• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان ۔ حکومت مہنگائی کنٹرول اور نیشنل کردار کے حوالے سے ملک گیر پروگرام پر کام کر رہی ہے ۔ ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ

webmaster by webmaster
جولائی 9, 2021
in First Page, جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازی خان ۔ حکومت مہنگائی کنٹرول اور نیشنل کردار کے حوالے سے ملک گیر پروگرام پر کام کر رہی ہے ۔ ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ

ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان )پاکستان تحریک انصاف کی ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ نے کہا کہ ڈیرہ غازی خان بہت تیزی سے بدل رہا ہے عمران خان کے ویژن اور سردار عثمان بزدار کی قیادت میں ڈی جی خان میں انفراسٹرکچر ، تعلیم اور صحت کے میدان میں انقلاب برپا ہو رہا ہے وہ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہی تھیں

انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت مہنگائی کنٹرول اور نیشنل کردار کے حوالے سے ملک گیر پروگرام پر کام کر رہی ہے صحت کارڈ ، کسان کارڈ ، کنسڑکشن ، انڈسٹری کا فروغ عوام کی زندگیوں میں آسانیاں لا رہا ہے ڈی جی خان کے لیے اربوں کے منصوبے اس علاقے کی محرومیوں کو ہمیشہ کے لیے ختم کر دیں گے ڈاکٹر شاہینہ نے مزید کہا کہ انشاء اللہ آئندہ بلدیاتی انتخابات میں اور جنرل الیکشن میں پی ٹی آئی واضح اکثریت سے کامیاب ہو کر ترقی اور خوشحالی کا اپنا سفر جاری رکھے گی اس موقع پر انکے ساتھ اسلم ، بزدار، کاشفہ الطاف ، فرحت بخاری ، وقار چانڈیہ ودیگر بھی موجود تھے

Post Views: 14
Tags: DG khan news
Previous Post

کرونا الرٹ ،خطے میں کورونا کی بھارتی قسم پھیلنے کا خدشہ ہے، وزیراعظم

Next Post

گلگت میں کوئی طالبان نہیں ، شوشہ بھارت نے چھوڑا ہے،مشیر قومی سلامتی معید یوسف

Next Post
گلگت میں کوئی طالبان نہیں ، شوشہ بھارت نے چھوڑا ہے،مشیر قومی سلامتی معید یوسف

گلگت میں کوئی طالبان نہیں ، شوشہ بھارت نے چھوڑا ہے،مشیر قومی سلامتی معید یوسف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان )پاکستان تحریک انصاف کی ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ نے کہا کہ ڈیرہ غازی خان بہت تیزی سے بدل رہا ہے عمران خان کے ویژن اور سردار عثمان بزدار کی قیادت میں ڈی جی خان میں انفراسٹرکچر ، تعلیم اور صحت کے میدان میں انقلاب برپا ہو رہا ہے وہ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہی تھیں انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت مہنگائی کنٹرول اور نیشنل کردار کے حوالے سے ملک گیر پروگرام پر کام کر رہی ہے صحت کارڈ ، کسان کارڈ ، کنسڑکشن ، انڈسٹری کا فروغ عوام کی زندگیوں میں آسانیاں لا رہا ہے ڈی جی خان کے لیے اربوں کے منصوبے اس علاقے کی محرومیوں کو ہمیشہ کے لیے ختم کر دیں گے ڈاکٹر شاہینہ نے مزید کہا کہ انشاء اللہ آئندہ بلدیاتی انتخابات میں اور جنرل الیکشن میں پی ٹی آئی واضح اکثریت سے کامیاب ہو کر ترقی اور خوشحالی کا اپنا سفر جاری رکھے گی اس موقع پر انکے ساتھ اسلم ، بزدار، کاشفہ الطاف ، فرحت بخاری ، وقار چانڈیہ ودیگر بھی موجود تھے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.