• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 5 مریض جاں بحق ہوئے ،وزیراعلیٰ عثمان بزدار

webmaster by webmaster
اکتوبر 11, 2020
in First Page, کرونا وائرس لیہ اپ ڈیٹ, لاہور
0
بچے کو کمپیوٹر کی تعلیم دینا پی ٹی آئی حکومت کا عزم ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہاہے کہ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 11185 کورونا ٹیسٹ کئے گئے،صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 5 مریض جاں بحق ہوئے جبکہ203 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ۔

وزیراعلیٰ پنجاب کاکہنا ہے کہ 100687 کورونا مریضوں میں سے 96561 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں ،پنجاب میں 13 لاکھ 63 ہزار398 کورونا تشخیصی ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اپنے پیغام میں کہاہے کہ کورونا سے بچنے کیلئے احتیاط کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا،شہری عوامی مقامات پر ماسک پہننے اورسماجی فاصلے برقرار رکھنے کی پابندی پر عمل کریں،وزیراعلیٰ پنجاب نے کہاکہ احتیاط نہ کی توکورونا جاتے جاتے پلٹ سکتا ہے،تعلیمی ادارو ،دفاتر اور ہجوم والے مقامات پر کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائے گی

Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: lahore news
Previous Post

نواز شریف کے ریورس انجینئرنگ کے ذریعے میزائل بنانے کے دعویٰ میں کوئی حقیقت نہیں ۔ ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان

Next Post

لیہ وویمن چیمبر آف کامرس کا اجلاس ، صدارت صدرشکیلہ بانو نے کی

Next Post
لیہ وویمن چیمبر آف کامرس کا اجلاس  ، صدارت  صدرشکیلہ بانو نے کی

لیہ وویمن چیمبر آف کامرس کا اجلاس ، صدارت صدرشکیلہ بانو نے کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لاہور۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہاہے کہ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 11185 کورونا ٹیسٹ کئے گئے،صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 5 مریض جاں بحق ہوئے جبکہ203 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ۔ وزیراعلیٰ پنجاب کاکہنا ہے کہ 100687 کورونا مریضوں میں سے 96561 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں ،پنجاب میں 13 لاکھ 63 ہزار398 کورونا تشخیصی ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اپنے پیغام میں کہاہے کہ کورونا سے بچنے کیلئے احتیاط کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا،شہری عوامی مقامات پر ماسک پہننے اورسماجی فاصلے برقرار رکھنے کی پابندی پر عمل کریں،وزیراعلیٰ پنجاب نے کہاکہ احتیاط نہ کی توکورونا جاتے جاتے پلٹ سکتا ہے،تعلیمی ادارو ،دفاتر اور ہجوم والے مقامات پر کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائے گی
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.