• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پنجاب حکومت کوبلدیاتی ادارے بحال کرنے کیلئے 28 جولائی تک مہلت

webmaster by webmaster
جولائی 19, 2021
in First Page, لاہور
0
لاہورہائیکورٹ نے وزیراعظم کے مشیروں کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی

لاہور۔ ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت کوبلدیاتی ادارے بحال کرنے کیلئے 28 جولائی تک مہلت دے دی۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک نے بلدیاتی اداروں کی عدم بحالی کیخلاف درخواستوں پرسماعت کی۔ سماعت کے دوران چیف سیکرٹری پنجاب اورسیکرٹری بلدیات عدالت میں پیش ہوئے۔سماعت کے دوران وکیل درخواست گزار نے عدالت کو بتایا کہ سپریم کورٹ نے بلدیاتی اداروں کو بحال کرنے کا حکم دیا مگر تاحال ادارے بحال نہیں ہوسکے۔

جسٹس عائشہ اے ملک نے چیف سیکرٹری سے استفسار کیا کہ بلدیاتی ادارے کیوں بحال نہیں کیے؟، جس پر چیف سیکرٹر ی نے جواب دیا کہ بلدیاتی اداروں کی بحالی سے متعلق کمیٹی تشکیل دےدی ہے،عدالت کی جانب سے سوال کیا گیا کہ کمیٹی نے کیا کرناہے اورکب کام شروع کریگی؟، جس پر چیف سیکرٹری نے کہا کہ کمیٹی عیدکے بعدکام شروع کریگی۔

جسٹس عائشہ اے ملک نے ریمارکس دیئے کہ بلدیا تی ادارے بحال کرنے کا حکم سپریم کورٹ کاہے،پنجاب حکومت کوعمل کرناہوگا،پنجاب حکومت نیاجواب جمع کرائے۔ عدالت کی جانب سے نیا پلان پیش کرنے تک حکومت کے ڈویلپمنٹ پلان پر عمل معطل کرتے ہوئے اگلی سماعت پر چیف سیکریٹری اور سیکریٹری لوکل گورنمنٹ کو پیش ہونے کی ہدایت کردی گئی۔

 

بعد ازاں لاہور ہائی کو رٹ نے پنجاب حکومت کوبلدیاتی ادارے بحال کرنے کیلئے مہلت دیتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 28جولائی تک ملتوی کردی۔

Post Views: 24
Source: dailypakistan.com.pk
Tags: lahore news
Previous Post

ڈیرہ غازی خان میں لادی گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت پولیس مقابلے میں ہلاک , آئی جی پنجاب

Next Post

ڈیرہ غازیخان۔تونسہ روڈ پر ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر وزیر اعلی پنجاب کا اظہار تعزیت ، رپورٹ طلب

Next Post
ڈیرہ غازیخان۔تونسہ روڈ پر ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر وزیر اعلی پنجاب کا اظہار تعزیت ، رپورٹ طلب

ڈیرہ غازیخان۔تونسہ روڈ پر ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر وزیر اعلی پنجاب کا اظہار تعزیت ، رپورٹ طلب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لاہور۔ ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت کوبلدیاتی ادارے بحال کرنے کیلئے 28 جولائی تک مہلت دے دی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک نے بلدیاتی اداروں کی عدم بحالی کیخلاف درخواستوں پرسماعت کی۔ سماعت کے دوران چیف سیکرٹری پنجاب اورسیکرٹری بلدیات عدالت میں پیش ہوئے۔سماعت کے دوران وکیل درخواست گزار نے عدالت کو بتایا کہ سپریم کورٹ نے بلدیاتی اداروں کو بحال کرنے کا حکم دیا مگر تاحال ادارے بحال نہیں ہوسکے۔ جسٹس عائشہ اے ملک نے چیف سیکرٹری سے استفسار کیا کہ بلدیاتی ادارے کیوں بحال نہیں کیے؟، جس پر چیف سیکرٹر ی نے جواب دیا کہ بلدیاتی اداروں کی بحالی سے متعلق کمیٹی تشکیل دےدی ہے،عدالت کی جانب سے سوال کیا گیا کہ کمیٹی نے کیا کرناہے اورکب کام شروع کریگی؟، جس پر چیف سیکرٹری نے کہا کہ کمیٹی عیدکے بعدکام شروع کریگی۔ جسٹس عائشہ اے ملک نے ریمارکس دیئے کہ بلدیا تی ادارے بحال کرنے کا حکم سپریم کورٹ کاہے،پنجاب حکومت کوعمل کرناہوگا،پنجاب حکومت نیاجواب جمع کرائے۔ عدالت کی جانب سے نیا پلان پیش کرنے تک حکومت کے ڈویلپمنٹ پلان پر عمل معطل کرتے ہوئے اگلی سماعت پر چیف سیکریٹری اور سیکریٹری لوکل گورنمنٹ کو پیش ہونے کی ہدایت کردی گئی۔   بعد ازاں لاہور ہائی کو رٹ نے پنجاب حکومت کوبلدیاتی ادارے بحال کرنے کیلئے مہلت دیتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 28جولائی تک ملتوی کردی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.