• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

webmaster by webmaster
فروری 12, 2021
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

اسلام آباد: سینیٹ الیکشن 2021 کے لیے الیکشن کمیشن میں امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی ریٹرننگ افسران کے دفاتر میں جمع کرانے کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

کاغذات نامزدگی 13 فروری تک جمع کرائے جائیں گے اور نامزد امیدواروں کی ابتدائی فہرست 14 فروری کو جاری کی جائے گی۔ امیدواروں کی حتمی فہرست 23 فروری کو آویزاں کی جائے گی۔ سینیٹ انتخابات کے لیے پولنگ قومی اسمبلی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں میں تین مارچ کو ہوگی جس کے لیے الیکشن کمیشن نے تمام انتظامات مکمل کرلیے ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں سینیٹر بننے کے خواہشمند افراد کی لسٹ پر مشاورت کا عمل مکمل کرلیا گیا۔
ذرائع کے مطابق ‏اسلام آباد سے حفیظ شیخ اور فوزیہ ارشد تحریک انصاف کی امیدوار ہونگی۔ ‏پنجاب سےسیف اللہ نیازی، ڈاکٹر زرقا اور بیرسٹر علی ظفر امیدوار ہوں گے۔ ‏خیبر پختونخواہ سے شبلی فراز، محسن عزیز، دوست محمد، ثانیہ نشتر کا نام حتمی فہرست میں شامل ہے۔

جمعیت علماءاسلام نے خیبرپختونخوا سے 5 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جنرل نشستوں کے لیے صوبائی امیر مولاناعطاءالرحمٰن،طارق خٹک اورحاجی زبیر علی کاغذات جمع کرائیں گے۔ خواتین کی نشست کے لیے ایم پی اے نعیمہ کشور جبکہ اقلیتی نشست پر ایم پی اے سرداررنجیت سنگھ امیدوار ہونگے۔ پی ڈی ایم کا صوبائی سربراہی اجلاس 15 فروری کو ہوگا جس میں متفقہ امیدواروں کا فیصلہ بھی کیا جاسکتا ہے۔

ادھر مسلم لیگ ق کی جانب سے کامل علی آغا نے الیکشن کمیشن میں کاغذات نامزدگی جمع کروادیے ہیں۔

پیپلزپارٹی پارلیمانی بورڈ نے بھی امیدواروں کی منظوری دیدی ہے اور آئندہ مدت کےلیے بھی شیری رحمان اور سلیم مانڈوی والا کے ناموں کو حتمی شکل دیدی گئی۔

کریم خواجہ اور تاج حیدر ٹیکنوکریٹ نشست پر کاغذات جمع کرائیں گے۔ خیر النسا مغل، پلوشہ خان خواتین نشستوں پر جبکہ صادق علی میمن اور جام مہتاب ڈہر جنرل نشست پر پیپلزپارٹی کے امیدوار ہونگے۔ سابق وزیر داخلہ رحمن ملک اور اسلام الدین شیخ کو ٹکٹ نہیں مل سکا۔ دونوں رواں سال سینیٹ سے ریٹائر ہورہے ہیں۔ پیپلزپارٹی نے پنجاب سے راجہ عظیم الحق کو نامزد کیا ہے۔

Post Views: 32
Source: www.express.pk
Tags: National News
Previous Post

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ سمیت جنوبی پنجاب کے تمام ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتالوں میں کڈنی وارڈ،نیفرالوجسٹ ڈاکٹر و عملہ تعینات کیا جائے،انجم صحرائی

Next Post

ن لیگ کے مرکزی رہنما عطا تارڑ کی گرفتاری و رہائی

Next Post
ن لیگ کے مرکزی رہنما عطا تارڑ کی گرفتاری و رہائی

ن لیگ کے مرکزی رہنما عطا تارڑ کی گرفتاری و رہائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
اسلام آباد: سینیٹ الیکشن 2021 کے لیے الیکشن کمیشن میں امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی ریٹرننگ افسران کے دفاتر میں جمع کرانے کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ کاغذات نامزدگی 13 فروری تک جمع کرائے جائیں گے اور نامزد امیدواروں کی ابتدائی فہرست 14 فروری کو جاری کی جائے گی۔ امیدواروں کی حتمی فہرست 23 فروری کو آویزاں کی جائے گی۔ سینیٹ انتخابات کے لیے پولنگ قومی اسمبلی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں میں تین مارچ کو ہوگی جس کے لیے الیکشن کمیشن نے تمام انتظامات مکمل کرلیے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں سینیٹر بننے کے خواہشمند افراد کی لسٹ پر مشاورت کا عمل مکمل کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ‏اسلام آباد سے حفیظ شیخ اور فوزیہ ارشد تحریک انصاف کی امیدوار ہونگی۔ ‏پنجاب سےسیف اللہ نیازی، ڈاکٹر زرقا اور بیرسٹر علی ظفر امیدوار ہوں گے۔ ‏خیبر پختونخواہ سے شبلی فراز، محسن عزیز، دوست محمد، ثانیہ نشتر کا نام حتمی فہرست میں شامل ہے۔ جمعیت علماءاسلام نے خیبرپختونخوا سے 5 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جنرل نشستوں کے لیے صوبائی امیر مولاناعطاءالرحمٰن،طارق خٹک اورحاجی زبیر علی کاغذات جمع کرائیں گے۔ خواتین کی نشست کے لیے ایم پی اے نعیمہ کشور جبکہ اقلیتی نشست پر ایم پی اے سرداررنجیت سنگھ امیدوار ہونگے۔ پی ڈی ایم کا صوبائی سربراہی اجلاس 15 فروری کو ہوگا جس میں متفقہ امیدواروں کا فیصلہ بھی کیا جاسکتا ہے۔ ادھر مسلم لیگ ق کی جانب سے کامل علی آغا نے الیکشن کمیشن میں کاغذات نامزدگی جمع کروادیے ہیں۔ پیپلزپارٹی پارلیمانی بورڈ نے بھی امیدواروں کی منظوری دیدی ہے اور آئندہ مدت کےلیے بھی شیری رحمان اور سلیم مانڈوی والا کے ناموں کو حتمی شکل دیدی گئی۔ کریم خواجہ اور تاج حیدر ٹیکنوکریٹ نشست پر کاغذات جمع کرائیں گے۔ خیر النسا مغل، پلوشہ خان خواتین نشستوں پر جبکہ صادق علی میمن اور جام مہتاب ڈہر جنرل نشست پر پیپلزپارٹی کے امیدوار ہونگے۔ سابق وزیر داخلہ رحمن ملک اور اسلام الدین شیخ کو ٹکٹ نہیں مل سکا۔ دونوں رواں سال سینیٹ سے ریٹائر ہورہے ہیں۔ پیپلزپارٹی نے پنجاب سے راجہ عظیم الحق کو نامزد کیا ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.