• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

نوازشریف لوگوں کو بغاوت پر اکسارہے،حکومت کو بلیک میل نہیں کرسکتے:وزیراطلاعات شبلی فراز

webmaster by webmaster
اکتوبر 1, 2020
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
نوازشریف لوگوں کو بغاوت پر اکسارہے،حکومت کو بلیک میل نہیں کرسکتے:وزیراطلاعات شبلی فراز

اسلا م آباد ۔ وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ نوازشریف لوگوں کو بغاوت پراکساکرملک کو کمزور کررہے ہیں،ہم ملک داﺅ پر نہیں لگانے دیں گے۔

وزیراطلاعات شبلی فرازنے میڈیا کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی نے نہیں عدالت نے کہا کہ نوازشریف قانون کا مذاق اڑا کر باہر گئے،نوازشریف کی تقریر سے لگ رہا ہے کہ وہ ملک سے بدلہ لے رہے ہیں،نوازشریف اپنی تقریروں سے لوگوں کو اکسا کر بغاوت کررہے ہیں، ہم کسی کو ملک داﺅ پر نہیں لگانے دیں گے،نوازشریف اور متحدہ بانی ایم کیو ایم کی تقریرمیں کوئی فرق نہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے ملک کو کورونا میں سہارا دیا اور نوازشریف بے چینی پھیلارہے ہیں،نوازشریف باتوں میں الجھانے کے بجائے عدالت کے سوالوں کے جواب دیں۔ انہوں نے کہا کہ نوازشریف نے پہلے دن ہی کہا تھا کہ حکومت ناکام ہے کیونکہ ان کو پتا تھا عمران خان اب ان کو نہیں چھوڑے گا۔ 7کروڑ کی گھڑی پہن کر غریبوں کے ساتھ ہمدردی سمجھ سے بالا تر ہے، ان لوگوں کو اگر الیکشن پر اعتراض ہوتا تو الیکشن کمیشن میں جاتے ،کیا ملک میں ہر بار اقتدار ان کا ہی حق ہے،جب ان کی حکومت ہو تو ادارے ٹھیک ،جب حکومت سے باہر ہوں تو اداروں کو برابھلا کہنا شروع کردیتے ہیں۔

وفاقی وزیرکا کہنا تھاکہ نوازشریف حکومت کو بلیک میل نہیں کرسکتے، ملک کی معیشت کا بیڑا غرق کرنے والے بہتان لگار ہے ہیں، یہ سمجھتے ہیں کہ بہتان لگانے سے حکومت دباﺅ میں آجائے گی لیکن عمران خان پریشر میں اور بھی مضبوط ہوتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا لندن میں بیٹھ کر ملک کو گالیاں دینے والوں ملکی معیشت کا بیڑہ غرق کیا، بجلی کے مہنگے معاہدے کیے اور اب لندن میں بیٹھ کر نیلسن منڈیلا بن کر تقریریں کرر ہے ہیں،جرات کا مظاہرہ کریں اور پاکستان آکر عدالتوں کا سامنا کریں۔

Post Views: 15
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: National News
Previous Post

لیہ۔ نیب سیاسی وابستگیوں سے با لا تر ہو کربلا امتیاز قو می دو لت لوٹنے والے تمام افراد کے خلاف کاروائی یقینی بنا ئے۔ انجم صحرائی

Next Post

لیہ۔ حکومت لیہ تونسہ پل کی تعمیر مکمل کرانےلئے فنڈز مہیا کرے ۔ سردار منظور خان میرانی

Next Post
لیہ۔ حکومت لیہ تونسہ پل کی تعمیر مکمل کرانےلئے فنڈز مہیا کرے ۔ سردار منظور خان میرانی

لیہ۔ حکومت لیہ تونسہ پل کی تعمیر مکمل کرانےلئے فنڈز مہیا کرے ۔ سردار منظور خان میرانی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
اسلا م آباد ۔ وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ نوازشریف لوگوں کو بغاوت پراکساکرملک کو کمزور کررہے ہیں،ہم ملک داﺅ پر نہیں لگانے دیں گے۔ وزیراطلاعات شبلی فرازنے میڈیا کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی نے نہیں عدالت نے کہا کہ نوازشریف قانون کا مذاق اڑا کر باہر گئے،نوازشریف کی تقریر سے لگ رہا ہے کہ وہ ملک سے بدلہ لے رہے ہیں،نوازشریف اپنی تقریروں سے لوگوں کو اکسا کر بغاوت کررہے ہیں، ہم کسی کو ملک داﺅ پر نہیں لگانے دیں گے،نوازشریف اور متحدہ بانی ایم کیو ایم کی تقریرمیں کوئی فرق نہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے ملک کو کورونا میں سہارا دیا اور نوازشریف بے چینی پھیلارہے ہیں،نوازشریف باتوں میں الجھانے کے بجائے عدالت کے سوالوں کے جواب دیں۔ انہوں نے کہا کہ نوازشریف نے پہلے دن ہی کہا تھا کہ حکومت ناکام ہے کیونکہ ان کو پتا تھا عمران خان اب ان کو نہیں چھوڑے گا۔ 7کروڑ کی گھڑی پہن کر غریبوں کے ساتھ ہمدردی سمجھ سے بالا تر ہے، ان لوگوں کو اگر الیکشن پر اعتراض ہوتا تو الیکشن کمیشن میں جاتے ،کیا ملک میں ہر بار اقتدار ان کا ہی حق ہے،جب ان کی حکومت ہو تو ادارے ٹھیک ،جب حکومت سے باہر ہوں تو اداروں کو برابھلا کہنا شروع کردیتے ہیں۔ وفاقی وزیرکا کہنا تھاکہ نوازشریف حکومت کو بلیک میل نہیں کرسکتے، ملک کی معیشت کا بیڑا غرق کرنے والے بہتان لگار ہے ہیں، یہ سمجھتے ہیں کہ بہتان لگانے سے حکومت دباﺅ میں آجائے گی لیکن عمران خان پریشر میں اور بھی مضبوط ہوتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا لندن میں بیٹھ کر ملک کو گالیاں دینے والوں ملکی معیشت کا بیڑہ غرق کیا، بجلی کے مہنگے معاہدے کیے اور اب لندن میں بیٹھ کر نیلسن منڈیلا بن کر تقریریں کرر ہے ہیں،جرات کا مظاہرہ کریں اور پاکستان آکر عدالتوں کا سامنا کریں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.