• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان میں لادی گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت پولیس مقابلے میں ہلاک , آئی جی پنجاب

webmaster by webmaster
جولائی 18, 2021
in First Page, لاہور
0
ڈیرہ غازی خان میں لادی گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت پولیس مقابلے میں ہلاک  , آئی جی پنجاب

آئی جی پنجاب انعام غنی نے کہا ہے کہ ڈیرہ غازی خان میں سی ٹی ڈی اور پولیس کےمشترکہ آپریشن میں بدنام زمانہ لادی گینگ کا سرغنہ خدا بخش لادی اپنے ساتھی سمیت مارا گیا ہے، اس گینگ کے خلاف آپریشن کی ہدایت وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ نے کی تھی۔

لاہورمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آئی جی پنجاب نے کہا کہ لادی گینگ کےسرغنہ خدا بخش لادی نے کچھ عرصہ قبل ایک شخص کے ہاتھ پاؤں کاٹ کر بے دردی سے قتل کیاتھا ، اور اسکی ویڈیو وائرل کی تھی ۔

آئی جی کا کہناتھاکہ لادی گینگ اغواء برائے تاوان اوربھتہ خوری جیسی سنگین وارداتوں میں ملوث تھا، 10ماہ قبل اس گینگ کیخلاف آپریشن شروع کیا تو اس کے متعدد لوگ مارے گئے، انکے سہولت کاروں کو بھی پکڑا گیا۔

انہوں نے بتایا کہ وزیر اعظم اوروزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ اس گینگ کے سرغنہ کو مارنا بہت ضروری ہے۔

https://jang.com.pk/news/958391

Tags: lahore news
Previous Post

لیہ ۔ محکمہ پاپولیشن ویلفیئرکی جانب سے عالمی یوم آبادی کے حوالے سے میونسپل کمیٹی ہال میں سیمینار

Next Post

پنجاب حکومت کوبلدیاتی ادارے بحال کرنے کیلئے 28 جولائی تک مہلت

Next Post
لاہورہائیکورٹ نے وزیراعظم کے مشیروں کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی

پنجاب حکومت کوبلدیاتی ادارے بحال کرنے کیلئے 28 جولائی تک مہلت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
آئی جی پنجاب انعام غنی نے کہا ہے کہ ڈیرہ غازی خان میں سی ٹی ڈی اور پولیس کےمشترکہ آپریشن میں بدنام زمانہ لادی گینگ کا سرغنہ خدا بخش لادی اپنے ساتھی سمیت مارا گیا ہے، اس گینگ کے خلاف آپریشن کی ہدایت وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ نے کی تھی۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آئی جی پنجاب نے کہا کہ لادی گینگ کےسرغنہ خدا بخش لادی نے کچھ عرصہ قبل ایک شخص کے ہاتھ پاؤں کاٹ کر بے دردی سے قتل کیاتھا ، اور اسکی ویڈیو وائرل کی تھی ۔ آئی جی کا کہناتھاکہ لادی گینگ اغواء برائے تاوان اوربھتہ خوری جیسی سنگین وارداتوں میں ملوث تھا، 10ماہ قبل اس گینگ کیخلاف آپریشن شروع کیا تو اس کے متعدد لوگ مارے گئے، انکے سہولت کاروں کو بھی پکڑا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ وزیر اعظم اوروزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ اس گینگ کے سرغنہ کو مارنا بہت ضروری ہے۔ https://jang.com.pk/news/958391
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.