• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

نواز شریف کے ریورس انجینئرنگ کے ذریعے میزائل بنانے کے دعویٰ میں کوئی حقیقت نہیں ۔ ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان

webmaster by webmaster
اکتوبر 9, 2020
in First Page, لاہور
0
نواز شریف کے ریورس انجینئرنگ کے ذریعے میزائل بنانے کے دعویٰ میں کوئی حقیقت نہیں ۔ ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان

لاہور۔ ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کا ریورس انجینئرنگ کے ذریعے میزائل بنانے کا دعویٰ جھوٹا قرار دیدیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق انہوں نے کہا جب میزائل فائر ہو نے کے بعد کسی مقام پر گرجاتا ہے تو تکنیکی طورپر یہ ممکن نہیں ہوتا کہ ریورس انجینئرنگ کرکے اسے دوبارہ بالکل اصل حالت میں لایاجاسکے۔

ریورس انجینئرنگ ، میزائیل کی فعالیت اور درستی میں کلیدی کردار سافٹ ویئر کا ہوتا ہے اس کے ساتھ ساتھ میزائل کامکمل غیر استعمال شدہ حالت میں دستیاب ہونا ضروری ہوتا ہے۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہمارے تمام میزائل مقامی طور پر بنائے گئے جو مکمل طور پر ایک شاندار ٹیم ورک کا نتیجہ تھے۔

میں گائیڈڈ میزائل پروجیکٹ میں چیف کوارڈینیٹر تھا جس میں میزائل کی باڈی اور تمام اہم ترین پارٹس کی تیاری ڈاکٹر اعجاز کھوکھر مرحوم کی ذمہ داری تھی جبکہ ڈاکٹر نسیم خان مرحوم اور ڈاکٹر ہاشمی اس کی سافٹ وئیرکے معاملات کو دیکھتے تھے۔

Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: lahore news
Previous Post

ڈیرہ غازی خان ۔قدرتی آفات اور سانحات کی ٓگاہی کے دن کے موقع پر آگاہی واک

Next Post

پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 5 مریض جاں بحق ہوئے ،وزیراعلیٰ عثمان بزدار

Next Post
بچے کو کمپیوٹر کی تعلیم دینا پی ٹی آئی حکومت کا عزم ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 5 مریض جاں بحق ہوئے ،وزیراعلیٰ عثمان بزدار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لاہور۔ ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کا ریورس انجینئرنگ کے ذریعے میزائل بنانے کا دعویٰ جھوٹا قرار دیدیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق انہوں نے کہا جب میزائل فائر ہو نے کے بعد کسی مقام پر گرجاتا ہے تو تکنیکی طورپر یہ ممکن نہیں ہوتا کہ ریورس انجینئرنگ کرکے اسے دوبارہ بالکل اصل حالت میں لایاجاسکے۔ ریورس انجینئرنگ ، میزائیل کی فعالیت اور درستی میں کلیدی کردار سافٹ ویئر کا ہوتا ہے اس کے ساتھ ساتھ میزائل کامکمل غیر استعمال شدہ حالت میں دستیاب ہونا ضروری ہوتا ہے۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہمارے تمام میزائل مقامی طور پر بنائے گئے جو مکمل طور پر ایک شاندار ٹیم ورک کا نتیجہ تھے۔ میں گائیڈڈ میزائل پروجیکٹ میں چیف کوارڈینیٹر تھا جس میں میزائل کی باڈی اور تمام اہم ترین پارٹس کی تیاری ڈاکٹر اعجاز کھوکھر مرحوم کی ذمہ داری تھی جبکہ ڈاکٹر نسیم خان مرحوم اور ڈاکٹر ہاشمی اس کی سافٹ وئیرکے معاملات کو دیکھتے تھے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.