• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

دکھی انسانیت کی مدد کرکے ہی مٹی کا قرض اتار سکتے ہیں: وزیر اعلیٰ عثمان بزدار

webmaster by webmaster
دسمبر 12, 2020
in First Page, لاہور
0
دکھی انسانیت کی مدد کرکے ہی مٹی کا قرض اتار سکتے ہیں: وزیر اعلیٰ عثمان بزدار

لاہور ۔ نجی ڈرنکس کمپنی کی جانب سے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو 37وینٹی لیٹرز عطیہ کردیئے گئے،عطیہ کردہ وینٹی لیٹرز مختلف ہسپتالوں میں کورونا مریضوں کے علاج کیلئے استعمال ہوں گے۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار سے نجی ڈرنکس کمپنی کے پاکستان و افغانستان ریجن کے نائب صدر و جنرل مینجر فہد اشرف کی ملاقات۔نجی ڈرنکس کمپنی کے پکستان و افغانستان ریجن کے ہیڈ آف ایکسٹرنل افیئرز ڈاکٹر فیصل ہاشمی،صوبائی وزیر نعمان لنگڑیال اور پرنسپل سیکرٹری وزیراعلی پنجاب بھی اس موقع پر موجود تھے ۔فہد اشرف نے کوکا کو لاکمپنی کی جانب سے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو 37 وینٹی لیٹرز کا عطیہ دیا۔وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے وینٹی لیٹرز عطیہ کرنے پر کوکا کولا کمپنی اور فہد اشرف کا شکریہ ادا کیا۔کوکا کولا کمپنی کا مشکل کی گھڑی میں کورونا مریضوں کے لئے وینٹی لیٹرز عطیہ کرنا قابل تحسین ہے ۔ا س موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ وقت کورونا متاثرین کے ساتھ کھڑا ہونے کا ہے ۔ دکھی انسانیت کی مدد کرکے ہی مٹی کا قرض اتار سکتے ہیں ۔کورونا وباء کے دوران کوکا کولا اور دیگر اداروں کا سماجی ذمہ داری نبھانے کا رویہ لائق تعریف ہے۔کٹھن وقت میں دکھی انسانیت کا ہاتھ تھامنا عبادت سے کم نہیں ۔

وزیر علیٰ کا کہنا تھا کہ عطیات ہمارے معاشرے کی انفرادیت ہے۔ دکھی انسانیت کیلئے عطیات دینے والوں کا جذبہ قابل تقلید ہے۔سب کو کورونا کاپھیلاؤ روکنے کیلئے اپنا مثبت اورفعال کردارادا کرنا چاہیے۔وینٹی لیٹرز مختلف ہسپتالوں میں کورونا مریضوں کے علاج کیلئے استعمال ہوں گے۔حکومت کورونا کے علاج معالجے کے لئے ممکنہ وسائل فراہم کررہی ہے۔کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے عوام اورنجی اداروں کو اپنابھرپور تعاون جاری رکھنا ہوگا۔کورونا ایس او پیز عوام کی زندگیوں کی حفاظت کیلئے ہیں۔ایس او پیز پر عملدر آمد کرنے میں ہی تحفظ ہے۔کورونا وبا سے معیشت اور شعبہ صحت پر دباؤبڑھا ہے ۔

جبکہ فہد اشرف نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کورونا سے نمٹنے کیلئے حکومت کے بروقت اقدامات قابل تعریف ہیں ۔ہماری کمپنی سماجی ذمہ داریوں کو نبھانے میں آئندہ بھی اپنا بھرپور کردار ادا کرتی رہے گی ۔ کورونا کے غیر معمولی حالات میں حکومت کے ساتھ تعاون جاری رکھیں گے ۔

Source: https://lahorenews.tv/
Tags: lahore news
Previous Post

سرکاری زمین کی الاٹمنٹ ، نیب مولانا فضل الرحمن کے خلاف سرگرم

Next Post

کرپشن پر سرکاری ملازم برطرف، سیاسی وابستگی پر 3 سال تک نا اہل، ایفیشنسی اینڈڈسپلن رولز2020

Next Post
کرپشن پر سرکاری ملازم برطرف، سیاسی وابستگی پر 3 سال تک نا اہل، ایفیشنسی اینڈڈسپلن رولز2020

کرپشن پر سرکاری ملازم برطرف، سیاسی وابستگی پر 3 سال تک نا اہل، ایفیشنسی اینڈڈسپلن رولز2020

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لاہور ۔ نجی ڈرنکس کمپنی کی جانب سے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو 37وینٹی لیٹرز عطیہ کردیئے گئے،عطیہ کردہ وینٹی لیٹرز مختلف ہسپتالوں میں کورونا مریضوں کے علاج کیلئے استعمال ہوں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار سے نجی ڈرنکس کمپنی کے پاکستان و افغانستان ریجن کے نائب صدر و جنرل مینجر فہد اشرف کی ملاقات۔نجی ڈرنکس کمپنی کے پکستان و افغانستان ریجن کے ہیڈ آف ایکسٹرنل افیئرز ڈاکٹر فیصل ہاشمی،صوبائی وزیر نعمان لنگڑیال اور پرنسپل سیکرٹری وزیراعلی پنجاب بھی اس موقع پر موجود تھے ۔فہد اشرف نے کوکا کو لاکمپنی کی جانب سے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو 37 وینٹی لیٹرز کا عطیہ دیا۔وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے وینٹی لیٹرز عطیہ کرنے پر کوکا کولا کمپنی اور فہد اشرف کا شکریہ ادا کیا۔کوکا کولا کمپنی کا مشکل کی گھڑی میں کورونا مریضوں کے لئے وینٹی لیٹرز عطیہ کرنا قابل تحسین ہے ۔ا س موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ وقت کورونا متاثرین کے ساتھ کھڑا ہونے کا ہے ۔ دکھی انسانیت کی مدد کرکے ہی مٹی کا قرض اتار سکتے ہیں ۔کورونا وباء کے دوران کوکا کولا اور دیگر اداروں کا سماجی ذمہ داری نبھانے کا رویہ لائق تعریف ہے۔کٹھن وقت میں دکھی انسانیت کا ہاتھ تھامنا عبادت سے کم نہیں ۔ وزیر علیٰ کا کہنا تھا کہ عطیات ہمارے معاشرے کی انفرادیت ہے۔ دکھی انسانیت کیلئے عطیات دینے والوں کا جذبہ قابل تقلید ہے۔سب کو کورونا کاپھیلاؤ روکنے کیلئے اپنا مثبت اورفعال کردارادا کرنا چاہیے۔وینٹی لیٹرز مختلف ہسپتالوں میں کورونا مریضوں کے علاج کیلئے استعمال ہوں گے۔حکومت کورونا کے علاج معالجے کے لئے ممکنہ وسائل فراہم کررہی ہے۔کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے عوام اورنجی اداروں کو اپنابھرپور تعاون جاری رکھنا ہوگا۔کورونا ایس او پیز عوام کی زندگیوں کی حفاظت کیلئے ہیں۔ایس او پیز پر عملدر آمد کرنے میں ہی تحفظ ہے۔کورونا وبا سے معیشت اور شعبہ صحت پر دباؤبڑھا ہے ۔ جبکہ فہد اشرف نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کورونا سے نمٹنے کیلئے حکومت کے بروقت اقدامات قابل تعریف ہیں ۔ہماری کمپنی سماجی ذمہ داریوں کو نبھانے میں آئندہ بھی اپنا بھرپور کردار ادا کرتی رہے گی ۔ کورونا کے غیر معمولی حالات میں حکومت کے ساتھ تعاون جاری رکھیں گے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.