• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کرپشن پر سرکاری ملازم برطرف، سیاسی وابستگی پر 3 سال تک نا اہل، ایفیشنسی اینڈڈسپلن رولز2020

webmaster by webmaster
دسمبر 18, 2020
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
کرپشن پر سرکاری ملازم برطرف، سیاسی وابستگی پر 3 سال تک نا اہل، ایفیشنسی اینڈڈسپلن رولز2020

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سول سرونٹس ایفیشنسی اینڈ ڈسپلن رولز2020 ء لاگو کر دیے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری افسر، ملازم، اہلخانہ اور رشتہ داروں کا بھی آمدن سے زائد اثاثے، پُر آسائش زندگی گزارنا، بینک اکاؤنٹس، ذرائع آمدن ظاہر نہ کرنا قانون کی خلاف ورزی ہو گی، جس پر محکمانہ کارروائی کی جا سکے گی۔

قواعد و ضوابط میں بدعنوانی کی رقم واپس کرنا، عہدے سے تنزلی اور برطرفی شامل ہیں جبکہ تخریبی کارروائی میں ملوث یا سہولت کاری، مشکوک سرگرمیاں اور سرکاری معلومات افشاء کرنا بھی قانون کی خلاف ورزی ہو گی۔
بدعنوانی سے بنائی جانے والی جائیداد، پلی بارگین، اثاثے واپس کرنا یا حکومتی تحویل میں دینا بھی قانون کی خلاف ورزی قرار دیا جائے گا اوراس پر تحقیقات و کارروائی کی جا سکے گی۔ سول سرونٹس کی سیاسی وابستگی، حمایت جبکہ حکومت پر براہ راست یا کسی ذریعے سے دباؤ ڈالنا خلاف ورزی تصور ہو گی جس پر سالانہ انکریمنٹ 3 سال کے لئے روکنا، تنخواہ میں کمی اور 3 سال تک نااہلی شامل ہے۔

مجاز افسرتحقیقات کیلئے معطل اور جبری رخصت پر بھجوا سکتا ہے تاہم مجرمانہ مقدمات میں ملوث ہونے پر گرفتاری کی تاریخ سے معطل کیا جائے گا۔ مجاز افسر سکیورٹی اور حساس معاملے کی خلاف ورزی پرتحقیقات کرائے بغیر سزا دے سکتا ہے تاہم شوکاز نوٹس، الزامات اور سزاؤں کی تفصیل دینا لازمی ہو گا

Post Views: 34
Source: www.express.pk
Tags: National News
Previous Post

دکھی انسانیت کی مدد کرکے ہی مٹی کا قرض اتار سکتے ہیں: وزیر اعلیٰ عثمان بزدار

Next Post

لیہ۔ڈائریکٹر کالجز پروفیسر فیاض احمد شیخ کا دورہ گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج

Next Post
لیہ۔ڈائریکٹر کالجز پروفیسر فیاض احمد شیخ کا دورہ گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج

لیہ۔ڈائریکٹر کالجز پروفیسر فیاض احمد شیخ کا دورہ گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سول سرونٹس ایفیشنسی اینڈ ڈسپلن رولز2020 ء لاگو کر دیے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری افسر، ملازم، اہلخانہ اور رشتہ داروں کا بھی آمدن سے زائد اثاثے، پُر آسائش زندگی گزارنا، بینک اکاؤنٹس، ذرائع آمدن ظاہر نہ کرنا قانون کی خلاف ورزی ہو گی، جس پر محکمانہ کارروائی کی جا سکے گی۔ قواعد و ضوابط میں بدعنوانی کی رقم واپس کرنا، عہدے سے تنزلی اور برطرفی شامل ہیں جبکہ تخریبی کارروائی میں ملوث یا سہولت کاری، مشکوک سرگرمیاں اور سرکاری معلومات افشاء کرنا بھی قانون کی خلاف ورزی ہو گی۔ بدعنوانی سے بنائی جانے والی جائیداد، پلی بارگین، اثاثے واپس کرنا یا حکومتی تحویل میں دینا بھی قانون کی خلاف ورزی قرار دیا جائے گا اوراس پر تحقیقات و کارروائی کی جا سکے گی۔ سول سرونٹس کی سیاسی وابستگی، حمایت جبکہ حکومت پر براہ راست یا کسی ذریعے سے دباؤ ڈالنا خلاف ورزی تصور ہو گی جس پر سالانہ انکریمنٹ 3 سال کے لئے روکنا، تنخواہ میں کمی اور 3 سال تک نااہلی شامل ہے۔ مجاز افسرتحقیقات کیلئے معطل اور جبری رخصت پر بھجوا سکتا ہے تاہم مجرمانہ مقدمات میں ملوث ہونے پر گرفتاری کی تاریخ سے معطل کیا جائے گا۔ مجاز افسر سکیورٹی اور حساس معاملے کی خلاف ورزی پرتحقیقات کرائے بغیر سزا دے سکتا ہے تاہم شوکاز نوٹس، الزامات اور سزاؤں کی تفصیل دینا لازمی ہو گا
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.