• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان ۔قدرتی آفات اور سانحات کی ٓگاہی کے دن کے موقع پر آگاہی واک

webmaster by webmaster
اکتوبر 9, 2020
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازی خان	۔قدرتی آفات اور سانحات کی ٓگاہی  کے دن کے موقع پر آگاہی  واک

ڈیرہ غازی خان(صبح پا کستان): ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرریسکیو 1122ڈیرہ غازیخان ڈاکٹر حسین میاں نے کہا ہے کہ قدرتی آفات اور سانحات سے نمٹنے کیلئے پہلے سے تیار رہنا ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ قدرتی آفات کو روکنا انسان کے بس کی بات نہیں ہے لیکن بہترین تیاری اور حکمت عملی سے ان کی شدت اور نقصانات میں کمی لائی جاسکتی ہے

. انہوں نے یہ بات قدرتی آفات اور سانحات کی ٓگاہی کے دن کے موقع پرسیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہی. بانی ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر رضوان نصیر ستارہ امتیاز کی ہدایت پر سیمینارز اور مختلف تعلیمی اداروں میں تقاریب کابھی انعقاد کیاگیا.اس موقع پر پودے بھی لگا ئے گئے اور آگاہی کے لیے فرضی مشق کے ذریعے زخمیوں کو طبی امداد دینے کا عملی مظاہرہ بھی کیا گیا۔ بعدازں ٓگاہی واک کا انعقاد کیاگیا جس میں ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرڈاکٹر حسین میاں، ریسکیو اینڈ سیفٹی آفیسر محمد اختر بھٹہ، ریسکیورز اور طلباء نے شرکت کی.

Post Views: 38
Tags: d g khan news
Previous Post

وزیراعظم کا آن لائن بڑھتی ہوئی نفرت اور انتہا پسندی پر تشویش کا اظہار

Next Post

نواز شریف کے ریورس انجینئرنگ کے ذریعے میزائل بنانے کے دعویٰ میں کوئی حقیقت نہیں ۔ ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان

Next Post
نواز شریف کے ریورس انجینئرنگ کے ذریعے میزائل بنانے کے دعویٰ میں کوئی حقیقت نہیں ۔ ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان

نواز شریف کے ریورس انجینئرنگ کے ذریعے میزائل بنانے کے دعویٰ میں کوئی حقیقت نہیں ۔ ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
ڈیرہ غازی خان(صبح پا کستان): ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرریسکیو 1122ڈیرہ غازیخان ڈاکٹر حسین میاں نے کہا ہے کہ قدرتی آفات اور سانحات سے نمٹنے کیلئے پہلے سے تیار رہنا ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ قدرتی آفات کو روکنا انسان کے بس کی بات نہیں ہے لیکن بہترین تیاری اور حکمت عملی سے ان کی شدت اور نقصانات میں کمی لائی جاسکتی ہے . انہوں نے یہ بات قدرتی آفات اور سانحات کی ٓگاہی کے دن کے موقع پرسیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہی. بانی ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر رضوان نصیر ستارہ امتیاز کی ہدایت پر سیمینارز اور مختلف تعلیمی اداروں میں تقاریب کابھی انعقاد کیاگیا.اس موقع پر پودے بھی لگا ئے گئے اور آگاہی کے لیے فرضی مشق کے ذریعے زخمیوں کو طبی امداد دینے کا عملی مظاہرہ بھی کیا گیا۔ بعدازں ٓگاہی واک کا انعقاد کیاگیا جس میں ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرڈاکٹر حسین میاں، ریسکیو اینڈ سیفٹی آفیسر محمد اختر بھٹہ، ریسکیورز اور طلباء نے شرکت کی.
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.