• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پی ڈی ایم کا مہنگائی پر حکومت کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان

webmaster by webmaster
اگست 12, 2021
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
پی ڈی ایم کا مہنگائی پر حکومت کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان

اسلام آباد: پی ڈی ایم نے مہنگائی پر حکومت کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا اور حکومت کی جانب تمام انتخابی اصلاحات مسترد کر دیں۔

مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹریٹ میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا 3 ماہ بعد ساڑھے 4 گھنٹہ کا طویل اجلاس مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت ہوا جس میں نواز شریف لندن اور مریم نواز لاہور سے ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوئے، اجلاس میں حکومت مخالف تحریک کے آئندہ مراحل اور ملک کو لاحق خارجہ محاذ پر خطرات پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔

اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ملک سنگین داخلی و خارجی حالات سے دوچار ہے جعلی حکومت ملک کے اندر اور باہر ہر محاذ پر ناکام ہے ملک عالمی سطح پر تنہائی کا شکار ہے، ووٹنگ مشین دھاندلی کا آسان طریقہ ہے، یکطرفہ انتخابی اقدامات کو مسترد کرتے ہیں۔
اپوزیشن لیڈر شہباز کا کہنا تھا کہ نواز شریف کا لندن میں علاج جاری ہے، ڈاکٹرز روزانہ کی بنیاد پر میاں نواز شریف کا چیک اپ کررہے ہیں وہ علاج کے بغیر پاکستان واپس نہیں آئیں گے، حکومت میاں صاحب کی بیماری پر سیاست کر رہی۔ ایک سوال پر شہباز شریف نے کہا کہ مفاہمت کی سیاست کا مجھے 30 سال میں کیا فائدہ ہوا۔

Source: https://www.express.pk/
Previous Post

پنجاب حکومت نے ڈبل سواری پر پابندی لگادی

Next Post

ڈیرہ غازیخان ۔ محرم الحرام کے دوران ملک دشمن عناصر اور افغانستان کی صورت حال کے سبب مزید محتاظ رہنے کی ضرورت ہے ۔ صوبائی وزیر آبپاشی پنجاب سردار محسن خان لغاری

Next Post
ڈیرہ غازیخان ۔ محرم الحرام کے دوران ملک دشمن عناصر اور افغانستان کی صورت حال کے سبب مزید محتاظ رہنے کی ضرورت ہے ۔ صوبائی وزیر آبپاشی پنجاب سردار محسن خان لغاری

ڈیرہ غازیخان ۔ محرم الحرام کے دوران ملک دشمن عناصر اور افغانستان کی صورت حال کے سبب مزید محتاظ رہنے کی ضرورت ہے ۔ صوبائی وزیر آبپاشی پنجاب سردار محسن خان لغاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
اسلام آباد: پی ڈی ایم نے مہنگائی پر حکومت کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا اور حکومت کی جانب تمام انتخابی اصلاحات مسترد کر دیں۔ مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹریٹ میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا 3 ماہ بعد ساڑھے 4 گھنٹہ کا طویل اجلاس مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت ہوا جس میں نواز شریف لندن اور مریم نواز لاہور سے ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوئے، اجلاس میں حکومت مخالف تحریک کے آئندہ مراحل اور ملک کو لاحق خارجہ محاذ پر خطرات پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ملک سنگین داخلی و خارجی حالات سے دوچار ہے جعلی حکومت ملک کے اندر اور باہر ہر محاذ پر ناکام ہے ملک عالمی سطح پر تنہائی کا شکار ہے، ووٹنگ مشین دھاندلی کا آسان طریقہ ہے، یکطرفہ انتخابی اقدامات کو مسترد کرتے ہیں۔ اپوزیشن لیڈر شہباز کا کہنا تھا کہ نواز شریف کا لندن میں علاج جاری ہے، ڈاکٹرز روزانہ کی بنیاد پر میاں نواز شریف کا چیک اپ کررہے ہیں وہ علاج کے بغیر پاکستان واپس نہیں آئیں گے، حکومت میاں صاحب کی بیماری پر سیاست کر رہی۔ ایک سوال پر شہباز شریف نے کہا کہ مفاہمت کی سیاست کا مجھے 30 سال میں کیا فائدہ ہوا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.