• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ن لیگ کے مرکزی رہنما عطا تارڑ کی گرفتاری و رہائی

webmaster by webmaster
فروری 12, 2021
in First Page, لاہور
0
ن لیگ کے مرکزی رہنما عطا تارڑ کی گرفتاری و رہائی

ڈسکہ ۔ پولیس نے مسلم لیگ ن کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل عطا اللہ تارڑ (عطا تارڑ) کو ساتھیوں سمیت گرفتار کرکے تھانہ وزیرآباد منتقل کردیا تاہم بعد میں عطا تاررڑ کو رہا کردیا گیا جس کی تصدیق سائرہ افضل تارڑ نے بھی کردی اور پولیس نے دعویٰ کیا کہ لیگی رہنمائوں کو گرفتار نہیں کیا گیا تھا۔ لیگی رہنمائوں کی گرفتاری پر کارکنان بھی تھانے کے باہر پہنچ گئے ۔

اس سے قبل عطا اللہ تارڑ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 کے ضمنی الیکشن کی انتخابی مہم کیلئے ڈسکہ میں موجود تھے اور ناکے پر موجود پولیس اہلکاروں نے عطا تارڑ کے ساتھ ضلعی صدر مستنصر گوندل، تحصیل صدر اعجاز پرویا کو بھی حراست میں لے کر تھانے پہنچا دیا تھا۔

گرفتاری کی اطلاع پر مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے الزام عائد کیا ہے کہ عطا اللہ تارڑ کو گرفتار نہیں بلکہ اغوا کیا گیا ہے کیونکہ نہ تو ان کے خلاف کوئی کیس ہے اور نہ ہی پولیس کے پاس کوئی وارنٹ تھے،انہوں نے کہا کہ عطا تارڑ کی گرفتاری اس بات کا ثبوت ہے کہ لوگوں نے انہیں مسترد کردیا ہے اور پی ٹی آئی دونوں نشستوں پر الیکشن ہار چکی ہے۔

جیو نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ کچہری چوک کے قریب گاڑی کو روکا گیا جس میں سوار اسلحہ بردار افراد کو حراست میں لیا گیا، لیگی قائدین نے پولیس سے مزاحمت کی ۔

Post Views: 30
Source: dailypakistan.com.pk
Tags: lahore news
Previous Post

سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

Next Post

پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

Next Post
پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
ڈسکہ ۔ پولیس نے مسلم لیگ ن کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل عطا اللہ تارڑ (عطا تارڑ) کو ساتھیوں سمیت گرفتار کرکے تھانہ وزیرآباد منتقل کردیا تاہم بعد میں عطا تاررڑ کو رہا کردیا گیا جس کی تصدیق سائرہ افضل تارڑ نے بھی کردی اور پولیس نے دعویٰ کیا کہ لیگی رہنمائوں کو گرفتار نہیں کیا گیا تھا۔ لیگی رہنمائوں کی گرفتاری پر کارکنان بھی تھانے کے باہر پہنچ گئے ۔ اس سے قبل عطا اللہ تارڑ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 کے ضمنی الیکشن کی انتخابی مہم کیلئے ڈسکہ میں موجود تھے اور ناکے پر موجود پولیس اہلکاروں نے عطا تارڑ کے ساتھ ضلعی صدر مستنصر گوندل، تحصیل صدر اعجاز پرویا کو بھی حراست میں لے کر تھانے پہنچا دیا تھا۔ گرفتاری کی اطلاع پر مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے الزام عائد کیا ہے کہ عطا اللہ تارڑ کو گرفتار نہیں بلکہ اغوا کیا گیا ہے کیونکہ نہ تو ان کے خلاف کوئی کیس ہے اور نہ ہی پولیس کے پاس کوئی وارنٹ تھے،انہوں نے کہا کہ عطا تارڑ کی گرفتاری اس بات کا ثبوت ہے کہ لوگوں نے انہیں مسترد کردیا ہے اور پی ٹی آئی دونوں نشستوں پر الیکشن ہار چکی ہے۔ جیو نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ کچہری چوک کے قریب گاڑی کو روکا گیا جس میں سوار اسلحہ بردار افراد کو حراست میں لیا گیا، لیگی قائدین نے پولیس سے مزاحمت کی ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.