• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

سینیٹ الیکشن میں منڈیاں لگانے والوں کوناکامی ہوگی،وزیراعلیٰ عثمان بزدار

webmaster by webmaster
فروری 18, 2021
in First Page, لاہور
0
سینیٹ الیکشن میں منڈیاں لگانے والوں کوناکامی ہوگی،وزیراعلیٰ عثمان بزدار

لاہور۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کاکہناہے کہ سینیٹ الیکشن میں منڈیاں لگانے والوں کوناکامی ہوگی،اوپن بیلٹ کی مخالفت کرنیوالوں کوشکست نظرآرہی ہے،ہارے ہوئے عناصرکوایک بارپھرمنہ کی کھاناپڑےگی۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سے سیف اللہ نیازی کی قیادت میں وفدنے ملاقات کی، ملاقات میں سیاسی صورتحال،پارٹی اموراورسینیٹ انتخابات کے لائحہ عمل پرگفتگو ہوئی،وزیراعلیٰ پنجاب نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ الیکشن میں شفافیت کیلئے اوپن بیلٹ ضروری ہے،پی ٹی آئی امیدواروں کوکامیاب کرانے کیلئے حکمت عملی طے کرلی،عوام اپوزیشن عناصرکے دوغلے چہروں کوپہچان چکے۔

Post Views: 28
Source: dailypakistan.com.pk
Tags: lahore news
Previous Post

پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

Next Post

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد

Next Post
سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لاہور۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کاکہناہے کہ سینیٹ الیکشن میں منڈیاں لگانے والوں کوناکامی ہوگی،اوپن بیلٹ کی مخالفت کرنیوالوں کوشکست نظرآرہی ہے،ہارے ہوئے عناصرکوایک بارپھرمنہ کی کھاناپڑےگی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سے سیف اللہ نیازی کی قیادت میں وفدنے ملاقات کی، ملاقات میں سیاسی صورتحال،پارٹی اموراورسینیٹ انتخابات کے لائحہ عمل پرگفتگو ہوئی،وزیراعلیٰ پنجاب نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ الیکشن میں شفافیت کیلئے اوپن بیلٹ ضروری ہے،پی ٹی آئی امیدواروں کوکامیاب کرانے کیلئے حکمت عملی طے کرلی،عوام اپوزیشن عناصرکے دوغلے چہروں کوپہچان چکے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.