• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

گلگت میں کوئی طالبان نہیں ، شوشہ بھارت نے چھوڑا ہے،مشیر قومی سلامتی معید یوسف

webmaster by webmaster
جولائی 9, 2021
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
گلگت میں کوئی طالبان نہیں ، شوشہ بھارت نے چھوڑا ہے،مشیر قومی سلامتی معید یوسف

اسلام آباد۔  مشیر قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں کوئی طالبان موجود نہیں ہے وہاں طالبان کی موجود گی کا شوشہ بھارت نے چھوڑا ہے۔

 

تفصیلات کے مطابق سینیٹ کمیٹی برائے خارجہ امور کے اجلاس کے دوران مسئلہ افغانستان کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے مشیر قومی سلامتی کا کہنا تھا کہ افغانستان میں حالات ٹھیک نہیں، افغانستان میں عدم استحکام سے پاکستان پر اثرپڑے گا،افغان استحکام کے لئے کوئی معاشی منصبوبہ بندی نہیں ہے، پاکستان مہاجرین کا بوجھ اٹھانے کے قابل نہیں۔

 

معید یوسف نے بتا یا کہ دہشتگرد مہاجرین کے بھیس میں پاکستان آسکتے ہیں،کون جیتا کون ہار ا یہ سوال بعد میں، افغان خانہ جنگی سے نقصان ہمارا ہوگا،ہم جیو اسٹریٹجک سے جیو اکنامکس کا سوچ رہے ہیں،امریکا کب اور کیسے مدد کرے گا یہ ابھی واضح نہیں ہے، ہم چاہتے ہیں کہ تشدد کا خاتمہ ہو تاکہ پاکستان متاثر نہ ہوسکے۔افغان خانہ جنگی کے نتیجے میں حالات کی تیار ی کرلی۔صرف پاکستان ہی افغانستان کو تجارتی راہدرای فراہم کرسکتا ہے۔

 

بریفنگ کے دوران رکن کمیٹی مشاہد حسین سید نے سوال کیا کہ ایک ویڈیوکے مطابق طالبان گلگت تک پہنچ چکے ہیں، جس پر معید یوسف کا کہنا تھا کہ وہ ویڈیوجھوٹی ہے ، بھارت کی جانب سے پھیلائی گئی ہے۔

https://dailypakistan.com.pk/09-Jul-2021/1313678

Post Views: 50
Tags: National News
Previous Post

ڈیرہ غازی خان ۔ حکومت مہنگائی کنٹرول اور نیشنل کردار کے حوالے سے ملک گیر پروگرام پر کام کر رہی ہے ۔ ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ

Next Post

کورونا کی چوتھی لہر ؟ مظہر اقبال کھوکھر

Next Post
کورونا کی چوتھی لہر ؟ مظہر اقبال کھوکھر

کورونا کی چوتھی لہر ؟ مظہر اقبال کھوکھر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
اسلام آباد۔  مشیر قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں کوئی طالبان موجود نہیں ہے وہاں طالبان کی موجود گی کا شوشہ بھارت نے چھوڑا ہے۔   تفصیلات کے مطابق سینیٹ کمیٹی برائے خارجہ امور کے اجلاس کے دوران مسئلہ افغانستان کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے مشیر قومی سلامتی کا کہنا تھا کہ افغانستان میں حالات ٹھیک نہیں، افغانستان میں عدم استحکام سے پاکستان پر اثرپڑے گا،افغان استحکام کے لئے کوئی معاشی منصبوبہ بندی نہیں ہے، پاکستان مہاجرین کا بوجھ اٹھانے کے قابل نہیں۔   معید یوسف نے بتا یا کہ دہشتگرد مہاجرین کے بھیس میں پاکستان آسکتے ہیں،کون جیتا کون ہار ا یہ سوال بعد میں، افغان خانہ جنگی سے نقصان ہمارا ہوگا،ہم جیو اسٹریٹجک سے جیو اکنامکس کا سوچ رہے ہیں،امریکا کب اور کیسے مدد کرے گا یہ ابھی واضح نہیں ہے، ہم چاہتے ہیں کہ تشدد کا خاتمہ ہو تاکہ پاکستان متاثر نہ ہوسکے۔افغان خانہ جنگی کے نتیجے میں حالات کی تیار ی کرلی۔صرف پاکستان ہی افغانستان کو تجارتی راہدرای فراہم کرسکتا ہے۔   بریفنگ کے دوران رکن کمیٹی مشاہد حسین سید نے سوال کیا کہ ایک ویڈیوکے مطابق طالبان گلگت تک پہنچ چکے ہیں، جس پر معید یوسف کا کہنا تھا کہ وہ ویڈیوجھوٹی ہے ، بھارت کی جانب سے پھیلائی گئی ہے۔ https://dailypakistan.com.pk/09-Jul-2021/1313678
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.