• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیّہ . علم دشمن جی سی یونیورسٹی کیمپس بارے بے بنیاد خبریں پھیلا رہے ہیں ..عباس بھٹی

webmaster by webmaster
اکتوبر 1, 2020
in لیہ نیوز
0
لیّہ . علم دشمن جی سی یونیورسٹی کیمپس  بارے بے بنیاد خبریں پھیلا رہے ہیں ..عباس بھٹی

لیہ(صبح پاکستان ) چیئرمین العباس ویلفیئر ٹرسٹ،سربراہ جی سی یونیورسٹی فیصل آباد لیہ کیمپس رائے غلام عباس بھٹی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جی سی یونیورسٹی لیہ کیمپس اپنی کارکردگی ،معیار،تعلیمی نتائج اور ڈسپلن کے اعتبار سے ملک بھر کی یونیورسٹیز میں قابل قدر اور قابل تعریف مقام رکھتا ہے ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے ملک کے 9سب کیمپسز کو بند کردیا ہے مگر لیہ سب کیمپس کے عالمی معیار،فیکلٹی اور ڈیپارٹمنٹس کے ماحول نے حکام اور سٹوڈنٹس کو گرویدہ بنایا ہے یہی وجہ ہے کہ لیہ کیمپس کو کام کرنے کی منظوری ملی اور اس وقت جنوبی پنجاب اور صوبہ بلوچستان کے سڑھے آٹھ ہزار سٹوڈنٹس زیر تعلیم ہیں انہوں نے کہا کہ ادارہ کا تعلیمی ماحول پاکیزہ اور مشرقی روایات کے عین مطابق ہے اور یونیورسٹی میں داخلہ جات کے دنوں میں بعض تعلیم دشمن اور دیگر تعلیمی اداروں کی طرف سے پیشہ ورانہ حسد اور تعلیم دشمنی کی نت نئی مثالیں سامنے آتی رہتی ہیں جن میں گھٹیا اور بدترین الزام تراشی تک بھی شامل ہیں انہوں نے کہا کہ جی سی یونیورسٹی فیصل آباد لیہ کیمپس کے خلاف کسی قسم کی جنسی حراسانی کی کوئی درخواست ہے نہ ہی انکوائری کا سوال پیدا ہوتا ہے بعض تعلیم دشمن عناصر اپنے کارندوں کے ذریعہ سے بے بنیاد پراپیگنڈہ مہم جاری رکھے ہوئے ہیں جن کے خلاف قانونی و عدالتی کاروائی کرنے کے تمام پر حق رکھتے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ ان کا ادارہ پبلک ادارہ ہے جس کو ہر کوئی ہروقت وزٹ کرسکتاہے اور تعلیمی ماحول بارے کیمپس انتظامیہ اور سٹوڈنٹس سے سوال کرسکتا ہے چیئرمین العباس ویلفیئر ٹرسٹ نے کہا کہ لیہ کی تعمیر وترقی ان کا خواب ہے جس کے تحت لیہ میں جدید ترین فری ہسپتال کا قیام اور میڈیکل کالج کا آغاز آئندہ ہدف ہے جسے پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے گا انہوں نے کہا کہ وہ سچے پاکستانی ہیں جو لیہ اور ملک سے 47ہزار پاکستانیوں کو عرب ممالک میں بسلسلہ روزگار لے گئے ہیں اور 7ہزار افراد آئندہ چند ماہ میں دیار غیر شفٹ ہوجائیں گے،مزدور کا بیٹا ہوں چوری کی نہ ہی ڈکیتی کی ہے محنت مزدوری کرکے اس مقام پر پہنچا ہوں اور اپنے ملک اور علاقہ کی آئندہ بھی خدمت کرتا رہوں گا رائے غلام عباس بھٹی نے کہا کہ جی سی یونیورسٹی فیصل آباد لیہ کیمپس میں ان کی بیٹیاں پوتے ،نواسے،نواسیاں زیر تعلیم ہیں بارے کسی قسم کی دروغ گئی تعلیم کی دشمنی کے علاوہ کچھ نہیں ہے۔

Tags: layyah news
Previous Post

ڈیرہ غازی خان۔ انصاف کی فراہمی میں وکلاء کا اہم کردارہے.کمشنر ساجد ظفر ڈال

Next Post

انجم صحرائی کے دریائی کٹاو کا مطالبہ اقتدار کے ایوانوں میں .. تحریر۔ محمد عمر شاکر

Next Post
چوک اعظم کے مسائل، ڈپٹی کمشنر کی تو جہ کے منتظر  .. تحریر ۔  محمد عمر شاکر

انجم صحرائی کے دریائی کٹاو کا مطالبہ اقتدار کے ایوانوں میں .. تحریر۔ محمد عمر شاکر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لیہ(صبح پاکستان ) چیئرمین العباس ویلفیئر ٹرسٹ،سربراہ جی سی یونیورسٹی فیصل آباد لیہ کیمپس رائے غلام عباس بھٹی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جی سی یونیورسٹی لیہ کیمپس اپنی کارکردگی ،معیار،تعلیمی نتائج اور ڈسپلن کے اعتبار سے ملک بھر کی یونیورسٹیز میں قابل قدر اور قابل تعریف مقام رکھتا ہے ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے ملک کے 9سب کیمپسز کو بند کردیا ہے مگر لیہ سب کیمپس کے عالمی معیار،فیکلٹی اور ڈیپارٹمنٹس کے ماحول نے حکام اور سٹوڈنٹس کو گرویدہ بنایا ہے یہی وجہ ہے کہ لیہ کیمپس کو کام کرنے کی منظوری ملی اور اس وقت جنوبی پنجاب اور صوبہ بلوچستان کے سڑھے آٹھ ہزار سٹوڈنٹس زیر تعلیم ہیں انہوں نے کہا کہ ادارہ کا تعلیمی ماحول پاکیزہ اور مشرقی روایات کے عین مطابق ہے اور یونیورسٹی میں داخلہ جات کے دنوں میں بعض تعلیم دشمن اور دیگر تعلیمی اداروں کی طرف سے پیشہ ورانہ حسد اور تعلیم دشمنی کی نت نئی مثالیں سامنے آتی رہتی ہیں جن میں گھٹیا اور بدترین الزام تراشی تک بھی شامل ہیں انہوں نے کہا کہ جی سی یونیورسٹی فیصل آباد لیہ کیمپس کے خلاف کسی قسم کی جنسی حراسانی کی کوئی درخواست ہے نہ ہی انکوائری کا سوال پیدا ہوتا ہے بعض تعلیم دشمن عناصر اپنے کارندوں کے ذریعہ سے بے بنیاد پراپیگنڈہ مہم جاری رکھے ہوئے ہیں جن کے خلاف قانونی و عدالتی کاروائی کرنے کے تمام پر حق رکھتے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ ان کا ادارہ پبلک ادارہ ہے جس کو ہر کوئی ہروقت وزٹ کرسکتاہے اور تعلیمی ماحول بارے کیمپس انتظامیہ اور سٹوڈنٹس سے سوال کرسکتا ہے چیئرمین العباس ویلفیئر ٹرسٹ نے کہا کہ لیہ کی تعمیر وترقی ان کا خواب ہے جس کے تحت لیہ میں جدید ترین فری ہسپتال کا قیام اور میڈیکل کالج کا آغاز آئندہ ہدف ہے جسے پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے گا انہوں نے کہا کہ وہ سچے پاکستانی ہیں جو لیہ اور ملک سے 47ہزار پاکستانیوں کو عرب ممالک میں بسلسلہ روزگار لے گئے ہیں اور 7ہزار افراد آئندہ چند ماہ میں دیار غیر شفٹ ہوجائیں گے،مزدور کا بیٹا ہوں چوری کی نہ ہی ڈکیتی کی ہے محنت مزدوری کرکے اس مقام پر پہنچا ہوں اور اپنے ملک اور علاقہ کی آئندہ بھی خدمت کرتا رہوں گا رائے غلام عباس بھٹی نے کہا کہ جی سی یونیورسٹی فیصل آباد لیہ کیمپس میں ان کی بیٹیاں پوتے ،نواسے،نواسیاں زیر تعلیم ہیں بارے کسی قسم کی دروغ گئی تعلیم کی دشمنی کے علاوہ کچھ نہیں ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.