• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

webmaster by webmaster
فروری 13, 2021
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

لیہ سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے سبب عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔لیہ کے گردو نواح میں بھی زلزلے کے شدید جھتکے

ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد، پشاور، لاہور، مانسہرہ سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے سبب لوگ خوف زدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے۔ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے سبب عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد، پشاور، لاہور، مانسہرہ سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے سبب لوگ خوف زدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے۔

زلزلے کے جھٹکے جن شہروں میں آئے ان میں کلرکہار،قصور، پاکپتن، ساہیوال، ننکانہ صاحب، خوشاب، مانگا منڈی، مری، سرائے مغل، خانقاہ ڈوگراں، عارف والا، فورٹ عباس، منڈی بہاء الدین، گجرات ، حافظ آباد، وہاڑی، بہاولنگر، باغ آزاد کشمیر، بھکر، کوٹلی، بٹگرام، لاہور، رائے ونڈ، مظفر آباد، گوجرانوالہ، میرپور، راولپنڈی، سرگودھا، اسکردو، جہلم، اوکارہ، بالاکوٹ، سوات، دیر، ملاکنڈ، سوات، باجوڑ، ڈیرہ اسماعیل خان اور دیگر شامل ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز اسلام آباد سے 472 کلو میٹر دور تاجکستان میں تھا جس کی ریکٹر اسکیل پر شدت 6.4 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا طول بلد 78.31 ایسٹ اور عرض بلد 38.12 نارتھ ریکارڈ کیا گیا۔

مانسہرہ اور گردو نواح میں زلزلہ کے شدید جھٹکے آنے پر مقامی افراد میں 8 اکتوبر 2005ء کے قیامت خیز زلزلے کی یاد تازہ ہوگئی اور لوگ خوف میں مبتلا ہوکر کلمہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے۔

دریں اثنا تاجکستان میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے (یو ایس جی ایس) کے مطابق وہاں ریکٹر اسکیل پر شدت 5 اعشاریہ 3 ظاہر کی گئی ہے۔ تاجکستان میں زلزلے کا مرکز مرغوب کے مقام سے 35 کلومیٹر دور بتایا جارہا ہے۔

Post Views: 29
Source: www.express.pk
Tags: National News
Previous Post

ن لیگ کے مرکزی رہنما عطا تارڑ کی گرفتاری و رہائی

Next Post

سینیٹ الیکشن میں منڈیاں لگانے والوں کوناکامی ہوگی،وزیراعلیٰ عثمان بزدار

Next Post
سینیٹ الیکشن میں منڈیاں لگانے والوں کوناکامی ہوگی،وزیراعلیٰ عثمان بزدار

سینیٹ الیکشن میں منڈیاں لگانے والوں کوناکامی ہوگی،وزیراعلیٰ عثمان بزدار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے سبب عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔لیہ کے گردو نواح میں بھی زلزلے کے شدید جھتکے ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد، پشاور، لاہور، مانسہرہ سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے سبب لوگ خوف زدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے۔ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے سبب عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد، پشاور، لاہور، مانسہرہ سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے سبب لوگ خوف زدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلے کے جھٹکے جن شہروں میں آئے ان میں کلرکہار،قصور، پاکپتن، ساہیوال، ننکانہ صاحب، خوشاب، مانگا منڈی، مری، سرائے مغل، خانقاہ ڈوگراں، عارف والا، فورٹ عباس، منڈی بہاء الدین، گجرات ، حافظ آباد، وہاڑی، بہاولنگر، باغ آزاد کشمیر، بھکر، کوٹلی، بٹگرام، لاہور، رائے ونڈ، مظفر آباد، گوجرانوالہ، میرپور، راولپنڈی، سرگودھا، اسکردو، جہلم، اوکارہ، بالاکوٹ، سوات، دیر، ملاکنڈ، سوات، باجوڑ، ڈیرہ اسماعیل خان اور دیگر شامل ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز اسلام آباد سے 472 کلو میٹر دور تاجکستان میں تھا جس کی ریکٹر اسکیل پر شدت 6.4 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا طول بلد 78.31 ایسٹ اور عرض بلد 38.12 نارتھ ریکارڈ کیا گیا۔ مانسہرہ اور گردو نواح میں زلزلہ کے شدید جھٹکے آنے پر مقامی افراد میں 8 اکتوبر 2005ء کے قیامت خیز زلزلے کی یاد تازہ ہوگئی اور لوگ خوف میں مبتلا ہوکر کلمہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے۔ دریں اثنا تاجکستان میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے (یو ایس جی ایس) کے مطابق وہاں ریکٹر اسکیل پر شدت 5 اعشاریہ 3 ظاہر کی گئی ہے۔ تاجکستان میں زلزلے کا مرکز مرغوب کے مقام سے 35 کلومیٹر دور بتایا جارہا ہے۔ زلزلے کے جھٹکے جن شہروں میں آئے ان میں کلرکہار،قصور، پاکپتن، ساہیوال، ننکانہ صاحب، خوشاب، مانگا منڈی، مری، سرائے مغل، خانقاہ ڈوگراں، عارف والا، فورٹ عباس، منڈی بہاء الدین، گجرات ، حافظ آباد، وہاڑی، بہاولنگر، باغ آزاد کشمیر، بھکر، کوٹلی، بٹگرام، لاہور، رائے ونڈ، مظفر آباد، گوجرانوالہ، میرپور، راولپنڈی، سرگودھا، اسکردو، جہلم، اوکارہ، بالاکوٹ، سوات، دیر، ملاکنڈ، سوات، باجوڑ، ڈیرہ اسماعیل خان اور دیگر شامل ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز اسلام آباد سے 472 کلو میٹر دور تاجکستان میں تھا جس کی ریکٹر اسکیل پر شدت 6.4 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا طول بلد 78.31 ایسٹ اور عرض بلد 38.12 نارتھ ریکارڈ کیا گیا۔ مانسہرہ اور گردو نواح میں زلزلہ کے شدید جھٹکے آنے پر مقامی افراد میں 8 اکتوبر 2005ء کے قیامت خیز زلزلے کی یاد تازہ ہوگئی اور لوگ خوف میں مبتلا ہوکر کلمہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے۔ دریں اثنا تاجکستان میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے (یو ایس جی ایس) کے مطابق وہاں ریکٹر اسکیل پر شدت 5 اعشاریہ 3 ظاہر کی گئی ہے۔ تاجکستان میں زلزلے کا مرکز مرغوب کے مقام سے 35 کلومیٹر دور بتایا جارہا ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.