19, 2021
in First Page, جنوبی پنجاب
0
ملتان ۔ زکریا یونیورسٹی منشیات فروشوں اور غنڈہ گرد عناصر کی آماجگاہ بن چکی، لیاقت بلوچ

ملتان ۔ نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ اور اظہر اقبال حسن نے کہا ہے کہ بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی جنوبی پنجاب کی بہت اہم یونیورسٹی ہے، طویل مدت سے اسے بیرونی مداخلت، غنڈہ گردی قتل و غارت گری اور گروہی تعصبات کا شکار کر دیا گیا ہے.

اسلامی جمعیت طلبہ کے نوجوان ہونہار کلیم سہو کو ناحق قتل کردیا گیا۔ پنجاب حکومت اقدام کرے، ان خیالات کا اظہارانہوں نے کلیم اللہ کے گھر تعزیت کے موقع پر کیا، انہوں نے کہا کہ جامعہ زکریا اس شہر اور اس خطہ کی مادر علمی ہے جس نے ملک بھر کو افراد مہیا کئے لیکن افسوس ہے کہ ایک عرصہ سے یہ جامعہ منشیات فروشوں اور غنڈہ گرد عناصر کی آماجگاہ بنی ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یونیورسٹی انتظامیہ کو اس واقعہ کا ازخود نوٹس لینا ہوگا اور ملوث انتظامی افسران کو فی الفور برطرف کریں۔ انہوں نے کہا کہ قاتل کی سرپرستی کرنے والے افراد مقتول کا ساتھ دیں۔ انہوں نے بعد ازاں ناظم اسلامی جمعیت طلبہ جنوبی پنجاب سعد سعید،ناظم جامعہ زکریا عبد القدیر سے بھی کلیم اللہ کی شہادت پر تعزیت کی۔

Post Views: 33
Source: https://jang.com.pk/
Tags: multan news
Previous Post

ملتان ۔کروڑوں کےفراڈمیں گرفتاراکائونٹس آفس کےاہلکاردوسرے دھندوں میں ملوث نکلے

Next Post

یوم عاشور ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منایا جارہاہے

Next Post
یوم عاشور ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منایا جارہاہے

یوم عاشور ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منایا جارہاہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
ملتان ۔ نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ اور اظہر اقبال حسن نے کہا ہے کہ بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی جنوبی پنجاب کی بہت اہم یونیورسٹی ہے، طویل مدت سے اسے بیرونی مداخلت، غنڈہ گردی قتل و غارت گری اور گروہی تعصبات کا شکار کر دیا گیا ہے. اسلامی جمعیت طلبہ کے نوجوان ہونہار کلیم سہو کو ناحق قتل کردیا گیا۔ پنجاب حکومت اقدام کرے، ان خیالات کا اظہارانہوں نے کلیم اللہ کے گھر تعزیت کے موقع پر کیا، انہوں نے کہا کہ جامعہ زکریا اس شہر اور اس خطہ کی مادر علمی ہے جس نے ملک بھر کو افراد مہیا کئے لیکن افسوس ہے کہ ایک عرصہ سے یہ جامعہ منشیات فروشوں اور غنڈہ گرد عناصر کی آماجگاہ بنی ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یونیورسٹی انتظامیہ کو اس واقعہ کا ازخود نوٹس لینا ہوگا اور ملوث انتظامی افسران کو فی الفور برطرف کریں۔ انہوں نے کہا کہ قاتل کی سرپرستی کرنے والے افراد مقتول کا ساتھ دیں۔ انہوں نے بعد ازاں ناظم اسلامی جمعیت طلبہ جنوبی پنجاب سعد سعید،ناظم جامعہ زکریا عبد القدیر سے بھی کلیم اللہ کی شہادت پر تعزیت کی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.