• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان . ریلوے پولیس کی کارروائی، 60لاکھ روپے مالیت کی آئس سمگلنگ کی کوشش ناکام

webmaster by webmaster
اکتوبر 29, 2020
in جنوبی پنجاب
0
ملتان . ریلوے پولیس کی کارروائی، 60لاکھ روپے مالیت کی آئس سمگلنگ کی کوشش ناکام

ملتان ۔ ریلوے پولیس ملتان ڈویژن نے 60 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی آئس سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔

ٹرین گشت کے دوران مسافر کے سوٹ کیس سے 1 کلو 8 سو 35 گرام آئس برآمد۔ مقدمہ درج۔ گزشتہ روز لاہور سے کراچی جانے والی کراچی ایکسپریس پر ریلوے ملتان ڈویژن کے اہلکاروں نے دوران ڈیوٹی شک پڑنے پر اکانومی کلاس کی بوگی نمبر 6 میں شیخوپورہ سے کراچی جانے والے مسافر شاہد کے سوٹ کیس کی تلاشی لی تو اس میں 60 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی آئس برآمد ہوئی جس پر ملزم کو گرفتار کرکے رحیم یار خان اسٹیشن پر اتارلیا گیا۔ بعدازاں تھانہ ریلوے پولیس خانپور نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزیدتفتیش شروع کردی۔

Post Views: 43
Source: جنگ
Tags: multan news
Previous Post

لیہ میں کشمیر پارک ہماری کشمیریوں سے یکجہتی اور لازوال محبت کا اظہار ہے۔معاون خصوصی سید رفاقت علی گیلانی

Next Post

ضلع لیہ میں بھی کرونا کی دوسری لہر کے اثرات ظا ہر ہو نا شروع ، دو مشتبہ کیس سا منے آ گئے

Next Post
شیخ زید ہسپتال کے 9 ڈاکٹرز کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

ضلع لیہ میں بھی کرونا کی دوسری لہر کے اثرات ظا ہر ہو نا شروع ، دو مشتبہ کیس سا منے آ گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
ملتان ۔ ریلوے پولیس ملتان ڈویژن نے 60 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی آئس سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ ٹرین گشت کے دوران مسافر کے سوٹ کیس سے 1 کلو 8 سو 35 گرام آئس برآمد۔ مقدمہ درج۔ گزشتہ روز لاہور سے کراچی جانے والی کراچی ایکسپریس پر ریلوے ملتان ڈویژن کے اہلکاروں نے دوران ڈیوٹی شک پڑنے پر اکانومی کلاس کی بوگی نمبر 6 میں شیخوپورہ سے کراچی جانے والے مسافر شاہد کے سوٹ کیس کی تلاشی لی تو اس میں 60 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی آئس برآمد ہوئی جس پر ملزم کو گرفتار کرکے رحیم یار خان اسٹیشن پر اتارلیا گیا۔ بعدازاں تھانہ ریلوے پولیس خانپور نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزیدتفتیش شروع کردی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.