• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کرونا الرٹ ،خطے میں کورونا کی بھارتی قسم پھیلنے کا خدشہ ہے، وزیراعظم

webmaster by webmaster
جولائی 9, 2021
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
کرونا الرٹ ،خطے میں کورونا کی بھارتی قسم پھیلنے کا خدشہ ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ دنیا بھر اور خاص طور پر ہمارے خطے میں کورونا کی بھارتی قسم پھیلنے کا خدشہ ہے۔

کورونا کی صورتحال پر بات کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس تبدیل ہوتا جارہا ہے، دنیا بھر اور خاص طور پر ہمارے خطے میں کورونا کی بھارتی قسم پھیلنے کا خدشہ ہے، کورونا وائرس کی صورتحال پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہیں، بھارت قسم کے وائرس سے انڈونیشیا اور بنگلہ دیش میں بری صورتحال ہے۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ میری اپیل ہے ماسک پہنیں یہ کوئی مشکل کام نہیں ہے، اس کے استعمال سے ہم خود کو اور اپنے لوگوں کو بچا سکتے ہیں، عوام عید پر ماسک پہنیں اور احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کریں، اگر صورتحال خراب ہوئی تو ہمیں مجبوراً پابندیاں عائد کرنی پڑیں گی، پھر عوام کو روزگار کا مسئلہ ہوگا، سیاحت متاثر ہوگی، کاروبار بند ہوجائیں گے، لہذاٰ عوام احتیاط کریں۔ کورونا وائرس کی وجہ سے ساری دنیا میں غربت پھیل رہی ہے، انڈونیشیا اور بنگلہ دیش میں کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن لگادیا گیا ہے، ماسک کے استعمال سے ہم اپنے ملک اور معیشت کو بچا سکیں گے، چوتھا فیز بےقابو ہوا تو ہمیں پھر لاک ڈاؤن لگانا پڑے گا۔
عمران خان نے کہا کہ بدقسمی سے پاکستان میں کورونا کی ویکسین نہیں بنتی، لیکن یہاں ویکسین موجود ہے اور جو ویکسین آتی ہے وہ عوام کو لگا دی جاتی ہے، عوام اس سے بھرپور فائدہ اٹھائیں اور بالخصوص شہری آبادی ضروری ویکسین لگوائیں۔

https://www.express.pk/story/2199423/1/

Tags: National News
Previous Post

لیہ۔ڈی ایچ کیو ہسپتال سے ریفر کی گئی مریضہ کی نشتر ہسپتال پہنچنے سے پہلےایمبولنس میں نارمل ڈلیوری

Next Post

ڈیرہ غازی خان ۔ حکومت مہنگائی کنٹرول اور نیشنل کردار کے حوالے سے ملک گیر پروگرام پر کام کر رہی ہے ۔ ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ

Next Post
ڈیرہ غازی خان ۔ حکومت مہنگائی کنٹرول اور نیشنل کردار کے حوالے سے ملک گیر پروگرام پر کام کر رہی ہے ۔ ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ

ڈیرہ غازی خان ۔ حکومت مہنگائی کنٹرول اور نیشنل کردار کے حوالے سے ملک گیر پروگرام پر کام کر رہی ہے ۔ ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ دنیا بھر اور خاص طور پر ہمارے خطے میں کورونا کی بھارتی قسم پھیلنے کا خدشہ ہے۔ کورونا کی صورتحال پر بات کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس تبدیل ہوتا جارہا ہے، دنیا بھر اور خاص طور پر ہمارے خطے میں کورونا کی بھارتی قسم پھیلنے کا خدشہ ہے، کورونا وائرس کی صورتحال پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہیں، بھارت قسم کے وائرس سے انڈونیشیا اور بنگلہ دیش میں بری صورتحال ہے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ میری اپیل ہے ماسک پہنیں یہ کوئی مشکل کام نہیں ہے، اس کے استعمال سے ہم خود کو اور اپنے لوگوں کو بچا سکتے ہیں، عوام عید پر ماسک پہنیں اور احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کریں، اگر صورتحال خراب ہوئی تو ہمیں مجبوراً پابندیاں عائد کرنی پڑیں گی، پھر عوام کو روزگار کا مسئلہ ہوگا، سیاحت متاثر ہوگی، کاروبار بند ہوجائیں گے، لہذاٰ عوام احتیاط کریں۔ کورونا وائرس کی وجہ سے ساری دنیا میں غربت پھیل رہی ہے، انڈونیشیا اور بنگلہ دیش میں کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن لگادیا گیا ہے، ماسک کے استعمال سے ہم اپنے ملک اور معیشت کو بچا سکیں گے، چوتھا فیز بےقابو ہوا تو ہمیں پھر لاک ڈاؤن لگانا پڑے گا۔ عمران خان نے کہا کہ بدقسمی سے پاکستان میں کورونا کی ویکسین نہیں بنتی، لیکن یہاں ویکسین موجود ہے اور جو ویکسین آتی ہے وہ عوام کو لگا دی جاتی ہے، عوام اس سے بھرپور فائدہ اٹھائیں اور بالخصوص شہری آبادی ضروری ویکسین لگوائیں۔ https://www.express.pk/story/2199423/1/
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.