• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان ۔کروڑوں کےفراڈمیں گرفتاراکائونٹس آفس کےاہلکاردوسرے دھندوں میں ملوث نکلے

webmaster by webmaster
اگست 17, 2021
in First Page, جنوبی پنجاب
0
ملتان ۔کروڑوں کےفراڈمیں گرفتاراکائونٹس آفس کےاہلکاردوسرے دھندوں میں ملوث نکلے

ملتان ۔ صوبائی محکمہ ہائی وے میں 25 کروڑ مالیت کے فراڈ میں گرفتار اکاونٹس آفس ملتان کے دو افسران پر دوران تفتیش کاروبار میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ اے جی آفس کے اکاونٹنٹ امتیاز بڑے پیمانے پر مختلف تعلیمی امتحانات میں جعلی سازی کرکے تعلیمی ڈگریاں دلواتا تھا جبکہ دوسرے اکاونٹ افسر جہانزیب نے ایک بوگس سم کارڈ رکھا ہوا تھا اسکے موبائل کی مزید فرانزک جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق محکمہ ہائی وے ملتان میں 25 کروڑ مالیت کے فراڈ بارے ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن عامر چیمہ کی جانب سے تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کر دیا گیا ہے ،اس سارے فراڈ میں جہانزیب ماسٹر مائنڈ کے طور پر سامنے آیا ہے جو اکاونٹس آفس ملتان کا کلرک ہے اور جوڈیشل ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کی حراست میں موجود ہے جبکہ دوسرا گرفتار ملزم امتیازبھی اکاونٹس آفس ملتان کا کلرک ہے۔ اینٹی کرپشن ملتان کی تحقیقات کے مطابق امتیاز میٹرک،ایف اے،بی اے اور ایل ایل بی کی ڈگریاں بھی فروخت کر تا تھا جسکے کئے اسکا لاہور میں ایک منظم گروپ ہے ،اینٹی کرپشن کو دبئی میں مقیم ایک شخص کو ایل ایل بی کی ڈگری دلوائے جانےکے ثبوت بھی مل گئے ہیں ،اینٹی کرپشن کے مطابق اس کیس میں 8کروڑ کی ریکوری ہو چکی ہے جس میں 32 افراد کے خلاف مقدمہ بھی درج کیا جاسکا ہے مزید 17کروڑ کا مقدمہ درج کرنے کی تیاریاں مکمل ہیں جبکہ امتیاز پر ڈگریوں کی خرید فروخت کا بھی ایک مقدمہ درج کیا جائےگا۔

Source: https://jang.com.pk/
Previous Post

مزید 3221 افراد میں کورونا کی تشخیص، 95 افراد جاں بحق

Next Post

ملتان ۔ زکریا یونیورسٹی منشیات فروشوں اور غنڈہ گرد عناصر کی آماجگاہ بن چکی، لیاقت بلوچ

Next Post
ملتان ۔ زکریا یونیورسٹی منشیات فروشوں اور غنڈہ گرد عناصر کی آماجگاہ بن چکی، لیاقت بلوچ

ملتان ۔ زکریا یونیورسٹی منشیات فروشوں اور غنڈہ گرد عناصر کی آماجگاہ بن چکی، لیاقت بلوچ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
ملتان ۔ صوبائی محکمہ ہائی وے میں 25 کروڑ مالیت کے فراڈ میں گرفتار اکاونٹس آفس ملتان کے دو افسران پر دوران تفتیش کاروبار میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ اے جی آفس کے اکاونٹنٹ امتیاز بڑے پیمانے پر مختلف تعلیمی امتحانات میں جعلی سازی کرکے تعلیمی ڈگریاں دلواتا تھا جبکہ دوسرے اکاونٹ افسر جہانزیب نے ایک بوگس سم کارڈ رکھا ہوا تھا اسکے موبائل کی مزید فرانزک جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ ہائی وے ملتان میں 25 کروڑ مالیت کے فراڈ بارے ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن عامر چیمہ کی جانب سے تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کر دیا گیا ہے ،اس سارے فراڈ میں جہانزیب ماسٹر مائنڈ کے طور پر سامنے آیا ہے جو اکاونٹس آفس ملتان کا کلرک ہے اور جوڈیشل ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کی حراست میں موجود ہے جبکہ دوسرا گرفتار ملزم امتیازبھی اکاونٹس آفس ملتان کا کلرک ہے۔ اینٹی کرپشن ملتان کی تحقیقات کے مطابق امتیاز میٹرک،ایف اے،بی اے اور ایل ایل بی کی ڈگریاں بھی فروخت کر تا تھا جسکے کئے اسکا لاہور میں ایک منظم گروپ ہے ،اینٹی کرپشن کو دبئی میں مقیم ایک شخص کو ایل ایل بی کی ڈگری دلوائے جانےکے ثبوت بھی مل گئے ہیں ،اینٹی کرپشن کے مطابق اس کیس میں 8کروڑ کی ریکوری ہو چکی ہے جس میں 32 افراد کے خلاف مقدمہ بھی درج کیا جاسکا ہے مزید 17کروڑ کا مقدمہ درج کرنے کی تیاریاں مکمل ہیں جبکہ امتیاز پر ڈگریوں کی خرید فروخت کا بھی ایک مقدمہ درج کیا جائےگا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.