• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

سرکاری زمین کی الاٹمنٹ ، نیب مولانا فضل الرحمن کے خلاف سرگرم

webmaster by webmaster
دسمبر 12, 2020
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
’اسٹیبلشمنٹ اب تک غیر جانبدار، میری آرمی چیف سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی‘ مولانا فضل الرحمان نے دعویٰ کردیا

اسلام آباد ۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے گورنمنٹ ٹرانسپورٹ سروس کی مہنگی اراضی خلاف قانون اور کم قیمت پر مولانا فضل الرحمان کو دینے کے حوالے سے موصول شکایت کی تصدیق شروع کر دی۔

نیب ذرائع نے بتایا کہ موصول شکایت کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف نے جنرل ٹرانسپورٹ سروس ڈیپارٹمنٹ کو ختم کیا تھا جس کی 64 کنال زمین مولانا فضل الرحمان کو دی گئی۔ ذرائع کے مطابق ایک کروڑ 40 لاکھ کی سرکاری زمین خلاف قانون مولانا فضل الرحمان کو 40 لاکھ روپے میں دی گئی جس کے حوالے سے موصول شکایت کی تصدیق شروع کر دی گئی ہے۔

دوسری جانب جے یو آئی خیبرپختونخوا کے امیر سینیٹر عطاالرحمان نے بتایا کہ یہ شکایت جھوٹ ہے اس سے کچھ بھی نہیں ملے گا۔

انہوں نے کہا کہ جس طرح نیب نے پہلے تحقیقات کی ہیں یہ تحقیقات بھی ردّی کی ٹوکری میں جائیں گی، اس طرح کوئی دباو¿ کا شکار کرنا چاہے تو ہم اس حد سے گزر چکے ہیں۔

Post Views: 34
Source: dailypakistan.com.pk
Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔ کرونا کے بڑھتے کیسز ، تحریک استقلال جنوبی پنجاب کے صدر کا حکومت اور اپوزیشن کو مذاکرات کا مشورہ

Next Post

دکھی انسانیت کی مدد کرکے ہی مٹی کا قرض اتار سکتے ہیں: وزیر اعلیٰ عثمان بزدار

Next Post
دکھی انسانیت کی مدد کرکے ہی مٹی کا قرض اتار سکتے ہیں: وزیر اعلیٰ عثمان بزدار

دکھی انسانیت کی مدد کرکے ہی مٹی کا قرض اتار سکتے ہیں: وزیر اعلیٰ عثمان بزدار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
اسلام آباد ۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے گورنمنٹ ٹرانسپورٹ سروس کی مہنگی اراضی خلاف قانون اور کم قیمت پر مولانا فضل الرحمان کو دینے کے حوالے سے موصول شکایت کی تصدیق شروع کر دی۔ نیب ذرائع نے بتایا کہ موصول شکایت کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف نے جنرل ٹرانسپورٹ سروس ڈیپارٹمنٹ کو ختم کیا تھا جس کی 64 کنال زمین مولانا فضل الرحمان کو دی گئی۔ ذرائع کے مطابق ایک کروڑ 40 لاکھ کی سرکاری زمین خلاف قانون مولانا فضل الرحمان کو 40 لاکھ روپے میں دی گئی جس کے حوالے سے موصول شکایت کی تصدیق شروع کر دی گئی ہے۔ دوسری جانب جے یو آئی خیبرپختونخوا کے امیر سینیٹر عطاالرحمان نے بتایا کہ یہ شکایت جھوٹ ہے اس سے کچھ بھی نہیں ملے گا۔ انہوں نے کہا کہ جس طرح نیب نے پہلے تحقیقات کی ہیں یہ تحقیقات بھی ردّی کی ٹوکری میں جائیں گی، اس طرح کوئی دباو¿ کا شکار کرنا چاہے تو ہم اس حد سے گزر چکے ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.