• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔ نیب سیاسی وابستگیوں سے با لا تر ہو کربلا امتیاز قو می دو لت لوٹنے والے تمام افراد کے خلاف کاروائی یقینی بنا ئے۔ انجم صحرائی

webmaster by webmaster
اکتوبر 1, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ۔  نیب سیاسی وابستگیوں سے با لا تر ہو کربلا امتیاز قو می دو لت لوٹنے والے تمام افراد کے خلاف کاروائی یقینی بنا ئے۔ انجم صحرائی

لیہ(صبح پا کستان) صرف اپو زیشن رہنماؤں کے خلاف  نیب  کا متحرک  ہو نا حکومتی  احتساب کے دعوے کو مشکوک  اور جانبدارانہ  بنا  رہا ہے ، نیب صرف اپو زیشن رہنماؤں کے خلاف نہیں بلک سیاسی وابستگیوں سے با لا تر ہو کربلا امتیاز قو می دو لت لوٹنے والے تمام افراد کے خلاف کاروائی یقینی بنا ئے  تا کہ جانبدارانہ  احتساب  کا تاثر ختم ہو سکے۔

ان خیالات کا اظہارتحریک استقلال پا کستان سنٹرل  ورکنگ کمیٹی  کے رکن انجم صحرائی نے اپنے ایک اخباری بیان میں کیا ۔انہوں نے کہا کہ تحریک استقلال وطن عزیز میں قو می دولت لوٹنے والوں کیخلاف غیر جا نبدارانہ کڑے احتساب کی حامی ہے   ہم نہ ہی چوروں اور قومی دولت لوٹنے والے رہزنوں کی وکالت کر سکتے ہیں اور نہ ہی ہم غریب عوام کے وسائل کو شیر مادر سمجھ کر ہضم کر نے والوں  کو کسی بھی این آر او دینے کی حمایت کرتے  ہیں۔ لیکن ہم سمجھتے ہیں کہ احتساب کا عمل سیاسی وا بستگیوں سے با لا تر ہو کر جاری رہنا چا ہیئے۔انہوں نے مزید کہا کہ وطن عزیز کسی  قسم کی سیاسی محاذ آرائی کا متحمل نہیں ہو سکتا ، عوام پہلے ہی بد ترین مہنگائی، بے روزگاری کا شکار ہیں ایسے میں حکومت اور اپوزیشن میں بڑھتی ہو ئی سیاسی محاذ آرائی عوامی مسائل میں اضافہ کرے گی

Post Views: 19
Tags: layyah news
Previous Post

عمران خان کو لانے والے بتائیں یہ سوغات قوم پر کیوں مسلط کی گئی، نواز شریف

Next Post

نوازشریف لوگوں کو بغاوت پر اکسارہے،حکومت کو بلیک میل نہیں کرسکتے:وزیراطلاعات شبلی فراز

Next Post
نوازشریف لوگوں کو بغاوت پر اکسارہے،حکومت کو بلیک میل نہیں کرسکتے:وزیراطلاعات شبلی فراز

نوازشریف لوگوں کو بغاوت پر اکسارہے،حکومت کو بلیک میل نہیں کرسکتے:وزیراطلاعات شبلی فراز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
لیہ(صبح پا کستان) صرف اپو زیشن رہنماؤں کے خلاف  نیب  کا متحرک  ہو نا حکومتی  احتساب کے دعوے کو مشکوک  اور جانبدارانہ  بنا  رہا ہے ، نیب صرف اپو زیشن رہنماؤں کے خلاف نہیں بلک سیاسی وابستگیوں سے با لا تر ہو کربلا امتیاز قو می دو لت لوٹنے والے تمام افراد کے خلاف کاروائی یقینی بنا ئے  تا کہ جانبدارانہ  احتساب  کا تاثر ختم ہو سکے۔ ان خیالات کا اظہارتحریک استقلال پا کستان سنٹرل  ورکنگ کمیٹی  کے رکن انجم صحرائی نے اپنے ایک اخباری بیان میں کیا ۔انہوں نے کہا کہ تحریک استقلال وطن عزیز میں قو می دولت لوٹنے والوں کیخلاف غیر جا نبدارانہ کڑے احتساب کی حامی ہے   ہم نہ ہی چوروں اور قومی دولت لوٹنے والے رہزنوں کی وکالت کر سکتے ہیں اور نہ ہی ہم غریب عوام کے وسائل کو شیر مادر سمجھ کر ہضم کر نے والوں  کو کسی بھی این آر او دینے کی حمایت کرتے  ہیں۔ لیکن ہم سمجھتے ہیں کہ احتساب کا عمل سیاسی وا بستگیوں سے با لا تر ہو کر جاری رہنا چا ہیئے۔انہوں نے مزید کہا کہ وطن عزیز کسی  قسم کی سیاسی محاذ آرائی کا متحمل نہیں ہو سکتا ، عوام پہلے ہی بد ترین مہنگائی، بے روزگاری کا شکار ہیں ایسے میں حکومت اور اپوزیشن میں بڑھتی ہو ئی سیاسی محاذ آرائی عوامی مسائل میں اضافہ کرے گی
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.